Amit Shah Paid Tribute to Guru Angad Ji: گرمکھی رسم الخط اور لنگر کی روایت کو یاد کرتے ہوئے امت شاہ نے گرو انگد جی کو پیش کیا خراجِ عقیدت، انہیں قرار دیا سماجی اصلاح کی علامت
وزیر داخلہ امت شاہ نے گرو انگد جی کے پرکاش پرب کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ گرو جی نے گرمکھی رسم الخط کو فروغ دیا اور لنگر کی روایت کے ذریعے سماج میں برابری اور اتحاد کا پیغام دیا۔
Relief News Amid Energy Crisis: توانائی بحران کے درمیان راحت کی خبر، امریکہ نے روسی تیل خریدنے کی 16 مئی تک بڑھائی چھوٹ
عالمی توانائی بحران کے درمیان امریکہ نے بھارت سمیت دیگر ممالک کو روسی تیل خریدنے کی چھوٹ 16 مئی تک بڑھا دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد تیل اور گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو قابو میں رکھنا ہے۔
Rahul Gandhi Hand Injury: ریزرویشن پر تقریر اور نظریں ہاتھ کی پٹی پر… راہل گاندھی کو کیسے لگی یہ چوٹ؟
لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن اور حد بندی بل پر بحث کے دوران راہل گاندھی کے دائیں ہاتھ پر پٹی نظر آئی۔ اسپیکر اوم برلا کے پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ چوٹ جاپانی مارشل آرٹ ’جو جِتسو‘ کھیلتے وقت لگی۔ جانیے بل گرنے پر راہل گاندھی نے کیا کہا؟
Rain Or Heat Wave: کیا پھر ہوگی بارش یا برداشت کرنا ہوگی حبس والی گرمی؟ محکمہ موسمیات نے جاری کیا الرٹ، جانیے اپنے شہر کا حال
آج 18 اپریل کو ملک کے موسم میں ایک انوکھا تضاد دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ایک طرف اتر پردیش کا باندا 45.4 ڈگری سیلسیس کے ساتھ آگ برسا رہا ہے، تو دوسری طرف مغربی ہواؤں کے اثر سے دہلی-این سی آر میں اچانک بارش نے درجہ حرارت کو 10 ڈگری تک گرا دیا ہے۔
Charting the Future of US-India Space Commerce: امریکہ۔ہند خلائی تجارت کے مستقبل کا تعین
اس مضمون میں امریکی ماہر ایرک اسٹالمر بتا رہے ہیں کہ بڑھتا ہوا تجارتی تعاون کس طرح امریکہ اور ہندوستان کو ابھرتی ہوئی’ لو ارتھ آربٹ‘ معیشت کی تشکیل میں مؤثر کردار ادا کرنے کے قابل بنا سکتا ہے۔
BJP NDA Protest: خواتین ریزرویشن بل پر این ڈی اے کا سخت رخ، اپوزیشن کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان
لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن سے متعلق آئینی ترمیمی بل کے مسترد ہونے کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ حکمراں اتحاد نے اس فیصلے کو ”ناری شکتی“ کے لیے بڑا دھچکا قرار دیتے ہوئے اپوزیشن پر خواتین کے حقوق کو روکنے کا الزام عائد کیا ہے۔
Women Reservation Bill Defeated: خواتین ریزرویشن بل 54 ووٹوں سے مسترد، پارلیمنٹ میں ہنگامہ، حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے
بل کے مسترد ہونے کے فوراً بعد ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی اور حکمراں جماعت و اپوزیشن کے درمیان لفظی جنگ شروع ہو گئی۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اپوزیشن پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ خواتین کی توہین ہے اور اس کے سیاسی نتائج دور رس ہوں گے۔
Women Reservation Bill: لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن پر حکومت کو شکست، پی ایم مودی کے “چانکیہ” بھی ناکام
بل کی منظوری کے لیے دو تہائی اکثریت یعنی 352 ووٹ درکار تھے، لیکن حکومت مطلوبہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی اور بل مسترد ہو گیا۔
HM Amit Shah On Delimitation Bill: ”49 لاکھ ووٹر اور صرف ایک رکن پارلیمنٹ“— ایک ووٹ ایک قدر کے اصول پر وزیر داخلہ امت شاہ کا اپوزیشن پر سخت حملہ
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے مزید کہا کہ بعض حلقوں میں ووٹروں کی تعداد 49 لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جو جمہوری نظام کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ان کے مطابق ایک ہی رکن پارلیمنٹ کے لیے اتنی بڑی تعداد کے ووٹروں کی نمائندگی کرنا نہایت مشکل ہو جاتا ہے، جس سے عوامی مسائل کو مؤثر طریقے سے ایوان تک پہنچانا ممکن نہیں رہتا۔
Women’s Reservation Bill: لوک سبھا میں خواتین ریزرویشن بل مسترد، پرینکا گاندھی کا پہلا ردعمل آیا سامنے
پرینکاگاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین ریزرویشن ملک کی خواتین کا حق ہے اور ایک دن یہ ضرور حقیقت بنے گا۔انہوں نے کہا کہ 2011 کی مردم شماری اور اس پر مبنی حد بندی سے جوڑ کر نریندر مودی کی خواتین کے مسیحا بننے کی کوشش آج ناکام ہو گئی۔





