Delhi News: چھٹھ کے موقع پر دہلی میں ہوگی عام تعطیل ، ایل جی کی تجویز پر وزیر اعلی آتشی کا فیصلہ
لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے وزیر اعلیٰ آتشی کو ایک خط لکھا تھا جس میں ان سے 7 نومبر، چھٹھ تہوار کی شام ارگھیہ کے دن کو عام تعطیل کا اعلان کرنے کی درخواست کی تھی۔
Kharge criticize Karnataka Government: وعدے اتنے ہی کیجئے جتنے آپ پورے کرسکتے ہیں، ملکارجن کھرگے نے اپنی ہی سرکار کو لگائی پھٹکار
کھرگے نے کانگریس کے تمام کارکنوں اور ریاستی اکائیوں کو متنبہ کیا کہ وہ بجٹ کے مطابق وعدے کریں بصورت دیگر یہ نقصان مستقبل پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ انہوں نے مالی ذمہ داری کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اگر حکومتیں اپنے وعدوں کو پورا کرنے سے قاصر ہیں تو یہ بدنامی کا باعث بنے گی۔
Applications for National Youth Award (2022-23) Open: نیشنل یوتھ ایوارڈ (2022-23) کے لیے درخواست دینے کا عمل یکم نومبر سے 15 نومبر 2024 تک جاری
محکمہ امور نوجوانوں کی طرف سے ، صحت ، انسانی حقوق کا فروغ، فعال شہریت، کمیونٹی سروس وغیرہ سمیت مختلف ترقیاتی اور سماجی خدمت کے شعبوں میں بہترین کام کرنے کے لئے نوجوانوں (15 سے 29 سال کی عمر کے درمیان) اور تنظیموں کو نیشنل یوتھ ایوارڈز (این وائی اے) سے نوازا جاتا ہے۔
’20 سیٹوں پر بے ضابطگیوں کا جواب نہیں دیا’، ہریانہ انتخابات کو لے الیکشن کمیشن پر کانگریس کا الزام
الیکشن کمیشن نے 29 اکتوبر کو کانگریس کی شکایت کا جواب دیا تھا۔ کمیشن نے کہا تھا، "کانگریس پارٹی کو انتخابات کے بعد بے بنیاد الزامات لگانے سے گریز کرنا چاہیے۔
Namo Drone Didi: مرکزی سیکٹر اسکیم ’’نمو ڈرون دیدی‘‘ کے لیے آپریشنل رہنما خطوط جاری،سیلف ہیلپ گروپس کو ڈرون فراہم کرنے کی منظوری
اس اسکیم کو مرکزی سطح پر ایک بااختیار کمیٹی کے ذریعے چلایا جائے گا جس میں محکمہ زراعت اور کسانوں کی بہبود، دیہی ترقی کے محکمے، کھادوں کا محکمہ، شہری ہوا بازی کی وزارت اور خواتین و اطفال کی ترقی کی وزارت کے سکریٹریز شامل ہوں گے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ادھو ٹھاکرے گروپ اور بی جے پی کے درمیان ‘ہندوتوا’ کی جنگ چھڑی، دونوں پارٹیاں ایک دوسرے کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں
اب ادھو گروپ نے دوبارہ X پر پوسٹ کیا ہے،جس میں لکھا ، "بی جے پی نے رام مندر کو ایشو بنا کر لوک سبھا کا الیکشن لڑا تھا۔ بھگوان شری رام کو آدھے مکمل مندر میں بٹھادیا گیا، یہ کیسا ہندوتوا ہے"۔
Prashant Kishor On UCC: مسلمانوں کو اعتماد میں لئے بغیر یونیفارم سول کوڈ جیسا قانون نہیں لاسکتے، پرشانت کشور
واضح رہے کہ 78ویں یوم آزادی پر وزیر اعظم نریندر مودی نے لال قلعہ کی فصیل سے یکساں سول کوڈ (یو سی سی) کا ذکر کیا تھا۔ پی ایم مودی نے کہا تھا، ہمارے ملک میں سپریم کورٹ نے بار بار یو سی سی کے بارے میں بحث کی ہے۔ کئی بار آرڈر کر چکے ہیں۔
Air Pollution: آتش بازی کی وجہ سے دہلی اور اتر پردیش کی ہوا کا معیار انتہائی خراب ، دہلی کا نام ٹاپ ٹین شہروں میں نہیں
اگر دیوالی کے بعد ملک کے ٹاپ 10 آلودہ شہروں کی بات کریں تو دہلی کے مقابلے اتر پردیش کے شہروں میں سانس لینے میں زیادہ پریشانی ہورہی ہے۔
Economist Bibek Debroy passes away, PM Modi mourns loss: پی ایم مودی کے اقتصادی مشاورتی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر بیبک دیبرائے کا انتقال، وزیراعظم نے دکھ کا کیا اظہار
سال2014 میں مودی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد سےبیبک حکومت کی اقتصادی پالیسی تیار کرنے والے محکموں سے وابستہ ہیں۔ وزیر اعظم کی اقتصادی مشاورتی کونسل کے چیئرمین کے طور پروہ حکومت کو مائیکرو اکنامک مسائل، مالیاتی پالیسی، روزگار اور پبلک سیکٹر کی کمپنیوں کے انتظام پر مسلسل مشورہ دے رہے تھے۔
Poster War in Uttarpradesh: لکھنؤ میں ایس پی ۔بی جےپی کے بیچ شروع ہوا پوسٹر وار ، سڑکوں پر نظر آئے ایس پی کے نئے پوسٹر
لکھنؤ کی سڑکوں پر اکھلیش یادو کی تصویر والے پوسٹر لگے ہوئے ہیں اور ان پر ' جڑیں گے تو جیتیں ' اور 'ستائیس کا ستادیش ' کے الفاظ لکھے ہوئے ہیں۔