Bharat Express

قومی

سماجوادی پارٹی نے شیو پال سنگھ یادو کو لوک سبھا الیکشن میں ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ساتھ ہی کیرانہ سے اقراء حسن کو ٹکٹ دے دیا ہے، جو کافی دنوں سے تیاریوں میں مصروف تھیں۔

ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ملک بھر میں تقریباً 30 لاکھ ای وی ہیں۔ جن میں سے 25 فیصد یعنی تقریباً 7.5 لاکھ ای وی صرف اتر پردیش میں ہیں۔

پوجیہ آچاریہ جی نے بذات خود  سنسکرت، پراکرت اور ہندی میں بڑے پیمانے پر لکھا ہے۔ ایک سنت کے طور پر وہ جن بلندیوں پر پہنچے، اور بنیادی سطح پر وہ کس قدر مضبوط تھے، یہ ان کی مشہور تصنیف ‘مک متی’ میں واضح طور پر نظر آتا ہے۔ انہوں نے اپنی تصنیفات کے ذریعے مظلوموں کو آواز فراہم کی۔

اس ویڈیو میں آئی پی ایس افسر جسپریت سنگھ کو یہ کہتے ہوئے سنا گیا ہے کہ 'آپ مجھے خالصتانی کہہ رہے ہیں کیونکہ میں پگڑی پہنتا ہوں۔

جیسے ہی پیاز کی برآمد پر پابندی ہٹانے کی خبر سامنے آئی 19 فروری 2024 کو پیاز کی ہول سیل قیمت 40.62 فیصد بڑھ کر 1800 روپے فی کوئنٹل ہو گئ ہے۔

سپریم کورٹ نے ریٹرننگ آفیسر انل مسیح کے ذریعہ اِن ویلیڈ یعنی غیرقانونی قراردیئے گئے ووٹوں کو ویلیڈ قراردیا ہے اور پھر عام آدمی پارٹی کے کلدیپ کمارکو میئرعہدے پرجیت مل گئی۔

رپورٹ کے مطابق مراٹھا برادری سماجی اور تعلیمی لحاظ سے پسماندہ ہے۔ سروے کے مطابق ریاست میں خودکشی کرنے والے 94 فیصد کسانوں کا تعلق مراٹھا برادری سے تھا۔

چنڈی گڑھ میئرالیکشن کے معاملوں میں سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑکی قیادت والی تین رکنی بینچ معاملے کی سماعت کر رہی ہے۔ 

کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینو گوپال نے کہا ہے کہ اترپردیش میں سماجوادی پارٹی سے الائنس سے متعلق بات چیت جاری ہے اور یہ تقریباً فائنل اسٹیج میں ہے اور ہم جلد ہی اس کا اعلان کریں گے۔

صبح خالی پیٹ پانی پینے سے دماغ کو آکسیجن کی فراہمی بہتر ہوتی ہے۔ اس سے آپ کے دماغ کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ دن بھر دماغ کو تروتازہ اور متحرک رکھنے کے لیے کافی پانی پینا ضروری ہے۔