Mohan Yadav Oath Ceremony: مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ بنے موہن یادو، جگدیش دیوڑا اور راجندر شکلا نے لیا ڈپٹی سی ایم کا حلف
Madhya Pradesh Chief Minister Oath Ceremony: اجین جنوب سیٹ سے رکن اسمبلی موہن یادو کو بی جے پی نے وزیراعلیٰ بنانے کا اعلان کیا تھا۔ پارٹی نے راجندر شکلا اور جگدیپ دیوڈا کو نائب وزیراعلیٰ بنایا ہے۔
Sukhdev Gogamedi Murder Case: گوگامیڈی قتل عام کا واحد عینی شاہد اجیت سنگھ ہسپتال میں دم توڑ گیا، شوٹروں نے ماری تھی گولی
پولیس واقعے کے بعد سے دونوں حملہ آوروں کی تلاش میں تھی۔ راجستھان پولیس اور دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے اپنی مشترکہ کارروائی میں دونوں کو گرفتار کیا۔ دونوں کو چنڈی گڑھ کے سیکٹر 22 اے کے ایک ہوٹل سے گرفتار کیا گیا ہے۔
New CM oath Ceremony: مدھیہ پردیش میں ‘موہن’ اور چھتیس گڑھ میں ‘وشنو’ آج لیں گے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف
مدھیہ پردیش میں موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں صبح 11.30 بجے حلف برداری کی تقریب ہوگی، جب کہ چھتیس گڑھ میں نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری تقریب دوپہر 2 بجے ہوگی۔
Vasundhara Raje on Rajasthan CM: بھجن لال کا نام پرچی پر دیکھ کر ایسا تھا وسندھرا راجے کا ردعمل، سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ویڈیو
راجستھان کی سابق وزیراعلیٰ نے پرچی کو کھولا تو انہوں نے اپنی حیرانی سے بھرا ردعمل ظاہرکیا۔ ان کا یہ ردعمل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
Madhya Pradesh: قائد حزب اختلاف کون ہوگا؟ انتخابات میں شکست کے بعد کانگریس نے اس دن قانون ساز پارٹی کی میٹنگ بلائی
انتخابات میں شکست کے بعد اب کون ہوگا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر؟ اس پر کافی بحث چل رہی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پارٹی کس کا انتخاب کرتی ہے۔
Assam Citizenship Case: آسام شہریت معاملہ: سپریم کورٹ آف انڈیا کی پانچ رکنی آئینی بینچ نے آسام شہریت معاملہ کی حتمی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا
آئینی بینچ نے سٹیزن شپ ایکٹ کی دفعہ 6 اے کی آئینی حیثیت پر فریقین اور یونین آف انڈیا کے دلائل کی سماعت کی۔
Hajj 2024: دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں پاسپورٹ فارم بھرنے کے لیے 18 دسمبر سے خصوصی کاؤنٹر، چیئر پرسن کوثر جہاں کی پہل
دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے اس سلسلے میں اپنے بیان میں کہا کہ ان کی کوشش ہوگی کہ وہ تمام افراد جو اس سال حج پر جانے کے خواہشمند ہیں اور جن کے پاس پاسپورٹ دستیاب نہیں ہے یا ان کے پاسپورٹ کی تجدید میں دشواری ہو رہی ہے انہیں وقت پر پاسپورٹ دستیاب کرانے پوری کوشش کی جائے گی۔
CM Hemant Soren: وزیر اعلی سورین نہیں پہنچے ای ڈی کے دفتر ، ای ڈی کو وزیر اعلی کا پیغام، کہا انہیں ملزم کی طری بلا یا جارہا ہے یا تحقیقات میں تعاون کے لئے ؟
سی ایم سکریٹریٹ کے ذرائع کے مطابق سی ایم نے ای ڈی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ سمن ملنے کے بعد انہوں نے قانونی مشورہ لیا ہے۔ مشورہ کے مطابق انہوں نے یہ خط ای ڈی کو بھیجا ہے۔
Dhiraj Sahu IT raid : کیا دھیرج ساہو کے گھر کے نیچے دبی ہوئی ہے رقم ؟افسران جیو سرویلنس سسٹم کے ذریعے کر رہے ہیں جانچ
اڈیشہ میں ایم پی دھیرج ساہو کے احاطے پر آئی ٹی کے چھاپے منگل کو ختم ہو گئے۔
GPAI Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے اے آئی سمٹ کا افتتاح کیا، ہندوستان میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے دائرہ کار کا کیا ذکر
وزیر اعظم نریندر مودی نے گلوبل اے آئی سمٹ کا افتتاح کیا ہے، اور ہندوستان میں ٹیکنالوجی کی بڑھتی ہوئی توسیع کا بھی ذکر کیا ہے۔





