PM Jan Dhan Yojana: پی ایم جے ڈی وائی کے تحت مفت اکاؤنٹ میں دو لاکھ کروڑ سے زیادہ رقم جمع ہے، وزیر نے راجیہ سبھا میں بتائی تفصیلات
وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2014 میں جن دھن یوجنا شروع کی تھی جو اقتصادی نقطہ نظر سے اہم ثابت ہوئی ہے۔
Parliament Security Breach: کون ہیں وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ، جن کے پاس پرساگر لوک سبھا کی کارروائی دیکھنے گیا تھا ساگر؟
: لوک سبھا میں وزیٹر گیلری سے چھلانگ لگانے والے نوجوانوں کے نام ساگر اور منورنجن بتائے جا رہے ہیں۔ ایوان کی کارروائی میں شامل رکن اسمبلی دانش علی نے کہا کہ جو نوجوان ایوان میں کود رہے تھے وہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کے نام پر لوک سبھا وزیٹر پاس لے کر …
Lok Sabha Security Breach: ساگر، منورنجن، نیلم اور…’، پارلیمنٹ کی سلامتی کو پامال کرنے والے چار لوگ کون ہیں؟
منورنجن کا تعلق کرناٹک سے ہے اور وہ پیشے سے آٹو ڈرائیور ہے۔ جبکہ ساگر شرما اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ کا رہنے والا ہے۔
Vishnu Deo Sai takes oath as the Chief Minister of Chhattisgarh: مدھیہ پردیش کے بعد چھتیس گڑھ میں بھی نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری
چھتیس گڑھ کے نئے وزیراعلیٰ کے طور پر ویشنو دیو سائے کی آج حلف برداری ہوئی ہے۔ رائے پور میں منعقدہ خصوصی تقریب کے دوران نئے وزیراعلیٰ کو چھتیس گڑھ کی گورنر نےحلف دلایا ، ،سی ایم ویشنو کے علاوہ نائب وزیراعلیٰ کے بطور ارون ساو نے حلف اٹھایا۔
Parliament Security Breach: دھواں زہریلا نہیں تھا! اسپیکر اوم برلا نے پارلیمنٹ میں سیکورٹی چوک سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ دی
لوک سبھا کی کارروائی کے دوران دو افراد سامعین گیلری سے ایوان کے اندر داخل ہوئے اور اسپرے سے دھواں پھیلا دیا۔ جس کے بعد کارروائی اچانک دوپہر 2 بجے تک ملتوی کرنی پڑی۔ دونوں کیس میں پکڑے گئے۔ ان کے نام ساگر اور منورنجن ہیں۔
Lok Sabha: “ہمیں کچھ سمجھ نہیں آیا کہ…”، ارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ میں داخل ہونے والے شخص پر کیا ردعمل کا اظہار
دوسری جانب بی جے پی رکن پارلیمنٹ ستیہ پال سنگھ نے کہا کہ یہ شخص صفر کے وقت اچانک ایوان میں کود گیا۔ جب ہم اسے پکڑنے گئے تو اس نے گیس کا چھڑکاؤ شروع کر دیا۔
Lok Sabha: لوک سبھا کی سیکورٹی میں بڑی کوتاہی، سامعین گیلری سے دو افراد نے لگائی چھلانگ
اس واقعے کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیا ہے، جس میں ایک شخص ہاتھ میں کچھ لے کر لوک سبھا کے اندر میز پر کودتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کی آج 22ویں برسی ہے۔
Narayanpur Naxal Attack: چھتیس گڑھ وزیر اعلیٰ کے حلف سے پہلے نکسلیوں کا بڑا حملہ، آئی ای ڈی دھماکہ اور فائرنگ میں ایک جوان شہید
چھتیس گڑھ میں نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب ہے اور اس سے پہلے نکسلیوں نے نارائن پور میں جوانوں پربڑا حملہ کردیا۔ اس حملے میں ایک جوان کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
Diya Kumari on Vasundhara: وسندھرا راجے کے ساتھ ٹکراؤ پر دیا کماری نے دیا جواب، وزیر اعظم مودی کا بھی ادا کیا شکریہ
راجستھان میں بی جے پی کے نئے وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ تمام قیاس آرائیاں اور ذرائع کے دعوے کھوکھلے ثابت ہوئے۔ بی جے پی نے منگل کے روز بھجن لال شرما کو راجستھان کا نیا وزیراعلیٰ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
Delhi Crime: پھروتی کے لیے تاجر کے گھر پر فائرنگ کرنے والے دو کمسن گرفتار
کرائم برانچ کے ایک سینئر افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ دہلی وزیر آباد علاقے میں پیش آیا۔ جس تاجر کے گھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا وہ تعمیراتی سامان کا سودا کرتا ہے۔ کرائم برانچ نے اس واقعہ میں ملوث دونوں نابالغوں کو سونی پت سے حراست میں لیا ہے۔





