Bharat Express DD Free Dish

قومی

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ معلومات کے مطابق اس بار مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں مجموعی طور پر 2,926 امیدوار میدان میں ہیں۔ پہلے مرحلے میں 152 نشستوں پر 1,478 امیدوار مقابلہ کریں گے، جبکہ دوسرے مرحلے میں 142 نشستوں پر 1,448 امیدوار اپنی قسمت آزمائیں گے۔ پولنگ دو مرحلوں میں 23 اپریل اور 29 اپریل کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔

تقریب صبح 11 بجے لوک بھون میں منعقد ہوگی، جو ریاست کی سیاسی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل تصور کی جا رہی ہے، کیونکہ وہ بہار میں بی جے پی کے پہلے وزیراعلیٰ ہوں گے۔ ان کے ساتھ جنتا دل (یونائیٹڈ) کے سینئر لیڈران بجیندر پرساد یادو اور وجے کمار چودھری بھی وزیر کے طور پر حلف لیں گے اور نئی حکومت میں نائب وزرائے اعلیٰ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اپنے خطاب میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ موجودہ نظام میں کچھ طبقات کو ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کی اجازت حاصل ہے، لیکن بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد اس پر مکمل پابندی عائد کی جائے گی۔ ان کے مطابق یو سی سی کے نفاذ کے بعد ایک ہی قانون سب شہریوں پر نافذ ہوگا اور کسی بھی طرح کا امتیاز باقی نہیں رہے گا۔

صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ قدرتی مشروب نہ صرف جسم کو توانائی فراہم کرتا ہے بلکہ میٹابولزم کو بھی تیز کرتا ہے، جس کے نتیجے میں وزن کو قابو میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ اسی وجہ سے اسے وزن کم کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے بھی مفید سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، جن افراد کو ذیابیطس یا تیزابیت جیسے مسائل لاحق ہوں، انہیں اس ڈرنک کو استعمال کرنے سے پہلے ڈاکٹر سے مشورہ ضرور کرنا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن اس میٹنگ میں اس بات پر بھی غور کرے گی کہ پارلیمنٹ میں حکومت کو کن نکات پر گھیرنا ہے اور کس طرح ان حساس معاملات کو عوامی سطح پر اٹھایا جائے۔ سیاسی مبصرین کا ماننا ہے کہ یہ میٹنگ اپوزیشن اتحاد کے لیے اپنی یکجہتی کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع ثابت ہو سکتی ہے۔

وزیر اعظم مودی اس بل پر لوک سبھا میں خطاب کریں گے اور اس کی اہمیت، مقاصد اور ممکنہ اثرات پر روشنی ڈالیں گے۔ وہ اس اقدام کو خواتین کی سیاسی شمولیت بڑھانے اور جمہوری نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ضروری قرار دیں گے۔ دوسری جانب قانون وزیر ارجن میگھوال اس بل کو باضابطہ طور پر پیش کریں گے۔

اگر آپ شہری علاقے میں رہتے ہیں، تو آپ ہر 9 دن کے وقفے پر اپنے سلنڈر کو دوبارہ بھرنے کے اہل ہیں۔ اس کے برعکس، دیہی علاقوں کےیوزر کے لیے، یہ انتظار کا دورانیہ قدرے طویل ہے۔

اس پیش رفت کو مغربی ایشیا کی بدلتی صورتحال میں اہم سفارتی رابطہ قرار دیا جا رہا ہے، خاص طور پر ایسے وقت میں جب آبنائے ہرمز کی سکیورٹی عالمی توانائی سپلائی کے لیے انتہائی اہم سمجھی جاتی ہے۔

این سی ایم ای آئی کے قائم مقام چیئرمین پروفیسر (ڈاکٹر) شاہد اختر کی گورنر جشنو دیو ورما سے ملاقات، 2047 تک بھارت کو ترقی یافتہ ملک بنانے کے سفر میں اقلیتی کالجوں کے اہم کردار پر بات چیت...

نتیش کمار کے استعفیٰ دینے کے بعد سمراٹ چودھری کو بی جے پی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔ اس کے بعد این ڈی اے نے بھی انہیں اپنا لیڈرتسلیم کیا۔ انہوں نے گورنر ہاوس پہنچ کربہار میں حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا ہے۔