بی جے ڈی کولگا ایک اوربڑا جھٹکا، راجیہ سبھا ایم پی دیباشیش سامنت رائے نے دے دیا استعفیٰ، پارٹی صدرکولکھے خط میں بتائی بتائی بڑی وجہ
نوکرشاہ سے لیڈر بنے دیباشیش سامنت رائے نے پارٹی سے استعفیٰ دینے کے دوران الزام لگایا کہ پارٹی کے اندر انہیں جان بوجھ کرنظرانداز کیا جا رہا ہے اور نیچا دکھایا جا رہا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ اب پارٹی کو ان کی خدمات کی کوئی ضرورت نہیں رہ گئی ہے۔
Greater Noida, Massive Fire in Slum Cluster: گریٹر نوئیڈا میں جھگیوں میں خوفناک آگ، 25 سے زائد جھگیاں جل کر خاکستر، لوگ بال بال بچے
عینی شاہدین کے مطابق آگ چند ہی منٹوں میں ایک جھگی سے دوسری جھگی تک پھیلتی چلی گئی۔ مقامی لوگوں نے ابتدائی طور پر خود آگ بجھانے کی کوشش کی، لیکن شعلوں کی شدت کے سامنے ان کی تمام کوششیں ناکام ثابت ہوئیں۔
Fourth Fuel Price Hike: راہل گاندھی نے ایندھن کی قیمتوں میں چوتھی مرتبہ اضافے پر کی سخت تنقید، حکومت پر’’خاموش لوٹ‘‘ کا الزام
حالیہ اضافے سے قبل 15 مئی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 3 روپے اضافہ کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 19 مئی کو 90 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا، جبکہ 23 مئی کو پٹرول 87 پیسے اور ڈیزل 91 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کیا گیا۔
Nautapa 2026: گرمی، لو کا قہر اگلے 9 دن دہلی-این سی آر کے لیے شدید، خوراک اور ہائیڈریشن کے حوالے سے کیا یہ احتیاطی تدابیر کریں
ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی کے دوران چائے، کافی، الکحل، کولڈ ڈرنکس اور فزی ڈرنکس کا زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہیے، کیونکہ یہ جسم میں پانی کی کمی کو مزید بڑھا سکتے ہیں۔ اس کے بجائے نمک اور چینی والا محلول یا او آر ایس پینا فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔
’’کھلے میں نماز اور قربانی نہیں ہوگی…‘‘ عیدالاضحیٰ سے متعلق یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیوں دیئے یہ 10 سخت احکامات؟
عیدالاضحیٰ 2026 کے تہوار سے پہلے پورے ملک میں ایک طرح سے ہنگامہ آرائی کا ماحول ہے۔ مختلف ریاستوں میں عیدالاضحیٰ سے متعلق گائیڈ لائن جاری کئے گئے ہیں۔ اس سے متعلق اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کے روز ہائی لیول میٹنگ کرکے عیدالاضحیٰ سے متعلق 10 احکامات دیئے ہیں۔
Supreme Court Criticizes NTA for NEET Paper Leak: نیٹ امتحان معاملہ پر سپریم کورٹ نے سی بی آئی، این ٹی اے اور مرکزی حکومت سے مانگا جواب
عدالت نے این ٹی اے کو ہدایت دی کہ وہ مانیٹرنگ کمیٹی کی سفارشات پر عمل درآمد کی موجودہ صورتحال سے متعلق حلف نامہ داخل کرے۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ مانیٹرنگ کمیٹی کے چیئرمین کے رادھا کرشنن بھی ایک تفصیلی حلف نامہ داخل کریں،
Marco Rubio visits Taj Mahal: مارکو روبیو نے اہلیہ کے ہمراہ مغلیہ فن تعمیر کے شاہکار تاج محل کا کیا دیدار، کواڈ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت کے چار روزہ دورے پر ہیں امریکی وزیرخارجہ
تاج محل مغلیہ فنِ تعمیر کی بہترین مثال سمجھی جاتی ہے، جس میں فارسی، ہندوستانی اور اسلامی طرزِ تعمیر کے حسین امتزاج کو پیش کیا گیا ہے۔ سال 1983 میں اسے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا، جہاں اسے ’’بھارت میں مسلم فن کا نگینہ‘‘ اور عالمی ورثے کے عظیم شاہکاروں میں شمار کیا گیا۔
Petrol-Diesel Price: پٹرول- ڈیزل 10 سے 15 روپے سستا کرنے کا مطالبہ، بڑھتی قیمتوں کے بیچ سی ٹی آئی کی حکومت سے اپیل
برجیش گوئل نے تجویز پیش کی کہ اگلے تین ماہ کے لیے پورے ملک میں پٹرول اور ڈیزل پر صرف 5 فیصد فلیٹ وی اے ٹی نافذ کیا جائے، تاکہ عوام کو فی لیٹر 10 سے 15 روپے تک کی راحت مل سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ بڑھتی مہنگائی نے عام آدمی کے ساتھ ساتھ تاجروں اور ٹرانسپورٹ سیکٹر پر بھی شدید دباؤ ڈال دیا ہے۔
US 250th Independence Day Celebration: آئی لو انڈیا، ٹرمپ نے فون پر کہا: میں وزیر اعظم مودی کا سب سے بڑا مداح ہوں
امریکی صدر نے بھارت اور امریکہ کے تعلقات کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک پہلے کبھی اتنے قریب نہیں رہے جتنے آج ہیں۔ انہوں نے کہا، “بھارت امریکہ پر سو فیصد بھروسہ کر سکتا ہے۔ اگر کبھی بھارت کو مدد کی ضرورت پڑے تو انہیں معلوم ہے کہ کہاں فون کرنا ہے،
Indian Diaspora in US: امریکہ میں مقیم ہندوستانیوں نے ٹیکنالوجی، تعلیم، میڈیسن اور انٹرپرینیورشپ کے ذریعہ امریکی معاشرے میں اہم کردار ادا کیا: ایس جے شنکر
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کے دورۂ ہند کے موقع پر نئی دہلی میں امریکی سفارت خانے میں قومی دن کی ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے شرکت کی اور خطاب بھی کیا۔ دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عزم پر دونوں ممالک نے زور دیا۔





