Constitution Amendment Bill: خواتین کے ساتھ دھوکہ، اپوزیشن کو 2029 میں بھگتنا پڑے گا: امت شاہ، بل نہ پاس ہونے پر سیاسی ہنگامہ تیز
17 اپریل کو لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن سے متعلق آئینی ترمیمی بل منظور نہیں ہو سکا۔ اس بل میں پارلیمنٹ کی نشستوں کو 543 سے بڑھا کر 850 کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ تقریباً 21 گھنٹے طویل بحث کے بعد ووٹنگ ہوئی، جس میں 528 ارکان پارلیمنٹ نے حصہ لیا۔
Nari Shakti Vandan Adhiniyam: خواتین ریزرویشن بل پاس نہ ہونے پر منوج تیواری برہم، اپوزیشن پر خواتین کی توہین کا لگایا الزام
منوج تیواری نے اپنے بیان میں ڈی ایم کے، کانگریس، سماجوادی پارٹی اور ترنمول کانگریس کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ان جماعتوں کے لیے خواتین کو بااختیار بنانے کی باتیں محض تقریروں تک محدود ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ یہ پارٹیاں حقیقت میں خواتین کی بڑھتی ہوئی سیاسی شمولیت سے خوفزدہ ہیں۔
Tis Hazari Court Convicts Two Senior CBI Officials: دہلی کی عدالت نے سی بی آئی کے جوائنٹ ڈائریکٹر کو حملہ ،مجرمانہ مداخلت اور چوٹ پہچانے کا مجرم قرار دیا
سیکشن 197 سی آر پی سی کے تحت تحفظ پر: دہلی ہائی کورٹ نے 2016 میں پہلے ہی فیصلہ دیا تھا کہ ملزمان اس تحفظ کے حقدار نہیں ہیں۔ مارچ 2023 میں سپریم کورٹ نے بھی اس فیصلے کو برقرار رکھا۔ ٹرائل کورٹ نے بھی آزادانہ طور پر اس فیصلے کی توثیق کی،
Electoral List Matter: شہریت سے قبل حق رائے دہی معاملے پر سونیا گاندھی کو عدالت کی ہدایت، ایک ہفتے میں تحریری دلائل جمع کرانے کا حکم
عدالت اس وقت ایک نظرثانی عرضی کی سماعت کر رہی ہے، جو مجسٹریٹ عدالت کے اس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں ایف آئی آر درج کرنے سے انکار کیا گیا تھا۔ گزشتہ سماعت کے دوران عدالت نے یہ اہم سوال اٹھایا تھا کہ اگر سونیا گاندھی 1983 میں شہری بنی تھیں تو 1980 میں ان کا نام ووٹر لسٹ میں کیسے شامل ہوا۔
Iqra Hasan on Women’s Reservation Bill: ”خواتین ریزرویشن بل کی آڑمیں…‘‘، سماجوادی پارٹی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن کا بڑا دعویٰ
سماجوادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ اقرا حسن نے مرکزی حکومت کو گھیرتے ہوئے کہا کہ ڈی لمیٹیشن کو انہوں نے خواتین ریزرویشن بل کے ساتھ جوڑ دیا، جس کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔
Tamil Nadu Bus Accident: تمل ناڈو کےکوئمبٹور سڑک حادثے میں 9 افراد ہلاک، وزیراعظم مودی اور ملکارجن کھڑگے کا اظہار افسوس
وزیر اعظم نریندر مودی نے اس حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ "تمل ناڈو کے کوئمبٹور میں ہونے والے حادثے کے بارے میں جان کر مجھے بہت دکھ ہوا
Women Reservation Bill: بھارت میں خواتین کو بااختیار بنانے اور ووٹنگ کا حق کانگریس نے دیا ،بی جے پی میں خواتین کو اعلیٰ قیادت میں مناسب نمائندگی بھی نہیں ملی: ریونت ریڈی
ریونت ریڈی نے کہا کہ بی جے پی کی بنیاد 1980 میں رکھی گئی اور تقریباً 50 سال میں 15 مرتبہ پارٹی صدر منتخب ہوئے، لیکن ان میں سے ایک بھی خاتون نہیں تھی۔ ان کے مطابق کئی مرد لیڈروں کو بار بار موقع دیا گیا، مگر خواتین کو قیادت میں جگہ نہیں ملی
Delhi University’s Gargi College: ’اے بی وی پی گو بیک‘‘ کے نعروں کے درمیان گارگی کالج کے طلبہ نے ڈی یو ایس یو صدر کو کیمپس سے باہر نکالا
طلبہ نے دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے صدر آریامن اور ان کے ساتھیوں پر غنڈہ گردی اور ہراسانی کے الزامات عائد کیے۔ اسٹوڈنٹس فیڈریشن آف انڈیا نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے الزام لگایا کہ اے بی وی پی سے وابستہ افراد نے زبردستی کیمپس میں داخل ہو کر طلبہ کو دھمکانے اور ہراساں کرنے کی کوشش کی۔
Priyanka Gandhi Slams Center: ”،خواتین ریزرویشن نہیں، حد بندی کی بات تھی” بی جے پی پر برہم ہوئیں پرینکا گاندھی، این ڈی اے کے لئے بتایا کالا دن
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے خواتین ریزرویشن بل پرکہا کہ جمہوریت کو کمزور کرنے اور وفاقی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی سازش پارلیمنٹ میں ناکام ہوگئی۔ لوک سبھا میں جو ہوا وہ آئین، ملک اور اپوزیشن اتحاد کی جیت تھی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی سازش ناکام ہوگئی ہے۔
Dearness Relief: مرکزی حکومت کا بڑا فیصلہ، لاکھوں ملازمین اور پنشنرز کو فائدہ، سرکاری خزانے پر 6,791 کروڑ روپے کا پڑے گا بوجھ
اس فیصلے کے نتیجے میں مرکزی حکومت کے خزانے پر سالانہ تقریباً 6,791 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ تاہم حکومت کا ماننا ہے کہ یہ قدم عوامی فلاح اور معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے۔





