Imran Pratapgarhi on Youth Congress Shirtless Movement: یوتھ کانگریس کی شرٹ لیس تحریک قابل ستائش اور تاریخی، ادے بھانو کی ضمانت پرعمران پرتاپ گڑھی کا بڑا بیان
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن عمران پرتاپ گڑھی نے کہا کہ جب بھی حکومت اپنی ہٹ دھرمی اورغلط پالیسیوں کے ذریعہ ہمارے حقوق کوپامال کرنے کی کوشش کرے توملک بھر کے شہریوں کوحکومت کو بیدارکرنے اوراپنے مفادات کے تحفظ کے لئے احتجاج کرنا چاہئے۔
India-Canada Defence Dialogue: مارک کارنی کے ساتھ مذاکرات کے بعد وزیراعظم مودی کا بھارت-کینیڈا دفاعی مکالمہ شروع کرنے کا اعلان
مارک کارنی کے ساتھ مذاکرات کے بعد 2030 تک 50 ارب ڈالر تجارت اور یورینیم کی طویل مدتی فراہمی پر اتفاق۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ مارک کارنی کا یہ دورہ دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں کو نئی توانائی فراہم کرے گا۔
Terrorism challenge: ’’دہشت گردی، انتہاپسندی اور بنیاد پرستی مشترکہ و سنگین چیلنجز‘‘ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم کا اظہار خیال
مارک کارنی 27 فروری کو بھارت کے سرکاری دورے پر آئے تھے۔ یہ دورہ ایسے اہم مرحلے پر ہو رہا ہے جب بھارت اور کینیڈا کے تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششیں جاری ہیں، اور دونوں ممالک اسٹریٹجک و اقتصادی شعبوں میں نئے باب کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔
Sharad Pawar Attack on PM Modi: کیا آیت اللہ علی خامنہ ای کا پنڈت جواہر لال نہرو کا مداح ہونا وزیر اعظم مودی کی ناراضگی کی وجہ بنا؟شرد پوار کے بیان نے چھیڑی نئی سیاسی جنگ
ایران۔اسرائیل جنگ میں آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت کے بعد بھارت میں بھی سیاسی ماحول گرم ہو گیا ہے۔ شرد پوار نے وزیر اعظم نریندر مودی کو نشانہ بناتے ہوئے نہرو سے ان کے تعلقات کے معاملے کو اٹھایا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہوں نے کیا کچھ کہا؟
Rajya Sabha Election 2026: اپیندر کشواہا کی پارٹی کا بی جے پی میں ہوگا انضمام، راجیہ سبھا کی سیٹ پھنسنے کا امکان
اپیندرکشواہا کی پارٹی نے بہاراسمبلی الیکشن میں 4 سیٹیں جیتی تھیں۔ اسی وقت سے اس بات کی قیاس آرائی کی جا رہی تھی کہ ان کو راجیہ سبھا اور ایم ایل سی کی بھی ایک سیٹ دی جائے گی۔
Iran-Israel-US War: مشرق وسطیٰ جنگ پر وزیر اعظم مودی نے کہا- بھارت امن اور استحکام کا حامی، عالمی برادری سے مذاکرات اور سفارتی راستہ اختیار کرنے کی اپیل
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی کشیدگی کے درمیان بھارت کے وزیر اعظم مودی نے عالمی برادری سے تحمل، مذاکرات اور سفارتی راستہ اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ہمیشہ امن اور استحکام کا حامی رہا ہے اور موجودہ بحران کا حل صرف بات چیت کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
CBSE Board Exams Postponed: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کے چلتے سعودی عرب سمیت کئی خلیجی ممالک میں سی بی ایس ای کے 10ویں اور 12ویں کے امتحانات ملتوی
مشرق وسطیٰ میں تیزی سے بگڑتی سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر سی بی ایس ای نے بیرون ملک مقیم بھارتی طلبہ کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے 2 مارچ 2026 کو منعقد ہونے والے دسویں اور بارہویں جماعت کے بورڈ امتحانات کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کی سلامتی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
Canadian PM Mark Carney India Visit: وزیر اعظم مودی کی حیدرآباد ہاؤس میں کینیڈین وزیر اعظم مارک کارنی سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر زور
وزیر اعظم مودی نے دہلی کے تاریخی حیدرآباد ہاؤس میں کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی سے اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Home Ministry issues Alert in India: آیت اللہ خامنہ ای کی موت پرہندوستان میں زبردست احتجاج، وزارت داخلہ نے جاری کیا الرٹ، ایران کے حامیوں پرسخت نظررکھنے کی ہدایت
ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ کے قتل کے بعد ہندوستان کے کئی ریاستوں میں شیعہ طبقے کے لوگ امریکہ اوراسرائیل کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ اس سے متعلق وزارت داخلہ نے ملک کی مختلف ریاستوں میں ممکنہ تشدد سے متعلق الرٹ جاری کیا ہے۔
WHO Praises For HPV Vaccine: وزیر اعظم مودی کا بیٹیوں کے لیے بڑا ’حفاظتی اقدام‘، ایچ پی وی ویکسین مہم پر عالمی ادارۂ صحت کی بھرپور ستائش
مرکزی حکومت کی جانب سے شروع کی گئی یہ مہم بھارت میں خواتین میں تیزی سے پھیلنے والے سروائیکل کینسر کے خاتمے کے مقصد سے شروع کی گئی ہے۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ملک کی بیٹیوں کی صحت اور محفوظ مستقبل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور یہ پروگرام آنے والی نسلوں کو ایک جان لیوا بیماری سے بچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔





