Arvind Kejriwal Bail Updates: جیل سے رہا ہوئے سی ایم اروند کیجریوال، جیل سے باہر آتے ہی کہا-سازش پر سچائی کی جیت ہوئی
جسٹس سوریہ کانت اوراجول بھوئیاں کی بینچ کے سامنے 5 ستمبرکواس معاملے میں لمبی بحث ہوئی تھی۔ اس کے بعد عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا تھا۔
Haryana Assembly Election 2024: سی ایم سینی سے ہاتھ نہیں ملانے والے سینئرلیڈر نے بی جے پی کودیا بڑا جھٹکا، بھوپیندرسنگھ ہڈا میں کانگریس میں کرایا شامل
اسمبلی الیکشن سے متعلق ہریانہ میں سیاسی ماحول گرم ہے۔ اپنے سیاسی مستقبل کودیکھتے ہوئے لیڈران کے پارٹی بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی رسہ کشی کے درمیان بی جے پی کو بڑا جھٹکا لگا ہے اورکرن دیو کمبوج نے کانگریس کا دامن تھام لیا ہے۔
Rakesh Tikait On Sultanpur Encounter: ‘چوری اور ڈکیتی سچی ہے اور انکاؤنٹر جھوٹے’، راکیش ٹکیت نے یوپی کے لاء اینڈ آرڈر پر اٹھائے سوال
کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے یوگی حکومت کے دوران ہوئے انکاؤنٹر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ انکاؤنٹر جھوٹا انکاؤنٹر تھا۔
Delhi Coaching Centre Death Case: دہلی ہائی کورٹ نے بیسمینٹ کے 4 شریک مالکان کو دی ضمانت، ان شرائط کے ساتھ ملی ضمانت
دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس دنیش کمار شرما کی بنچ نے اس معاملے میں بیسمینٹ کے شریک مالکان کو ضمانت دی اور ان سے 5 کروڑ روپے کی رقم جمع کرنے کو کہا۔
Port Blair will be known as Sri Vijaya Puram: ’سری وجے پورم‘ کے نام سے جانا جائے گا پورٹ بلیئر، مرکزی حکومت کا فیصلہ
انڈمان اور نکوبار جزائر پر سیلولر جیل تھی۔ اس کا نام ’کالے پانی کی سزا‘ کے نام سے کافی مشہور تھا۔ جزائر انڈمان اور نکوبار میں برطانوی نوآبادیاتی جیل تھی۔ اس جیل کو برطانوی حکومت مجرموں اور سیاسی قیدیوں کو ملک بدر کرنے کے مقصد کے لیے استعمال کرتی تھی۔
Waqf Constitutional Rights Yatra: بہار میں ’وقف سنویدھانک ادھیکار یاترا‘ نکالیں گے رکن پارلیمنٹ پپو یادو، کہا- مذہبی حقوق پر نہیں ہونے دوں گا حملہ
وقف بورڈ مبینہ طور پر ریلوے اور محکمہ دفاع کے بعد ہندوستان میں تیسرا سب سے بڑا اراضی رکھنے والا ہے۔ وقف بورڈ پورے ہندوستان میں 9.4 لاکھ ایکڑ پر پھیلی 8.7 لاکھ جائیدادوں کو کنٹرول کرتا ہے، جس کی قیمت 1.2 لاکھ کروڑ روپے ہے۔ اتر پردیش اور بہار میں دو شیعہ وقف بورڈ سمیت 32 وقف بورڈ ہیں۔ ریاستی وقف بورڈ کا کنٹرول تقریباً 200 افراد کے ہاتھ میں ہے۔
Anti-Sikh riots case: سکھ مخالف فسادات کیس کے ملزم جگدیش ٹائٹلر نے الزامات کی تردید کی، کہا- کریں گے مقدمے کا سامنا
گزشتہ سال، Rouse Avenue کورٹ نے ٹائٹلر کو ایک لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے اور اتنی ہی رقم کی ضمانت پر پیشگی ضمانت دی تھی۔ عدالت نے ٹائٹلر کو ہدایت کی تھی کہ وہ نہ تو شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کریں گے اور نہ ہی اجازت کے بغیر ملک چھوڑیں گے۔ عدالت نے ٹائٹلر کو اپنا پاسپورٹ بھی حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔
CM Sukhvinder Singh Sukhu: ‘باہر والوں کی وجہ سے چلنا بھی مشکل’، ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھو کا بڑا بیان
ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھو آج ہماچل کے شملہ اور منڈی میں جاری مسجد تنازع پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ اس دوران انہوں نے کہا، 'ہم شملہ مسجد کیس میں قانون کے مطابق کام کریں گے۔
SC rejects the petition demanding to declare ‘Taj Mahal’ as world heritage: سپریم کورٹ نے ’تاج محل‘ سمیت کئی تاریخی یادگاروں کو عالمی ورثہ قرار دینے کا مطالبہ کرنے والی عرضی کو کیا مسترد
درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آگرہ کو ہیریٹیج سائٹ قرار دینے کی ضرورت ہے کیونکہ اس کی تاریخ 1000 سال سے زیادہ کی ہے اور بہت سی تاریخی یادگاروں کو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔ آگرہ کو عالمی ثقافتی ورثہ قرار دینے کی عرضی کو درست ثابت کرنے کے لیے وقت مانگا گیا، لیکن سپریم کورٹ نے درخواست مسترد کر دی۔
Delhi Riots 2020: کڑکڑڈوما کورٹ نے دہلی فسادات سے متعلق شاہ رخ سمیت 10 ملزمین کو کیا بری، ان کے خلاف نہیں ملے مناسب ثبوت
شکایت کنندہ کے مطابق شام 4.30 بجے کے قریب 50-60 لوگوں کا ایک ہجوم دوبارہ آیا اور دھمکی دی کہ وہ فوراً گھر سے نکل جائیں ورنہ انہیں زندہ جلا دیا جائے گا۔ ہجوم نے تقریباً 20 تولہ سونا اور تقریباً 250 گرام چاندی کے زیورات اور 1.5 لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی۔





