Gaddam Prasad elected Telangana Assembly Speaker: تلنگانہ اسمبلی اسپیکر منتخب کئے گئے گدام پرساد کمار، بی جے پی کو چھوڑ کر سبھی پارٹیوں نے کی حمایت
بی جے پی چھوڑ کراسمبلی میں دیگر سبھی جماعتوں بی آرایس، اے آئی ایم آئی ایم اور سی پی آئی نے گدام پرساد کمار کی امیدواری کی حمایت کی۔
Congress MPs Suspended: کانگریس کے 9 اراکین سمیت 15 اراکین پارلیمنٹ کو پورے سیشن کے لئے کیا گیا معطل
Congress MPs Suspended: ٹی این پرتاپن، ہبی ایڈن، جیوتی منی، رمیا ہری داس اور ڈین کوریا کوس کو پارلیمنٹ کے موجودہ سرمائی اجلاس سے معطل کردیا گیا ہے۔
Mathura Shahi Eidgah Case: متھرا شاہی عید گاہ کا اب ہوگا سروے، الہ آباد ہائی کورٹ نے دی سروے کو منظوری
شری کرشن جنم بھومی تنازعہ پر الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ ہائی کورٹ نے متنازعہ احاطے کا سروے کرانے کا حکم دیا ہے۔
Wholesale Inflation: خوردہ مہنگائی کے بعد تھوک مہنگائی میں بھی اضافہ ہوا جوکہ نومبر میں آٹھ ماہ میں سب سے زیادہ ہے
جمعرات کو جاری ہونے والے حکومتی اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے مہینے میں تھوک مہنگائی کی شرح 8 ماہ میں پہلی بار صفر سے اوپر گئی ہے۔ اس سے ایک ماہ قبل یعنی اکتوبر 2023 میں تھوک مہنگائی کی شرح منفی 0.52 فیصد تھی۔
Derek O’Brien Suspended From Rajya Sabha: ترنمول کانگریس ایم پی ڈیریک اوبرائن راجیہ سبھا سے معطل، جانئے کیوں کی گئی یہ بڑی کارروائی
پارلیمانی امورکے وزیرمملکت وی مرلی دھرن نے ٹی ایم سی رکن پارلیمنٹ ڈیریک اوبرائن کوحالیہ سیشن کی کارروائی سے معطل کرنے کی تجویز پیش کی، جسے اکثریت سے منظورکرلیا گیا۔
Chhattisgarh Congress: کانگریس کو مل رہے ہیں ایک کے بعد ایک جھٹکے، اب مہنت رام سندر داس نے دیا استعفٰی
مہنت رام سندر داس نے رائے پور جنوبی سیٹ سے اسمبلی الیکشن لڑا تھا۔ تاہم انہیں اپنے شاگرد اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما برج موہن اگروال کے ہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
Parliament Security Breach: دو نے ایوان میں برپا کیا ہنگامہ، دو نے باہر کیا مظاہرہ، دو منصوبہ بندی میں تھے مصروف، ایک دوسرے سے ملے تھے آن لائن
اس پلاننگ میں دو اور لوگ بھی شامل تھے جن میں سے ایک نے اپنے گھر میں سب کی میزبانی کی تھی۔ پولیس نے اسے بیوی سمیت حراست میں لے لیا ہے۔ تاہم ان چھ ملزمین میں بیوی شامل نہیں ہے۔ ایک ابھی تک مفرور ہے۔
Parliament security lapse case: پارلیمنٹ سیکورٹی کوتاہی معاملے میں گرفتار چاروں ملزمان کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں ہوگی پیشی
پارلیمنٹ پر 2001 کے دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر ایک بڑی سیکورٹی کی خلاف ورزی اس وقت سامنے آئی جب لوک سبھا کی کارروائی کے دوران سامعین کی گیلری سے دو افراد ساگر شرما اور منورنجن ڈی ایوان میں کود پڑے، نعرے لگائے اورکین کے ذریعے پیلا دھواں پھیلا دیا۔
Chattisgarh Coal Levy Case: کول لیوی معاملے میں گرفتار سومیا چورسیہ کی ضمانت عرضی مسترد، سپریم کورٹ نے لگایا ایک لاکھ روپے کا جرمانہ
ای ڈی کے مطابق، سوریہ کانت تیواری بہت بااثر تھا، سوریہ کانت کو سابق وزیر اعلیٰ سی ایم بھوپیش کے (معطل) ڈپٹی سکریٹری سومیا چورسیہ سے لامحدود طاقت اور اثر و رسوخ ملا۔ ای ڈی کا الزام ہے کہ سومیا چورسیہ کو کوئلہ گھوٹالہ اور لیوی وصولی سے رقم ملی تھی جس سے اس نے جائیداد حاصل کی تھی۔
Afzal Ansari got a big relief from the Supreme Court: افضال انصاری کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، عدالت نے گینگسٹر معاملے میں ہوئی 4 سال کی سزا پر لگائی روک
سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران سابق رکن پارلیمنٹ کی طرف سے پیش وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے کہا تھا کہ عدالت کے معاملے کے ہر پہلو کو دیکھنا چاہئے۔ کیونکہ اگران کی سزا پر روک نہیں لگائی گئی تو ان کا غازی پورپارلیمانی حلقہ لوک سبھا میں بغیرنمائندے کا ہوجائے گا۔





