Sensex and Nifty Surge Over 1%: سینسیکس اور نفٹی میں ایک فیصد سے زائد اچھال، شیئر بازار میں زبردست تیزی
توانائی کے انفراسٹرکچر کو نشانہ بنانے سے قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آیا تھا۔بازار میں بہتری کی ایک اور وجہ مغربی ایشیا میں کشیدگی کم ہونے کے اشارے ہیں، جس سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا اور خریداری بڑھی۔ عالمی منڈیوں میں بھی مثبت رجحان دیکھا گیا،
Directorate General of Civil Aviation: ڈی جی سی اے نے ایئر لائنز کو نو مغربی ایشیائی ممالک کے اوپر پرواز نہ کرنے کی دی ہدایت
ڈی جی سی اے کی ہدایت کے مطابق مخصوص شرائط کے تحت عمان اور سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کی جا سکتی ہے، تاہم ایئرلائنز کو ان علاقوں میں 32 ہزار فٹ سے کم بلندی پر پرواز نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
Bolero Crashes into Tree in Agra: آگرہ میں خوفناک سڑک حادثہ، درخت سے بولیرو، خاتون اور بچی سمیت 5 افراد ہلاک
ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی میں سوار تمام افراد اٹاوہ ضلع کے رہنے والے تھے اور مندر سے واپس آ رہے تھے۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ زور دار ٹکر کی آواز سن کر مقامی افراد اور راہگیر موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو گاڑی سے باہر نکالنے میں مدد دی
Chaitra Shukla Paksha Pratipada: سنسکار بھارتی کے مرکزی دفتر، ‘کلا سنکل’ میں ہندوستانی نئے سال (پرتیپدا) کا ایک فنکارانہ جشن
تقریب کے مہمانِ خصوصی اور مقررشری روی شنکر تھے، جو ثقافتی مطالعاتی مرکز کے ڈائریکٹر اور “گنناچل” کے ایڈیٹر ہیں۔ انہوں نے بھارتی نئے سال کی ثقافتی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے فنون کے تحفظ، ثقافت کے فروغ اور روایات کو جدید دور میں زندہ رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
India Pakistan relations: بھارت کا دوٹوک مؤقف، دہشت گردی کے خاتمے تک سندھ طاس معاہدہ بحال نہیں
بھارت نے گزشتہ سال پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا تھا۔ ہریش نے کہا کہ بھارت کی برداشت اور نرمی کے باوجود پاکستان کے رویے میں کوئی تبدیلی نہیں آئی،
Delhi -NCR Weather Today: مارچ میں سردی کی واپسی، دہلی این سی آر میں بارش اور آندھی سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی، محکمہ موسمیات کا یلو الرٹ
بھارت کے محکمہ موسمیات نے 18 سے 20 مارچ تک یلو الرٹ جاری کیا ہے اور جمعہ کے روز بھی بارش اور آندھی طوفان کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ 21 اور 22 مارچ کو آسمان پر بادل چھائے رہیں گے اور درجہ حرارت میں استحکام رہے گا،
Karthik and Deepika welcome a daughter: دنیش کارتک اور اسکواش اسٹاردیپیکا پلّیکل نے سنائی خوشخبری، مداحوں کی جانب سے مبارکباد کا سلسلہ جاری
اس خوشخبری کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں اور کرکٹ و کھیلوں سے جڑی شخصیات کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے، اور لوگ اس جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔
Election in Assam and Kerala: مرکزی انتخابی کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلہ، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی موجودگی میں آسام اور کیرالہ میں بی جے پی کے 127 امیدواروں کے ناموں پر لگی مہر
اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے اپنی انتخابی تیاریوں کو تیز کرتے ہوئے آسام اور کیرالہ کے لیے مجموعی طور پر 127 امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ فیصلہ دہلی میں پارٹی کی مرکزی انتخابی کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا، جس میں وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ بھی موجود تھے۔
West Bengal Elections 2026: مغربی بنگال انتخابات میں بی جے پی کا میگا پلان، وزیراعظم مودی اور امت شاہ کریں گے ریلیاں
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات دو مرحلوں میں ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں 23 اپریل کو 152 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلے میں 29 اپریل کو 142 نشستوں پر پولنگ ہوگی۔ انتخابات کے نتائج 4 مئی کو اعلان کیے جائیں گے۔
Invest in India’s power sector: وزیراعظم نریندر مودی کا عالمی سرمایہ کاروں سے بھارت کے پاور سیکٹر میں سرمایہ کاری کی اپیل
وزیراعظم نے کہا کہ اس سمٹ کا مقصد پاور اور انرجی سیکٹر کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ خیالات کا تبادلہ ہو، تعاون بڑھے اور ترقی کے لیے مشترکہ سمت طے کی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام پائیدار ترقی کے ساتھ معاشی نمو کو آگے بڑھانے، عالمی روابط مضبوط کرنے اور 2047 تک ’’ترقی یافتہ بھارت‘‘ کے ہدف کے حصول میں اہم کردار ادا کرے گا۔





