Bharat Express DD Free Dish

قومی

رامبن میں انتخابی مہم کے دوران وزیر دفاع نے جموں و کشمیر میں بی جے پی کی حکومت بنانے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا، ''نیشنل کانفرنس آرٹیکل 370 کو بحال کرنے کی بات کر رہی ہے، لیکن پچھلے پانچ سالوں میں 40،000 ملازمتیں پیدا کی گئی ہیں۔

جب کنہیا متل سے یہ سوال کیا گیا کہ  کیا انہیں ٹکٹ نہ ملنے پر کوئی ناراضگی ہے؟ اس پر کنہیا متل نے کہا کہ کوئی ناراضگی نہیں ہے، لیکن میرا ذہن کانگریس سے جڑ رہا ہے۔

ڈاؤن مگدھ ایکسپریس ٹرین (ٹرین نمبر 20802) حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ ٹرین دو حصوں میں بٹ گئی ہے۔ یہ حادثہ ڈومراؤں سے کھلنے کے کچھ دیر بعد پیش آیا۔ موقع پر مقامی لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہوگئی۔ اطلاع ملنے کے بعد ضلع انتظامیہ اور ریلوے حکام موقع پر پہنچ گئے۔

معطل کیے گئے تین ڈاکٹروں میں بردوان میڈیکل کالج کے ریڈیو ڈائیگنوسس ڈپارٹمنٹ کے سابق ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر (آر ایم او) ایوک ڈی، اسی اسپتال کے شعبہ پیتھالوجی سے وابستہ سابق سینئر ریزیڈنٹ ڈاکٹر ڈاکٹر بیروپکش بسواس اور مدنا پور میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل کے ریزیڈنٹ میڈیکل آفیسر مستفیض الرحمان شامل ہیں۔

اس سے پہلے راہل گاندھی کے دورے پر آئی او سی کے سربراہ سیم پترودا نے کہا کہ این آر آئیز، کاروباری رہنما، طلباء، سیاسی رہنما راہل گاندھی سے بات کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ہم ایک کامیاب دورے کے منتظر ہیں اور راہل گاندھی کے امریکہ میں استقبال کے منتظر ہیں۔

بنگلہ دیش سے جلاوطن ملعون مصنفہ تسلیمہ نسرین اس وقت اپنے رہائشی اجازت نامے کے حوالے سے پریشان ہے۔ اس نے بتایا کہ وہ 2011 سے بھارت میں رہ رہی ہے۔ اس کے رہائشی پرمٹ کی میعاد 27 جولائی کو ختم ہو گئی تھی لیکن حکومت ہند نے اسے ابھی تک تجدید نہیں کیا ہے۔

ایک نئی  رپورٹ میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوول روس جنگ کے پرامن حل پر بات چیت کے لیے ماسکو جائیں گے۔روس اور یوکرین بھی کئی بار کہہ چکے ہیں کہ بھارت اس جنگ کو سفارتی ذرائع سے ختم کر سکتا ہے۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعرات کو ولادی ووستوک میں نویں مشرقی اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے اس مسئلے کو حل کرنے میں ہندوستان کے کردار کا بھی ذکر کیا تھا۔

محکمہ موسمیات نے مغربی ہندوستان کے بیشتر علاقوں میں ہلکی اور درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ، وسطی مہاراشٹر کے گھاٹ علاقوں میں آج اور کل اور ودربھ میں 12 ستمبر کو بہت زیادہ بارش کا امکان ہے۔

وزیر اعظم مودی نے ہوکاٹو ہوتوزے سیما کی کوششوں کی تعریف کی، جنہوں نے 40 سال کی عمر میں اپنا پہلا پیرا اولمپک تمغہ جیتا تھا۔