Why is NSG reaching Ayodhya?: کیوں این ایس جی پہنچ رہی ہے ایودھیا؟ کیا خطرے کے بادل منڈلارہے ہیں، جانئے تفصیلات
رام للا کو 22 جنوری 2024 کو رام مندر میں پران پرتشٹھا ہوئی تھی۔ اس کے بعد سے یہاں عقیدت مندوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ ہر روز ایک لاکھ سے زائد لوگ یہاں درشن کے لئے آتے ہیں۔
AAP-JMM News: سنیتا کیجریوال اور ہیمنت سورین کے درمیان ملاقات میں کن امور پر ہوئی بات چیت؟،سنجے سنگھ نے بتائی تفصیلات
عام آدمی پارٹی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے لیڈران کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے، عام آدمی پارٹی نے کہا کہ حزب اختلاف کا متحدہ محاذ’انڈیا اتحاد’ آمریت کے خلاف ہے۔
Gujarat Road Accident: گجرات میں بڑا سڑک حادثہ، احمد آباد وڈودرا ہائی وے پر ٹرک اور بس میں تصادم، 5 ہلاک
مہاراشٹر سے راجستھان جارہی بس پیچھے سے ٹکرانے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے اس میں سوار لوگ نیچے پھنس گئے۔ آنند فائر بریگیڈ اور مقامی پولیس سمیت ہنگامی خدمات نے فوری طور پر کارروائی شروع کر دی۔
Delhi Fire: میور وہار کے ایک کیفے اور یونیفارم کی دکان میں لگی زبردست آگ، فائر مین زخمی
دہلی فائر سروس کے ڈپٹی چیف فائر آفیسر ایس کے دُوا نے اس واقعہ کے بارے میں بتایا کہ 25 فائر ٹینڈر گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے طویل کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔
India Alliance in Ambani’s Wedding: گاندھی خاندان کو چھوڑ کر اننت رادھیکا کی شادی میں پہنچا پورا انڈیا اتحاد، جانئے پروگرام میں کس کس نے کی شرکت؟
راہل گاندھی 14 جولائی کو این سی پی لیڈر شرد پوار کی دعوت پر ممبئی میں تھے، لیکن وہ امبانی خاندان میں ہونے والی شادی کی تقریب میں نہیں گئے۔ اگر راہل چاہتے تو 12 جولائی کو ہونے والی شادی میں شرکت کر سکتے تھے۔
BJP Working Committee Meeting: لوک سبھا الیکشن کی ہار پر میٹنگ چل رہی تھی، پھر کون سی کہانی سنانے کے بعد یوگی نے کہا- میں واپس آؤں گا
لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی کو ہوئی شکست کے بعد بی جے پی ورکنگ کمیٹی کی یہ پہلی میٹنگ تھی۔ میٹنگ میں سی ایم یوگی نے کہا، 'سب کے تعاون سے ہماری حکومت نے ریاست کو مافیا سے آزاد کرایا ہے اور آج وہاں امن کا ماحول ہے۔
All India Muslim Personal Law Board Vice President : مولانا اصغرعلی امام مہدی سلفی کو آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کا نائب صدر کیا گیا منتخب
مجلس عاملہ کے اجلاس کے دوران بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے مولانا اصغرعلی امام مہدی کا نام پیش کرتے ہوئے دیگر اراکین کے سامنے اپنی رائے رکھتے ہوئے کہا کہ مولانا اصغر علی امام مہدی کی خدمات گراں قدر ہیں ۔
Jammu Kashmir Encounter: جموں و کشمیر کے کپواڑہ میں فوج نے 3 دہشت گردوں کو کیا ہلاک، دراندازی کی کوشش ناکام
جموں و کشمیر کے راجوری میں ہندوستانی فوجی کیمپ پر دہشت گردانہ حملے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ دہشت گردوں نے فوجی چوکی پر تعینات فوجیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس میں ایک فوجی زخمی ہو گیا۔
Rahul vs BJP: راہل گاندھی نے ٹرمپ پر ہوئےحملے پر کیا اظہار تشویش، بی جے پی نے کہا – ‘انہوں نے وزیر اعظم مودی کے خلاف تشدد کی حوصلہ افزائی کی’
امت مالویہ نے مزید کہا کہ ہندوستان کیسے بھول سکتا ہے کہ پنجاب پولیس، جو اس وقت کانگریس کے ماتحت تھی، نے جان بوجھ کر وزیر اعظم کی سیکورٹی سے سمجھوتہ کیا تھا جب ان کا قافلہ فلائی اوور پر پھنس گیا تھا۔
All India Muslim Personal Law Board: طلاق یافتہ خواتین سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ اسلام کے برخلاف،یوسی سی مسلمانوں کیلئے ناقابل قبول:مسلم پرسنل لاء بورڈ کے اجلاس میں 9 قرارداد منظور
بورڈ کی مجلس عاملہ کا احساس ہے کہ فلسطین کا مسئلہ ایک انسانی مسئلہ ہے، جہاں اسرائیل کی شکل میں ایک غاصب قوت ملک کے اصل باشندوں کو جلاوطن کر نے پر تلی ہو ئی ہے۔ اس نے جبروظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔وہ مسلسل نسل کشی اور وحشیانہ مظالم کا ارتکاب کر رہا ہے۔





