Bharat Express

قومی

راہل گاندھی نے کہا کہ ملک میں چالیس سال سے زیادہ بے روزگاری آج ہے۔ یہاں 23 فیصد بے روزگاری ہے اور پاکستان میں 12 فیصد نوجوان بے روزگار ہے چونکہ پی ایم مودی نے چھوٹے کاروبار کو ختم کردیا ، جی  ایس ٹی اور نوٹ بندی کے ذریعے مودی حکومت نے متوسط طبقے کو بری طرح سے بے روزگار کردیا۔

شتروگھن سنہا نے ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی صرف اپنے مفاد ہی نہیں سوچ رہی ہے  بلکہ  وہ اپنے ساتھ ساتھ  وہ شاید اپوزیشن کا بھی اور ٹی ایم سی کا بھی مفاد سوچ رہی ہے ۔میں انہیں اس سوچ کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔‘‘

رپورٹ کے مطابق، وزیر اعظم نریندر مودی فوجی قیادت سے فوجی معاملات میں حکمت عملی پر مبنی انقلاب لانے کے لیے کہہ سکتے ہیں، جس کے مرکز میں ہندوستان، ہندوستانی جغرافیہ اور اس کے سیکورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی ہوگی۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ 'بھارت شکتی' کے نام سے ہونے والی مشق میں ہندوستانی ساختہ دفاعی پلیٹ فارم اور نیٹ ورک پر مبنی نظام کا تجربہ کیا جائے گا۔

تاجرمکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی شادی ہونے والی ہے۔ امبانی فیملی نے گجرات کے جام نگر میں اننت امبانی کی پری ویڈنگ سیریمنی ہوسٹ کی ہے، جس میں ملک دنیا کی ہستیاں پہنچ رہی ہیں۔

ایس آئی ٹی نے یہ نوٹس کمل ناتھ کے مبینہ بیان کی بنیاد پر سال 2021 میں جاری کیا تھا جس میں انہوں نے 'ہنی ٹریپ' کیس کی پین ڈرائیو رکھنے کا دعویٰ کیا تھا۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا کہ انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں آر ایل ڈی کے صدر جینت چودھری سے ملاقات کی۔

ہندوستانی سیکیورٹی اداروں نے چین سے کراچی جانے والے ایک جہاز کو ممبئی کی نہوا شیوا بندرگاہ پر اس شبہ میں روکا۔

بی جے پی نے لوک سبھا الیکشن کے لئے 195 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔ اس فہرست میں تلنگانہ کی 9 سیٹوں پرامیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

امتحان کی منسوخی کے ساتھ ساتھ کہا گیا ہے کہ 6 ماہ کے اندر امتحان دوبارہ کرایا جائے۔ امتحان منسوخ کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے وزیر اعلی یوگی نے کہا کہ امتحان کے متعلق معیاروں اور سرگرمیوں سے کھیلنے والوں کو کسی بھی حال میں بخشا نہیں جائے گا۔

رمیش بدھوڑی نے لوک سبھا سیشن کے دوران یوپی کے امروہہ سے رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی کے خلاف توہین آمیز تبصرہ کیا تھا اورانہیں مسلمانوں کو گالی دے دی تھی، جس کے بعد ان کے خلاف ایک ماحول بن گیا تھا۔