Malnutrition In India: کیا ہندوستان میں بھوکمری بڑھی ہے یا کم ہوئی ہے؟ گلوبل ہنگر انڈیکس میں 125 ممالک میں پایا یہ مقام
گلوبل ہنگر انڈیکس 2023 کی رپورٹ کے مطابق ملک کی 16.6 فیصد آبادی غذائی قلت کا شکار ہے۔ پانچ سال سے کم عمر کے 35.5 فیصد بچے سٹنٹڈ ہوتے ہیں یعنی اپنی عمر کے لحاظ سے چھوٹے ہوتے ہیں۔
Jamaat-e-Islami Hind: ملک میں نفرت انگیز بیانات اور بلڈوزر کے ذریعے ظلم کے واقعات پر سخت کاروائی کی جائے : جماعت اسلامی ہند
پروفیسر سلیم نے نفرت انگیز جرائم پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’’ ملک میں نفرت انگیز جرائم میں خاصہ اضافہ ہوا ہے۔ کچھ طاقتیں مسلمانوں کو جان بوجھ کر نشانہ بناتی ہیں تاکہ وہ مشتعل ہوں اور ملک میں بدامنی پھیلے۔
Bajrang Punia News: جب برج بھوشن سنگھ نے ونیش پھوگاٹ کے خلاف کیا مہم کا اعلان تو بجرنگ پونیا نے کیا چیلنج، کہا ‘اگر آپ میں ہمت ہے تو…’
ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا کے کانگریس میں شامل ہونے پر بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ 18 جنوری 2023 کو جنتر منتر پر دھرنا شروع ہوا تو میں نے پہلے دن کہا تھا کہ یہ کھلاڑیوں کی تحریک نہیں ہے۔
Violence erupts again in Manipur: منی پور پھر سے تشدد کے زد میں، میتی کمیونٹی کے ایک شخص کی موت کے جواب میں کوکی برادری کے مارے گئے 4 افراد
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مشتبہ کوکی عسکریت پسندوں نے منگل کے روز جیریبام ضلع کے مختلف علاقوں پر حملہ کرنا شروع کر دیا تھا۔ اس دوران میتی برادری کے ایک بزرگ کو قتل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ واقعہ کے وقت مہلوک سو رہا تھا۔
Maharashtra Election 2024: مہاراشٹر انتخابات میں جیت کے حصول کے لئے بی جے پی کی خاص حکمت عملی ، نتن گڈکری پر بڑی ذمہ داری
چندر شیکھر باونکول نے کہا کہ مہاوتی کے لیے بی جے پی کا منصوبہ بوتھ کی سطح تک انتظام کرنا ہے۔ مرکزی وزیر بھوپیندر یادو اور اشونی وشنو بھی مہاراشٹر میں انتخابی مہم میں حصہ لیں گے۔
J&K Elections: ‘ قبر میں سوئے ووٹروں کو …’، جموں و کشمیر کے انتخابات سے قبل امت شاہ کا بیان، کہا، یہ ہے آئی این سی-این سی کا اصلی ایجنڈا
جموں و کشمیر میں انتخابات میں زیادہ وقت باقی نہیں ہے۔ انتخابات سے قبل اپنی پہلی ریلی میں وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ گنیش چترتھی کے دن بی جے پی کی پہلی ورکر کانفرنس شروع ہو رہی ہے، ہم بہت خوش قسمت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ورکرز کانفرنس ایسی رہی تو …
Bajrang Punia on Brij Bhushan Sharan Singh: وزیر اعظم مودی سے امید کھو چکے بجرنگ پونیا نے برج بھوشن سنگھ کو دیا یہ جواب – کہا، جو ونیش پھوگاٹ نے …
بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ نے کہا تھا کہ وہ ونیش پھوگٹ کی نااہلی پر خوش ہیں۔ برج بھوشن سنگھ کے جواب پر پونیا نے کہا کہ ہم بچپن سے ملک کے لیے لڑ رہے ہیں، وہ ہمیں حب الوطنی سکھا رہے ہیں۔
Haryana Assembly Election 2024: چھتیس گڑھ کے نائب وزیر اعلی ارون ساؤ نے کہا کہ کن کے ہاتھ میں کھیل رہے ہیں ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا
ڈپٹی سی ایم ارون ساؤونے مزید کہا کہ کھلاڑیوں کے الزامات بالکل بے بنیاد ہیں اور وہ سیاسی بنیادوں پر بیانات دے رہے ہیں۔ آج جب وہ کانگریس کی امیدوار (ونیش پھوگاٹ) بنی ہیں، تو یہ بتاتاہے کہ ان کی ذہنیت اور سوچ کیا ہے۔
BJP’s manifesto is based on the basic mantra of ‘Sabka Saath Sabka Vikas’ – G Kishan Reddy: بی جے پی کا مینی فیسٹو ‘سب کا ساتھ-سب کا وکاس’ کے بنیادی منتر پر مبنی – جی کشن ریڈی
ایک پریس ریلیز کے ذریعے جی کشن ریڈی نے این سی پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ حال ہی میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں گاندربل میں شرمناک شکست کے بعد عمر عبداللہ آئندہ جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات میں دوبارہ شکست سے خوفزدہ ہیں۔
Supreme Court : سی ایم کیجریوال کو جیل سے کیا کام کرنے سے روکا جا رہا ہے؟ جب سپریم کورٹ نے اٹھایا یہ سوال
سپریم کورٹ نے سوال کیا کہ کیا کوئی ایسا قانون ہے جو جیل میں بند وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو قیدیوں کی قبل از وقت رہائی کے لیے استثنیٰ کی فائل کو نمٹانے سے روکتا ہے؟





