8th Pay Commission: مودی حکومت کا بڑا فیصلہ، آٹھویں تنخواہ کمیشن میں ملے گا زبردست اضافہ! کم از کم تنخواہ 69,000 اور 4 گنا اضافے کی تجویز
آٹھویں تنخواہ کمیشن میں تنخواہ کے حساب کا نیا فارمولہ تجویز — اب 3 نہیں بلکہ 5 افراد کی بنیاد پر تنخواہ طے ہوگی۔ نیشنل کونسل جے سی ایم نے کم از کم تنخواہ 69,000 روپے اور 3.83 فٹمنٹ فیکٹر کا مطالبہ کیا ہے۔
Women’s Reservation Bill: خواتین ریزرویشن کی مخالفت کا سوال ہی نہیں، وزیر اعظم مودی کے خطاب پر ممتا بنرجی کا سخت ردعمل، کہا یہ انتہائی افسوسناک
ممتا بنرجی نے مزید کہا کہ ترنمول کانگریس دہائیوں سے خواتین کے حقوق کے لیے کام کر رہی ہے اور آئندہ بھی کرتی رہے گی، لیکن وہ ایسے معاملات پر کسی سے لیکچر سننے کو تیار نہیں جنہیں حکمراں جماعت نہ سمجھتی ہے اور نہ ہی ان کا احترام کرتی ہے۔
Opposition’s Big Attack on PM Modi: ’تقریر میں 59 بار کانگریس کا ذکر، مگر خواتین کو بھول گئے‘، وزیر اعظم مودی پر اپوزیشن کا بڑا حملہ
ملیکارجن کھڑگے اور جے رام رمیش نے خواتین ریزرویشن بل پر حکومت کو گھیر لیا۔ جانیے کیوں کانگریس نے وزیر اعظم کے خطاب کو ’بحرانی تقریر‘ قرار دیا اور اصل تنازع کیا ہے؟
PM Modi Pawan Kalyan Call: وزیر اعظم نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ سے فون سے کی بات،کہا- پون کلیان ایک دلیر اور حوصلہ مند شخص ہیں
اس موقع پر پون کلیان نے وزیر اعظم مودی کے اس ذاتی فون کال پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کی جانب سے صحت کے بارے میں تشویش اور نیک تمنائیں ان کے لیے حوصلہ افزا ہیں۔
Women Reservation Bill: یہ ترمیم گزشتہ 40 برس سے زیر التوا خواتین کے حقوق کو 2029 کے لوک سبھا انتخابات سے نافذ کرنے کی ایک اہم کوشش تھی :وزیر اعظم نریندر مودی
حکومت نے اپوزیشن کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے جنوبی ریاستوں یا چھوٹی ریاستوں کو کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ حکومت کے مطابق جنوبی ریاستوں کی نمائندگی موجودہ 23.76 فیصد سے بڑھ کر تقریباً 23.87 فیصد ہو جاتی۔
Parshuram Jayanti Amit Shah wishes: امت شاہ نے بھگوان پرشو رام جنم اُتسو پر کی دی مبارکباد، دھرم اور انصاف کو برقرار رکھنے کا دیا پیغام
مرکزی وزیر داخلہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ بھگوان پرشورام کے جنم اُتسو کے موقع پر وہ ملک کے تمام باشندوں کی خوشحالی اور فلاح و بہبود کی پرارتھنا کرتے ہیں۔
Violation of the Code of Conduct PM Speech: ’ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی، انتخابی تقریر‘، وزیر اعظم مودی کے قوم سے خطاب پر اپوزیشن کا سخت حملہ
وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ہفتہ کو قوم سے کیے گئے خطاب پر اپوزیشن جماعتوں نے سخت حملہ کیا ہے۔ اپوزیشن نے اسے ’’مایوسی میں دی گئی انتخابی تقریر‘‘ قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نشریات کے اخراجات کو بی جے پی کے انتخابی خرچ میں شامل کیا جائے۔
Heat Wave Red Alert: آسمان سے آگ برس رہی ہے! یوپی اور بہار میں لو کا ‘ریڈ الرٹ’، دہلی میں پارہ 42 سے پار، جانیے آپ کے شہر کا حال
بھارت میں موسم کا مزاج تیزی سے بدل رہا ہے… یوپی اور بہار میں لو کا الرٹ جاری ہے، جبکہ دہلی میں درجہ حرارت 42 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ وہیں محکمہ موسمیات نے پہاڑی ریاستوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی بھی جاری کی ہے۔
Historic Decision of Delhi Court: دہلی کورٹ کا تاریخی فیصلہ، آئی آر ایس افسر کے گھر زبردستی گھسنے پر سی بی آئی افسر اور پولیس اہلکار کو سزا
دہلی کی تیس ہزار ی کورٹ نے سی بی آئی کے جوائنٹ ڈائریکٹر رمنیش اور ریٹائرڈ پولیس افسر وی کے پانڈے کو قصوروار قرار دیا ہے۔ کیا تھا پورا معاملہ پڑھیں یہ پوری خبر۔
Rahul Gandhi on Delimitation Bill: ’’خواتین ریزرویشن بل کے ’’پس پردہ‘‘ حلقہ بندی قانون لانے کی کوشش کی گئی‘‘ راہل گاندھی کا مرکز پر بڑا الزام
راہل گاندھی نے مرکز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’پارلیمنٹ میں جو خواتین بل پیش کیا گیا، اس کا مقصد دراصل اسے پاس کرانا نہیں تھا بلکہ اس کے ذریعے حلقہ بندی بل کو خاموشی سے منظور کروانا تھا۔ وہ ہندوستان کے انتخابی نظام کو تبدیل کرنا چاہتے تھے۔‘‘





