Acharya Manish HIMS Founder at Bharat Express Conclave: ٹرین کی پٹری پر کیوں لیٹ گئے تھے آچاریا منیش؟ بھارت ایکسپریس پر طبی مافیا کی کھل کر نشاندہی کی گئی
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی تیسری سالگرہ کے موقع پر منعقد میگا کانکلیو میں ایچ آئی ایم ایس کے بانی آچاریا منیش نے آیوروید، طبی مافیا اور خودکشی کے کوششوں سے متعلق حیران کن انکشافات کیے۔ مکمل اندرونی کہانی پڑھیں۔
Education System: تعلیمی نظام کو اے آئی اور ڈیجیٹل معیشت کے مطابق ڈھالنے کی ضرورت، اے وی جی سی سیکٹر پر خصوصی توجہ دی جائے: وزیراعظم
نریندر مودی کا تعلیمی اداروں سے صنعت اور تحقیق پر مبنی کیمپس تیار کرنے کی اپیل۔ وزیراعظم نے ایک مضبوط ریسرچ ایکو سسٹم کی ضرورت پر بھی زور دیا جہاں نوجوان محققین کو بغیر کسی رکاوٹ کے نئے خیالات اور تجربات کرنے کے بھرپور مواقع مل سکیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسا ماحول پیدا کرنا ہوگا جہاں نوجوان محققین نئی دریافتوں اور تخلیقی خیالات پر کھل کر کام کرسکیں۔
Bharat Express Mega Conclave: راکیش ٹکیت نے کہا – کسانوں کی آواز دبائی جا رہی ہے اور ان کے مسائل کو کیا جا رہا ہے نظر انداز
راکیش ٹکیت نے حکومت پر الزام لگایا کہ حکومت قوانین بناتی ہے ،لیکن کسانوں سے بات نہیں کرتی۔ انہوں نے کہا کہ بڑے صنعت کاروں کے ساتھ تو حکومت کا رابطہ اچھا ہے، لیکن کسانوں کے لیے ملک میں نہ کوئی خاص وزیر ہے اور نہ ہی کوئی وزیراعظم۔ ٹکیت نے کہا کہ کسانوں کی آواز دبائی جا رہی ہے اور ان کے مسائل کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
Mukhtar Abbas Naqvi Pays Tribute To Ayatollah Khamenei: مختار عباس نقوی نے آیت اللہ علی خامنہ ای کی موت پر کہا- ان کی شہادت کو سلام، جنگ کے بجائے امن کو واحد حل قرار دیا
بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر مختار عباس نقوی نے نئی دہلی میں واقع ایرانی سفارت خانے کا دورہ کر کے مرحوم لیڈر کو خراج عقیدت پیش کیا اور ایرانی سفیر سے ملاقات کر کے تعزیت کا اظہار کیا۔
Pramod Krishnam On Rahul Gandhi: ’’ٹکڑے ٹکڑے گینگ سے ہے میرا جھگڑا‘‘ راہل گاندھی سے اختلاف کے سوال پر آچاریہ پرمود کرشنم کا سخت طنز
بھارت ایکسپریس کے میگا کانکلیو میں آچاریہ پرمود کرشنم کا خطاب، کہا-’’اختلاف کا حق ہے مگر بیرون ملک جا کر بھارت کی شبیہ خراب کرنا قابل قبول نہیں۔‘‘
Bharat Express Mega Conclave: امریکہ کی داد گری صرف مودی ہی ختم کرسکتے ہیں، یوگی کے وزیر سنجے نشاد نے تعریف میں کہی بڑی بات
وزیرسنجے نشادنے کہا کہ بھارت میں ایک ایسا وزیر اعظم چاہیے تھا، جو عوام کا خادم ہو۔ آج مودی کی قیادت میں ملک نے ہر شعبے میں ترقی کی ہے۔ بھارت آج دنیا کی چوتھی بڑی معیشت بن چکا ہے۔ سنجے نشادنے کہا کہ "بھارت اپنی شناخت کے لیے جدوجہد کررہا تھا،
T20 World Cup 2026: ہندوستان کی تاریخی جیت، ٹیم انڈیا تیسری بار بنی ٹی20 ورلڈ کپ چیمپئن، امت شاہ نے دی مبارکباد
بھارت نے نریندر مودی اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے کر تیسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت لیا۔ امت شاہ نے ٹیم انڈیا کو مبارکباد دی۔
HM Amit Shah: لوک سبھا اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک، پارلیمنٹ میں امت شاہ دیں گے حکومت کی جانب سے جواب
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک پر منگل کو پارلیمنٹ میں اہم بحث ہونے والی ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق اس معاملے پر ایوان میں تفصیلی گفتگو کی جائے گی اور بحث کے اختتام پر مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ حکومت کی طرف سے باضابطہ جواب پیش کریں گے۔
PM Modi Addresses Post-Budget Webinar: پوسٹ بجٹ ویبینار میں وزیر اعظم مودی نے کہا- صحت کا شعبہ ہوا مضبوط، کیئرگیورز کی بڑھے گی مانگ
وزیراعظم نے ’کیئر اکانومی‘ کی بڑھتی ہوئی اہمیت کی جانب توجہ دلائی اور کہا کہ جیسے جیسے سینئر سٹیزنز کی آبادی بڑھے گی، کیئرگیورز کی مانگ بھی بڑھتی جائے گی۔ انہوں نے کہا، ”میں درخواست کرتا ہوں کہ نئے تربیتی ماڈلز تیار کیے جائیں تاکہ صحت کے شعبے میں مستقبل کی ضروریات پوری کی جا سکیں“۔
Bharat Express Mega Conclave: ’’جنگ میں ماری جا رہی انسانیت…اقوام متحدہ میں لایا جائے قرارداد…‘‘، بھارت ایکسپریس کے پلیٹ فارم سے ایران اسرائیل جنگ پر آچاریہ پرمود کرشنم کا بڑا مطالبہ
بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ کے موقع پر منعقد میگا کانکلیو میں آچاریہ پرمود کرشنم اور جین آچاریہ لوکیش منی نے ایران-اسرائیل جنگ کی سخت مذمت کی۔ دونوں مذہبی رہنماؤں نے زور دے کر کہا کہ جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہے، بلکہ مذاکرات اور امن ہی انسانیت کا حقیقی راستہ ہیں۔





