Bharat Express

قومی

مہاراشٹر کے سینئر این سی پی لیڈر بابا صدیقی کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ بابا صدیقی کے قتل کے بعد ممبئی پولیس اس معاملے کی مسلسل تحقیقات کر رہی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے جھارکھنڈ کے دورے سے ایک روز قبل مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا انتخابی منشور جاری کریں گے۔

دہلی کے کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 400 سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی کی ہوا زہریلی ہو گئی ہے۔

پون کلیان کی پارٹی جناسینا آندھرا پردیش میں حکمراں این ڈی اے اتحاد کا حصہ ہے۔ ایسے میں ہفتہ کو انہوں نے اپنی پارٹی جناسینا کے نئے ونگ کے قیام کا اعلان کیا۔

پورنیہ کے ایس پی کارتیکیہ شرما نے گرفتار ملزم کے بارے میں مزید کہا کہ اس شخص کا کئی بڑی شخصیات سے بھی براہ راست رابطہ رہا ہے۔ وہ ایمس اور وزارت کی کینٹین میں بھی کام کر چکا ہے۔ وہ اس وقت کہیں کام نہیں کر رہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ سب کچھ سامنے آیا ہے۔

کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے نے کرناٹک میں وزیراعلیٰ سدارمیا اورنائب وزیراعلیٰ ڈی کے شیوکمارکے سامنے حکومت کی اسکیموں کی تقنید کی تھی۔ انہوں نے کہا تھا کہ ایسی اسکیموں کا اعلان مت کیجئے، جسے نافذ کرنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے یا پھر ریاست پر بوجھ پڑے۔

ہردیپ سنگھ پوری نے کہا کہ پی ایم نریندر مودی کی قیادت میں، ہندوستان میں گزشتہ چند سالوں میں روزگار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ روزگار میں تقریباً 36 فیصد اضافہ ہوا ہے، جس سے 2016-17 اور 2022-23 کے درمیان تقریباً 17 کروڑ ملازمتوں کا اضافہ ہوا ہے۔

کانگریس لیڈر سپریا شری نیت نے وزیراعظم مودی پرپلٹ وارکرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 10 سال سے اس ملک نے صرف جملوں، جھوٹ اور فرضی واڑہ کوبرداشت کیا ہے۔ وزیراعظم کو صرف اپنے سرمایہ داردوستوں کی فکرہے اوروہ انہیں لوگوں کومالا مال کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

کرناٹک بی جے پی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 4 نومبر سے وقف بورڈ کی طرف سے کسانوں کی زمین پر دعویٰ کرنے کے معاملے پر ریاست گیر تحریک شروع کرے گی۔

وزارت خارجہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ ہندوستانی حکومت نے کناڈا کے سفارت کارکو بلاکر وزیرداخلہ امت شاہ پر دیئے گئے بیان کے لئے سخت اعتراض ظاہرکیا ہے۔