Bharat Express

قومی

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے ’جائیداد کے دوبارہ تقسیم سے متعلق وعدے‘ کی تنقید کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور جے ڈی ایس سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ صرف علم سے عاری شخص ہی ایسی بات کہہ سکتا ہے۔

کانگریس حکومت نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ دے کر رام کے وجود سے انکار کیا، رام کو خیالی قرار دیا، راہل گاندھی نے بابر کی قبر پر سجدہ کیا جس نے ایک دن میں 90 ہزار ہندوؤں کا قتل عام کیا۔

انتخابات میں زیادہ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈالنے کو یقینی بنانے کے لیے ہسپتال انتظامیہ نے ایک نیا اقدام اٹھایا ہے جس کی وجہ سے ہمیں امید ہے کہ ووٹنگ کے دن بڑی تعداد میں لوگ ووٹ ڈالیں گے۔

راجویر دلیر کی موت کے بعد بی جے پی کو لوک سبھا انتخابات سے پہلے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بی جے پی رکن پارلیمنٹ راجویر سنگھ دلیر گزشتہ کئی دنوں سے بیمار تھے۔

مدھیہ پردیش کے ساگر میں ایک ریلی کے دوران وزیر اعظم مودی نے کانگریس کو کئی موضوع پرگھیرا۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس آپ کی جائیداد بھی چھیننا چاہتی ہے۔ کانگریس ایکسرے کرانے والی ہے۔

بی جے پی آدھی آبادی کا ووٹ چاہتی ہے، لیکن اس سے بڑی بات یہ ہے کہ پارٹی اب ان سے صرف اجولا یاسرکاری مکان کے نام پر ووٹ نہیں مانگ سکتی۔ پارٹی کو  جذباتی مسئلے کی بھی ضرورت تھی جس کے ذریعے خواتین کو راغب کیا جا سکے۔

جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس دتہ کی بنچ نے کہا، "ہم انتخابات کو کنٹرول نہیں کر سکتے، ہم کسی اور آئینی اتھارٹی کے کام کو کنٹرول نہیں کر سکتے۔ ایلکشن کمیشن آف انڈیا نے شکوک و شبہات کو دور کر دیا ہے۔

جماعت اسلامی ہند کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میں ملک میں ہونے والی تبدیلیوں اور تیزی سے بگڑتی ہوئی سماجی، سیاسی اور معاشی صورت حال پراپنی فکرمندی کا اظہار کرتا ہے۔

اننت ناگ-راجوری حلقہ سے عام انتخابات میں حصہ لے رہی  مفتی نے کہا کہ 70 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ "ایسا اچھا، عوام مفاد منشور" جاری کیا گیا ہے جس میں غریب لوگوں، بے روزگار نوجوانوں اور کسانوں کی بات کی گئی ہے۔

مکیش سہنی نے کہا کہ ہم  دو بھائیوں کو آپس میں کیسے لڑانا ہے ، ہندو اور مسلمانوں کے درمیان لڑوائی کروانی ہے، وہ نفرت پھیلاتے ہیں تاکہ ہم کٹ کر مر جائیں۔