Karnataka Deputy CM DK Shivakumar: ڈی کے شیوکمار کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے سی بی آئی تحقیقات کو منسوخ کرنے کی درخواست کردی مسترد
ڈی کے شیوکمار نے اس سے قبل سی بی آئی کیس کو منسوخ کرانے کے لیے کرناٹک ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ جس پر سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے ریلیف دینے سے انکار کر دیا تھا۔
Dhar Bhojshala ASI Survey: دھار بھوج شالہ کی سروے رپورٹ ہائی کورٹ میں پیش، 98 دنوں کی کھدائی میں ملی یہ خاص چیزیں
سپریم کورٹ پہلے ہی سماعت کے دوران کہہ چکی ہے کہ اس کی عدالت کی اجازت کے بغیر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ مسلم فریق نے اے ایس آئی کے سروے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
Adani Group to give 11 lakh saplings for Indore: اڈانی گروپ 100 ملین درخت لگانے کے اپنے مشن کے تحت مدھیہ پردیش کے اندور کے لیے 11 لاکھ پودے دے گا
اندور میں لگائے جانے والے 51 لاکھ درختوں میں سے اڈانی گروپ 11 لاکھ پودے فراہم کرے گا۔ یہ پودے 25 مختلف انواع کے ہوں گے جو شہر کے گرین زون میں حیاتیاتی تنوع پیدا کرنے میں مدد کریں گے۔
Patiala House Court: پارلیمنٹ سیکورٹی لیپس کیس میں ضمنی چارج شیٹ داخل، اگلی سماعت 2 اگست کو
دہلی پولیس نے تمام 6 ملزمان کے خلاف دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے چارج شیٹ داخل کی تھی۔ یہ چارج شیٹ 1000 صفحات پر مشتمل ہے۔
Muslim Women Alimony: ’سپریم کورٹ کے تمام احکامات صحیح ہوں، ایسا ممکن نہیں‘، AIMPLB رکن کمال فاروقی نے کہی یہ بڑی بات
سپریم کورٹ نے ایک فیصلے میں کہا کہ مسلم خواتین سی آرپی سی کی دفعہ 125 کے تحت اپنے سابقہ شوہرسے کفالت کا مطالبہ کرسکتی ہے۔
Omar Abdullah-Payal Divorce Case: عمرعبداللہ کو نہیں مل رہا طلاق، سپریم کورٹ نے اہلیہ پائل کو بھیجا نوٹس
سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کی عرضی پر پائل عبداللہ کونوٹس جاری کیا ہے۔ عمرعبداللہ اپنی اہلیہ سے طلاق چاہتے ہیں، لیکن انہیں فیملی کورٹ اورہائی کورٹ سے جھٹکا لگ چکا ہے، جس کے بعد انہوں نے معاملے کو سپریم کورٹ میں چیلنج دیا ہے۔
Mukhtar Ansari News: ’مختار انصاری کو جیل میں دیا گیا تھا زہر،سپریم کورٹ میں عمر انصاری کا بیان،عدالت نے یو پی حکومت کو جاری کیا نوٹس
سماعت کے دوران کپل سبل نے کہا کہ یہ الزام ہے کہ مختار کو جیل میں زہر دیا گیا تھا۔ اس کی تحقیق ضروری ہے۔ سبل نے کہا کہ انہوں نے پہلے باندہ جیل میں مختار انصاری کی جان کو خطرہ کے خوف سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لیکن اب مختار کا انتقال ہو چکا ہے۔
Muharram Procession: سرینگر میں محرم کے جلوس میں لہرایا گیا فلسطین کا پرچم، لگائے گئے نعرے
1990 میں عسکریت پسندی کے پھیلنے کے بعد، محرم کی آٹھویں اور دسویں تاریخ کو سری نگر شہر میں روایتی راستوں پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تاہم سکیورٹی کی صورتحال بہتر ہونے کے بعد انتظامیہ نے گزشتہ سال 33 سال بعد جلوس نکالنے کی اجازت دی تھی۔
NEET پیپر لیک پر ہائی کورٹ میں زیر التواء درخواستوں پر سپریم کورٹ کا نوٹس، 18 جولائی کو ہوگی اگلی سماعت
پیر (15 جولائی) کو سپریم کورٹ نے NEET تنازعہ سے متعلق 'نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی' (NTA) کی طرف سے دائر کی گئی منتقلی کی درخواستوں پر سماعت کی۔ جس میں ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں کو منتقل کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
Manish Sisodia Custody Extended: منیش سسودیا کو کیوں نہیں مل رہی ہے ضمانت؟ نچلی عدالت سے لے سپریم کورٹ تک سے لگ رہا ہے جھٹکا
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کوگزشتہ سال گرفتارکیا تھا، جس کے بعد سے ہی وہ عدالتی حراست میں ہیں۔ شراب پالیسی معاملے میں عام آدمی پارٹی کے کئی لیڈران گرفتارہوئے ہیں۔





