Hajj 2026 Arrangements: بھارتی حجاج کے لیے جدید سہولیات کا اعلان، اسمارٹ واچ اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ سمیت متعدد اقدامات شامل
بھارت سے حج 2026 کا باضابطہ آغاز 18 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت حجاج کرام کا پہلا قافلہ ملک کے مختلف امبارکیشن پوائنٹس سے سعودی عرب روانہ ہوگا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق اس سال مجموعی طور پر 1,75,025 عازمین حج کے اس مقدس سفر پر روانہ ہونے کی توقع ہے۔
Women Reservation Bill 2026: لوک سبھا میں راہل گاندھی کے بیان پر ہنگامہ، راج ناتھ سنگھ- راہل کو معافی مانگنی چاہیے
راہل گاندھی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے لیے اس طرح کی زبان کا استعمال "غیر آئینی" اور "انتہائی افسوسناک" ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس شخصیت کو ملک کی عوام نے وزیر اعظم منتخب کیا ہو، اس کے لیے ایسے الفاظ کا استعمال پورے ملک کی توہین کے مترادف ہے۔
Waqf Property Scam: میرٹھ میں وقف کی 1000 کروڑ کی زمین پر قبضے کا انکشاف، ضیاء عباس اور علی زیدی سمیت کئی افراد کے خلاف مقدمہ درج
اطلاعات کے مطابق یہ کارروائی اس وقت عمل میں آئی جب معاملے کی شکایت ریاستی گورنر تک پہنچی۔ گورنر کو موصول شکایت کے بعد ریاستی حکومت حرکت میں آئی اور میرٹھ انتظامیہ کو فوری اور سخت کارروائی کی ہدایت دی گئی۔
Women’s Reservation Bill in India: خواتین ریزرویشن بل پر اشوک گہلوت کا انتباہ، 1950 اور 1960 کی دہائی میں جنوبی بھارت میں جو تحریکیں چلیں، ایسی صورتحال پھر نہ ہو
اشوک گہلوت نے کہا کہ جنوبی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے جو خدشات ظاہر کیے ہیں، انہیں سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر جنوبی بھارت کے لوگوں کو یہ احساس ہو گیا کہ شمالی ریاستیں ان پر اپنی مرضی مسلط کر رہی ہیں تو صورتحال بگڑ سکتی ہے۔
Rahul Gandhi’s Criticism of the BJP: بی جے پی ملک کے انتخابی نقشے کو بدلنے کی کوشش کر رہی ہے: راہل گاندھی
لوک سبھا میں حلقہ بندی اور خواتین ریزرویشن پر جمعہ کو جاری بحث کے دوران حزب اختلاف کے لیڈر اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر کئی سنگین الزامات عائد کیے۔
Jamia Hamdard celebrated its 15th Convocation Ceremony: جامعہ ہمدرد کے 15ویں کنوکیشن میں سینکڑوں طلبا وطالبات کو ڈگریاں تفویض، ڈاکٹر کے پی حسین اعزازی ڈگری سے سرفراز
جامعہ ہمدرد کے زیراہتمام دارالحکومت دہلی کے وگیان بھون میں منعقدہ 15 ویں کنوکیشن تقریب طلبا کی تعلیمی زندگی سے متعلق ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوئی، جہاں خوشی، فخر اور کامیابی کے جذبات نمایاں طورپر دیکھنے کو ملے۔ تقریب میں ملک کی مختلف معزز شخصیات، مختلف شعبہ ہائے جات سے وابستہ سرکردہ شخصیات، اساتذہ کرام اور طلبا وطالبات کے اہلِ خانہ نے شرکت کی۔
PM Modi Appeal: لوک سبھا میں ووٹنگ سے قبل وزیر اعظم مودی کی اپیل، ’ناری شکتی وندن ایکٹ میں ترمیم کا دیں ساتھ ‘
لوک سبھا میں جمعہ شام 4 بجے ’ناری شکتی وندن ایکٹ‘ میں ترمیم کے لیے لائے گئے بل پر ووٹنگ ہونی ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ سوچ سمجھ کر اور پوری حساسیت کے ساتھ فیصلہ کریں اور خواتین کے ریزرویشن کے حق میں ووٹ دیں۔
Rahul Gandhi On Women Reservation Bill 2026: ’’اوبی سی-دلت کو ہندو کہتے ہو، حقوق نہیں دیتے…‘‘ راہل گاندھی کے بیان پر لوک سبھا میں زبردست ہنگامہ
لوک سبھا میں ناری شکتی وندن سمیت تین بلوں پر اپنی بات رکھتے ہوئے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ میں 20 سال میں جو حاصل نہیں کرسکا وہ میری بہن نے پانچ سال میں حاصل کرلیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ بل خواتین کے لئے نہیں ہے۔ راہل گاندھی نے الزام لگایا کہ اوبی سی اور دلتوں کو ہندو کہا جاتا ہے، لیکن انہیں حقوق سے محروم رکھا جاتا ہے۔
Parliament Session Today: خواتین ریزرویشن پر راہل گاندھی نے دادی اندرا گاندھی کو کیوںکیا یاد؟ بولے – یہ حقیقی ویمن ریزرویشن بل نہیں
راہل گاندھی نے کہا کہ ان کی دادی نے انہیں خوف کا مقابلہ کرنا سکھایا۔ انہوں نے کہا کہ ہر انسان اپنی زندگی میں خواتین سے بہت کچھ سیکھتا ہے، چاہے وہ ماں ہو، بہن ہو یا کوئی اور کردار۔ انہوں نے کہا کہ "سچائی کڑوی ہوتی ہے،
Bloomberg Billionaires Index 2026: ایشیا کے امیر ترین شخص بنے گوتم اڈانی، مکیش امبانی دوسرے نمبر پر
ایشیا کی اس فہرست میں تیسرے نمبر پر چین کے ٹیکنالوجی کاروباری شخصیت اوژانگ یمنگ ہیں، جو بائٹ ڈانس کے سابق سی ای او رہ چکے ہیں۔ ان کی دولت 68.7 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔ چوتھے نمبر پر ژونگ شانشان ہیں





