Pregnant woman allegedly made to clean blood-stained hospital: ایم پی میں انسانیت شرمسار،جس بیڈ پر ہوئی شوہر کی موت ،پانچ ماہ کی حاملہ بیوی سے کرایا صاف، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے ایک ہاتھ میں خون آلود کپڑا پکڑا ہوا ہے اور دوسرے ہاتھ سے ٹشو سے بیڈ صاف کر رہی ہے۔
Prof. Mehtab Alam Rizvi took charge of the registrar of JMI: پروفیسرمہتاب رضوی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کارگزار رجسٹرارکا چارج سنبھالا، نظم ونسق اوراعلیٰ تعلیمی ماحول کو ترجیح قرار دیا
پروفیسر مہتاب رضوی نے کہا کہ جامعہ میں نظم و نسق کو برقراررکھنا ان کی اعلیٰ ترجیح ہوگی اور وہ اس مقصد کواسٹیک ہولڈرزکے تعاون سے مزید مستحکم کریں گے۔
Anantnag Encounter: اننت ناگ میں دو تصادم میں سیکورٹی اہلکاروں نے ہلاک کئے تین دہشت گرد، فوج چلا رہی ہے سرچ آپریشن، سری نگر میں بھی انکاؤنٹرجاری
جموں وکشمیرمیں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دہشت گردانہ حادثات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس درمیان سری نگرمیں دہشت گردانہ اور سیکورٹی اہلکاروں کے درمیان تصادم جاری ہے تووہیں اننت ناگ میں تین دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
Maharashtra Politics : مہاراشٹر اسمبلی انتخابی نتائج طے کریں گے کون سی شیوسینا زیادہ طاقتور؟ یہ 49 سیٹیں طے کریں گی ادھو اور ایکناتھ کی قسمت کا فیصلہ
شیوسینا کی تقسیم کے بعد پہلی بار مہاراشٹر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں شیوسینا کے دونوں دھڑے خود کو 'اصلی شیوسینا' ثابت کرنے کی کوشش کریں گے۔
Lawrence Bishnoi: لارنس بشنوئی کے بھائی انمول کو لے کر امریکا نے بھارت کو کیا الرٹ، ایکشن میں ممبئی پولیس
انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر افسر کے حوالے سے بتایا کہ 16 اکتوبر کو ممبئی پولیس نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ وہ سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے معاملے میں انمول بشنوئی کی حوالگی کی پہل کرنا چاہتے ہیں۔
Asaduddin Owaisi: ‘مندر بورڈ میں صرف ہندو، لیکن وقف میں چاہئے غیر مسلم ، ٹی ٹی ڈی چیئرمین کے بیان پر اسد الدین اویسی ہوئے برہم
اسد الدین اویسی نے لکھا، 'تیرومالا تروپتی دیوستھانم کے چیئرمین کہتے ہیں کہ تروملا میں صرف ہندوؤں کو کام کرنا چاہیے۔ لیکن مودی حکومت وقف بورڈ اور وقف کونسل میں غیر مسلموں کا ہونا لازمی قرار دینا چاہتی ہے۔
Caring for Your Mental Health: بہتر ذہنی صحت کا خیال
یو ایس ایڈ حمایت یافتہ ایپ’ایوالو د‘ ماغی صحت اور روزمرہ کے چلنجزو سے نبردآزما ہونے کے لیے ایک محفوظ جگہ فراہم کرتا ہے۔
Rohit Bal Passed Away: مشہور فیشن ڈیزائنر روہت بل کا انتقال ، 63 سال کی عمر میں لی آخری سانس
روہت بل کی تخلیقات نے ہندوستانی فیشن کو ایک نئی سمت دی، اور انہیں ان کے منفرد ڈیزائن کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پچھلے سال اس نے لکمی انڈیا فیشن ویک میں واپسی کی۔
Diwali 2024: دیوالی پر سنجیونی کی طرح سامنے آیا’ ایک ہاتھ سب ساتھ’،سب کے چہروں پر نظر آئی خوشیاں
دہلی کے کالکاجی مندر کے قریب منعقدہ اس پروگرام میں ٹرسٹ کی ٹیم نے تقریباً 4000 غریب اور بے گھر افراد میں مٹی کے لیمپ، مٹھائیاں، نمکین، تیل اور وکس تقسیم کئے۔
Delhi News: دہلی ہائی کورٹ نے سی بی ایف سی کو نوٹس جاری کرکے کیا جواب طلب
عدالت نے یہ ہدایت بینائی سے محروم سمن بھوکرے کی درخواست کی سماعت کے دوران دی ہے، جس نے سماعت کے لیے سنیما گھروں میں فیچر فلموں کی عوامی نمائش اور بینائی سے محروم افراد کے لیے اطلاعات و نشریات کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ .