Lawrence Bishnoi: لارنس بشنوئی کے بھائی انمول کو لے کر امریکا نے بھارت کو کیا الرٹ، ایکشن میں ممبئی پولیس
انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں ایک سینئر افسر کے حوالے سے بتایا کہ 16 اکتوبر کو ممبئی پولیس نے عدالت میں پیش ہو کر بتایا کہ وہ سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے معاملے میں انمول بشنوئی کی حوالگی کی پہل کرنا چاہتے ہیں۔
Asaduddin Owaisi: ‘مندر بورڈ میں صرف ہندو، لیکن وقف میں چاہئے غیر مسلم ، ٹی ٹی ڈی چیئرمین کے بیان پر اسد الدین اویسی ہوئے برہم
اسد الدین اویسی نے لکھا، 'تیرومالا تروپتی دیوستھانم کے چیئرمین کہتے ہیں کہ تروملا میں صرف ہندوؤں کو کام کرنا چاہیے۔ لیکن مودی حکومت وقف بورڈ اور وقف کونسل میں غیر مسلموں کا ہونا لازمی قرار دینا چاہتی ہے۔
Caring for Your Mental Health: بہتر ذہنی صحت کا خیال
یو ایس ایڈ حمایت یافتہ ایپ’ایوالو د‘ ماغی صحت اور روزمرہ کے چلنجزو سے نبردآزما ہونے کے لیے ایک محفوظ جگہ فراہم کرتا ہے۔
Rohit Bal Passed Away: مشہور فیشن ڈیزائنر روہت بل کا انتقال ، 63 سال کی عمر میں لی آخری سانس
روہت بل کی تخلیقات نے ہندوستانی فیشن کو ایک نئی سمت دی، اور انہیں ان کے منفرد ڈیزائن کے لیے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ پچھلے سال اس نے لکمی انڈیا فیشن ویک میں واپسی کی۔
Diwali 2024: دیوالی پر سنجیونی کی طرح سامنے آیا’ ایک ہاتھ سب ساتھ’،سب کے چہروں پر نظر آئی خوشیاں
دہلی کے کالکاجی مندر کے قریب منعقدہ اس پروگرام میں ٹرسٹ کی ٹیم نے تقریباً 4000 غریب اور بے گھر افراد میں مٹی کے لیمپ، مٹھائیاں، نمکین، تیل اور وکس تقسیم کئے۔
Delhi News: دہلی ہائی کورٹ نے سی بی ایف سی کو نوٹس جاری کرکے کیا جواب طلب
عدالت نے یہ ہدایت بینائی سے محروم سمن بھوکرے کی درخواست کی سماعت کے دوران دی ہے، جس نے سماعت کے لیے سنیما گھروں میں فیچر فلموں کی عوامی نمائش اور بینائی سے محروم افراد کے لیے اطلاعات و نشریات کی وزارت کی طرف سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ .
Shaina NC News: ‘میں خاتون ہوں،مال نہیں’، شائنا این سی نے اروند ساونت کے خلاف درج کرائی ایف آئی آر
ممبئی کے ناگپاڑا پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرنے کے بعد، شائنا این سی نے کہا، "ایف آئی آر سیکشن 79، سیکشن 356 (2) کے تحت درج کی گئی ہے۔ انہوں نے غلط الفاظ استعمال کیے ہیں۔
PM Modi Attack On Congress: ‘کانگریس بری طرح بے نقاب’انتخابی گارنٹی اسکیم کے تعلق سے وزیر اعظم مودی کا ملکارجن کھرگے پر نشانہ
وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ وہ وعدے کرتے رہتے ہیں، لیکن انہیں معلوم ہے کہ وہ انہیں کبھی پورا نہیں کر پائیں گے، اب وہ عوام کے سامنے پوری طرح بے نقاب ہو گئے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: ممبئی میں بیس فیصد ہے مسلمانوں کی آبادی،پھربھی سیاسی جماعتوں نے ٹکٹ سے کیا محروم، شرد پوار خیمہ میں تشویش،ادھو ٹھاکرے سے ناراضگی
بڑی پارٹیوں میں، کانگریس اور پھر این سی پی اجیت خیمہ نے اس بار مسلم امیدواروں کو زیادہ سیٹیں دی ہیں، حالانکہ ان کی تعداد بھی کم ہے۔ کانگریس نے 4 مسلم امیدواروں کو ٹکٹ دیا ہے
Digital Arrest Fraud: ہندوستان میں ڈیجیٹل گرفتاری مجرموں کے لیے دھوکہ دہی کا نیا ذریعہ بن گئی، جانئے سائبر قانون کے ماہرین کی کیا ہے رائے؟
آج کے دور میں، ڈیجیٹل گرفتاری ہندوستان میں مجرموں کے لیے دھوکہ دہی کا ایک نیا ذریعہ بن گئی ہے۔ ایک نیا جرم جس کا قانون میں ذکر نہیں ہے۔ وزیر اعظم مودی نے من کی بات کی 115 ویں قسط میں اس کے بارے میں بتایا ہے۔