Road Accident: این سی پی لیڈر نواب ملک کے داماد سمیر خان کا انتقال، سڑک حادثے کے بعد اسپتال میں تھے داخل
سمیر خان کا حادثہ ان کی اپنی گاڑی میں پیش آیا۔ بریک لگانے کے بجائے ان کے اپنے ڈرائیور نے گاڑی کو بھگا دیا۔ اس حادثے میں انہیں بہت شدید چوٹیں آئیں۔
Maharashtra Assembly Election: آپ نے لوک سبھا میں ‘صاحب’ کو خوش کیا ، اب مجھے خوش کردیں…، اجیت پوار کی ووٹروں سے اپیل
این سی پی کے سربراہ اجیت پوار پونے ضلع کی بارامتی اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہ اپنے بھتیجے اور این سی پی (ایس پی) کے امیدوار یوگیندر پوار سے مقابلہ کر رہے ہیں۔
Maharashtra Election 2024: انہیں یہ بیان دینے کا کوئی حق نہیں، راج ٹھاکرے کے بیان پر رام داس اٹھاولے کا رد عمل
مرکزی وزیر اٹھاولے نے کہا، "مہاراشٹرا نو نرمان سینا نے مہاراشٹر میں بہت اچھی گرفت بنائی ہے۔ تاہم مہاراشٹر نو نرمان سینا کو سیٹیں جیتنے میں اتنی کامیابی نہیں ملی ہے۔
Sanjay Singh: عآپ کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے چھٹھ گھاٹ کو لے کر بی جے پی کو گھیرا
راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے اتوار کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا، "ملک کی 22 ریاستوں میں بی جے پی کی حکومت ہے لیکن کہیں بھی مفت بجلی، پانی، خواتین کے لیے مفت بس سفر، دہلی جیسے سرکاری اسکول، محلہ کلینک اور فرشتے یوجنا نہیں ہیں۔ "
Bihar Politics: میرے والد سے زندگی میں ایک ہی غلطی ہوئی تھی… جانئے لالو پرساد یادو کی بیٹی میسا بھارتی نے کیوں کہی یہ بات؟
سمراٹ چودھری کو نشانہ بناتے ہوئے میسا بھارتی نے اپنے ہی والد کی غلطیاں گنائیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہمارے والد لالو یادو نے اپنی زندگی میں صرف ایک غلطی کی ہے۔
Delhi Crime: دہلی میں غنڈہ گردی کی ویڈیو وائرل، کار سوار نے ٹریفک پولیس اہلکاروں کو بونٹ پر گھسیٹا
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو پولیس اہلکار گاڑی کے بونٹ پر لٹک رہے ہیں اور کار سوار گاڑی کو روکنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ گاڑی کا ڈرائیور پولیس اہلکاروں کو گھسیٹتا ہوا چلاتا رہا۔
Dhirendra Krishna Shastri: ‘رام کو نہ ماننے والوں کو مہاکمبھ میں دکانیں نہ دی جائیں’، اقلیتوں پر دھیریندر شاستری کا بڑا بیان
پنڈت دھیریندر شاستری نے پریاگ راج میں ہونے والے مہاکمبھ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، "اکھاڑہ پریشد کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ مہاکمبھ میں غیر ہندوؤں کو دکانیں نہیں دی جانی چاہئیں۔
Srinagar Grenade Attack: جموں و کشمیر کے سری نگر میں سی آر پی ایف بنکر پر گرنیڈ حملہ، 12 شہری زخمی
گرینیڈ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر شری مہاراجہ ہری سنگھ اسپتال (ایس ایم ایچ ایس) میں داخل کرایا گیا۔ ایس ایم ایچ ایس کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر تسنیم شوکت نے بتایا کہ زخمیوں میں آٹھ مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔
Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر میں اجیت پورا بنیں گے کِنگ میکر،این سی پی کے لیڈر نواب ملِک کا بڑا دعوی
سابق وزیر نواب ملک نے مزید کہا کہ تمام تر مخالفتوں کے باوجود میں اجیت پوار کی پارٹی سے انتخاب لڑ رہا ہوں۔ میرے خلاف سماج وادی پارٹی کے امیدوار بھی میدان میں ہیں۔ لوگ مجھے دہشت گرد اور غدار کہتے تھے لیکن میں الزامات سے نہیں ڈرتا۔
Save Constitution Convention by Jamiat Ulema Hind: اگر غلامی کی زنجیروں کو توڑنا دہشت گردی ہے تو گاندھی جی اور نہرو بھی دہشت گرد تھے، فلسطین کے تناظر میں مولانا ارشد مدنی کا مودی حکومت پر حملہ
اندرا گاندھی انڈرو اسٹیڈیم میں منعقدہ تحفظِ آئین ہند کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جمعیتہ علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی نے قومی اور بین الاقوامی سمیت متعدد امور پر اظہار خیال کیا۔اس موقع پر تقریباً ایک لاکھ کی جم غفیر موجود تھی۔