Bharat Express DD Free Dish

قومی

امت شاہ  نے اپنے بیان میں اس بات پر بھی زور دیا کہ نوروز صرف ایک تہوار نہیں بلکہ نئی شروعات، امید اور تجدید کا استعارہ ہے، جو بھارت کی مشترکہ ثقافتی وراثت کا اہم حصہ ہے۔ امیت شاہ کے مطابق ایسے تہوار نہ صرف مختلف برادریوں کو قریب لاتے ہیں،

سونو بھائی کا کہنا ہے کہ اگر انہیں اس اسکیم کا فائدہ نہ ملتا تو پکا گھر بنانا ان کے لیے ممکن نہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ اسکیم غریبوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں اور اس کے لیے انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کیا۔ 

ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے سسٹم (ویسٹرن ڈسٹربنس) کے فعال ہونے کے باعث بادلوں کی موجودگی برقرار ہے، جس سے نہ صرف درجہ حرارت میں کمی آئی ہے ،بلکہ ہوا بھی صاف ہوئی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ چند دنوں تک یہی خوشگوار موسم برقرار رہے گا،

سیاسی رہنماؤں نے بھی اس پرمسرت موقع پر عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے اپنے ویڈیو پیغام میں عید منانے والے تمام بھارتیوں کے لیے خوشی، خوشحالی اور صحت مند زندگی کی دعا کی۔

عید کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں تاکہ تہوار پرامن طریقے سے مکمل ہو سکے۔ دارالحکومت دہلی میں پولیس نے کثیر سطحی سکیورٹی نظام نافذ کیا ہے جبکہ حساس علاقوں میں اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔

امریکہ۔ہند اہم دفاعی شراکت کے لےت فریم ورک کی تشکیل امریکہ ۔ہندسلامتی تعاون کو بہتر بنانے کے علاوہ باہمی ہم آہنگی کو مضبوط کرے گی اور صنعتوں کو آپس میں مربوط کرنے کا سبب بھی بنےگی۔

ملک بھرمیں عید الفطرکا تہوارانتہائی خشوع وخضوع اورتزک واحتشام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ملک کے تمام شہروں اوردیہی علاقوں کے گاؤں کے مختلف عیدگاہوں اورمساجد میں لاکھوں فرزندانِ توحید نے تزک واحتشام کے ساتھ نمازعیدالفطرادا کررہے ہیں۔ ملک میں عید الفطرکی نمازصبح فجرکی نمازکے بعد سورج طلوع ہوتے ہی شروع کی گئی جبکہ کئی حصوں میں تھوڑی تاخیرسے نمازعیدالفطرادا کی جا رہی ہے۔

خواتین، نوجوانوں اور کسانوں کے لیے بڑے وعدے، ممتا بنرجی کا مرکز اور الیکشن کمیشن پر سخت حملہ۔ یہ انتخابات دو مرحلوں میں منعقد ہوں گے، اور پارٹی نے اپنی پالیسیوں میں سماجی بہبود اور بنیادی سہولیات کو مرکزی حیثیت دی ہے۔

پارٹی قیادت کا ماننا ہے کہ اس کی جڑیں ریاست میں مضبوط ہو رہی ہیں۔ کیرالہ بی جے پی کے صدر راجیو چندرشیکھر نے اعتماد ظاہر کیا کہ پارٹی نہ صرف اپنا کھاتہ کھولے گی بلکہ کئی نشستیں بھی جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ قومی سطح کے رہنماؤں کی موجودگی سے کارکنان کا حوصلہ بڑھے گا اور عوامی حمایت میں اضافہ ہوگا۔

نوراتری کے موقع پر ملک بھر میں مندروں اور گھروں میں خصوصی پوجا، بھجن اور دیگر مذہبی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس سے ہر طرف عقیدت اور روحانیت کا ماحول قائم ہے۔