Bharat Express

قومی

بھگونت مان نے کہا، "میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ 4 جون کی تیاری کریں، کیونکہ 4 جون کو ملک میں عام آدمی پارٹی کے بغیر حکومت نہیں بننے والی ہے۔ حکومت میں عام آدمی پارٹی کا حصہ ہوگا۔

اروند کیجریوال کے تبصرے سے متعلق سوال پر امت شاہ نے کہا کہ ’میں اروند کیجریوال اینڈ کمپنی اور پورے انڈیا اتحاد ’کو بتانا چاہتا ہوں کہ مودی جی کے 75 سال کے ہونے پر خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے دعویٰ کیا ہے کہ 4 جون کو مودی حکومت نہیں بن رہی ہے۔ ہریانہ، دہلی، کرناٹک، بہار، یوپی، جھارکھنڈ ہر جگہ ان کی سیٹ گھٹ رہی ہے۔

پلوی پٹیل نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے بھی یوپی اور بہار میں صرف یادو پارٹی کے ساتھ اتحاد کیا ہے، اس نے دیگر پسماندہ طبقات، دلتوں اور مسلمانوں کو بھی چھوڑ دیا ہے۔

محبوبہ نے کہا کہ وحید پرا کو سری نگر سے امیدوار بنایا گیا تاکہ وہ پارلیمنٹ میں ان نوجوانوں کی حالت زار بیان کرسکیں جو بغیر کسی وجہ کے جیلوں میں بند ہیں۔

قومی دارلحکومت دہلی کی بات کریں تو دہلی کی سات لوک سبھا سیٹوں پر آئندہ 25 مئی کو اہالیان دہلی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں گے

حکام نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح رام گڑھ سیکٹر کے نارائن پور میں تلاشی مہم شروع کی گئی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ڈرون نے کوئی ہتھیار یا منشیات تو نہیں گرائے ہیں۔

انوراگ بھدوریا نے کہا، 'ایک طرف کوئی کہہ رہا ہے کہ مجھے 15 منٹ دو، دوسری طرف کوئی کہہ رہا ہے 15 سیکنڈ دے دو، یہ بگ باس کا گھر نہیں ہےکہ  یہاں ایسے ڈائیلاگ بولے جائیں

یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ کلپنا سورین سی ایم چمپئی سورین کی جگہ لے سکتی ہیں اور جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھال سکتی ہیں، تاہم انہوں نے اس سے صاف انکار کر دیا ہے۔

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے ہفتہ (11 مئی) کو وزیراعظم نریندرمودی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ملک کوتانا شاہی سے بچانا ہے۔