Jammu Kashmir Assembly Election 2024: دھوکے باز پارٹی اور شاہی خاندان سے رہیں محتاط… ڈوڈا میں کانگریس پر جم کر برسے وزیر اعظم مودی
ڈوڈا میں ایک بڑی عوامی ریلی کو خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ آزادی کے بعد سے ہی ہمارا پیاراجموں وکشمیرغیرملکی طاقتوں کے نشانے پرآگیا۔ اس کے بعد اس خوبصورت ریاست کوپریوارواد نے کھوکھلا کرنا شروع کردیا۔ اس بارکا الیکشن جموں وکشمیر کی قسمت کا فیصلہ کرنے والا ہے۔
Gyanvapi Masjid Case: ’گیان واپی کو مسجدکہتے ہیں، لیکن وہ مکمل’وشوناتھ‘ ہیں‘، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پھرکیا بڑا دعویٰ
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بابا وشوناتھ اورآدی شنکرآچاریہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ بھگوان نے کہا کہ میں وشوناتھ ہوں، گیان واپی کا مجسمہ جس کی عبادت کے لئے آپ کیرالہ سے یہاں آئے ہیں۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر اسمبلی الیکشن میں مہاوکاس اگھاڑی میں کیسے حل ہوگا سیٹ شیئرنگ کا معاملہ؟ ادھو ٹھاکرے اور شرد پوار کا بڑا مطالبہ
مہاوکاس اگھاڑی میں ممبئی کی سیٹوں پرمعاملہ پھنستا ہوا نظرآرہا ہے۔ کانگریس 36 میں سے 18، ادھو ٹھاکرے کی شیوسینا 20 اوراین سی پی شرد پوارگروپ کی جانب سے 7 سیٹوں کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
PM Narendra Modi Residence: پی ایم مودی کے گھر آیا نیا مہمان! ویڈیو بھی کی شیئر اور نام بھی بتایا
وزیراعظم کی رہائش گاہ پر پیاری گؤماتا نے ایک بچھڑے کو جنم دیا ہے، جس کے ماتھے پر جوتی کی علامت ہے، اس لیے میں نے اس کا نام 'دیپ جیوتی' رکھا ہے
Waqf Act Amendment Bill 2024: وقف بل کے خلاف پپویادو نکالیں گے آئینی حقوق مارچ، بہار کے ارریہ سے ہوگا آگاز
بہارکے پورنیہ سے رکن پارلیمنٹ پپویادو نے وقف بورڈ ترمیمی بل کے خلاف یاترا نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ وقف بورڈ بل کے خلاف ہیں۔ پپویادو نے کہا کہ وہ اس سے متعلق بہار میں 29 ستمبر سے وقف آئینی حقوق یاترا نکالیں گے۔
Delhi Assembly Elections 2025: اسمرتی ایرانی نے تبدیل کرلیا سیاسی ٹھکانہ؟ دہلی اسمبلی الیکشن سے پہلے بی جے پی نے سونپی بڑی ذمہ داری
دہلی کے آئندہ اسمبلی انتخابات سے متعلق بی جے پی نے ابھی سے تیاری شروع کردی ہے۔ اس درمیان اسمرتی ایرانی قومی دارالحکومت کی سیاست میں سرگرم طورپرنظرآرہی ہیں۔
UP Politics: نوئیڈا ڈی ایم کی قابل اعتراض پوسٹ پر نیہا سنگھ راٹھور نے کہا کہ انتظامی عملے میں سنگھیوں کی بھرمارہے
سپریا شرینیت نے اس تبصرہ پر سخت اعتراض ظاہر کیا اور اس کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا، 'وہ ڈی ایم نوئیڈا ہیں، یہ پورے ضلع کی ذمہ داری ہے۔ ملک کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کے بارے میں ان کی زبان اور خیالات کو ضرور دیکھا جائے۔
Haryana Assembly Election 2024: کرن چودھری نے کہا جو پارٹی اپنے ہی لیڈروں کو ختم کر دے گی وہ کیسے ترقی کرے گی؟ ہریانہ میں کانگریس باپ بیٹے کی پارٹی بن گئی ہے
کرن چودھری نے کہا، "کانگریس میں لوگ آپس میں لڑ رہے ہیں، بہت سے لوگوں نے دیکھا کہ ان کے ٹکٹ آخری وقت تک تقسیم نہیں ہو سکے، کانگریس لیڈروں نے مفاد کی سیاست کی ہے، جس کی وجہ سے ہریانہ میں پارٹی مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ "
Nadir Shah Murder Case Update: نادر قتل کیس سے دہلی پولیس کی تصویر داغ دار! شاہدرہ کا تاجر شک کے گھیرے میں
شاہدرہ کے ایک تاجر کا کردار بھی شک کی زد میں ہے۔ اس کا بیٹا دبئی میں سٹے بازی کا کاروبار چلاتا ہے اور وہ خود لارنس بشنوئی گینگ کا فائنسر ہے۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے بارہمولہ میں سیکورٹی فورسز کو بڑی کامیابی! تین دہشت گرد ہلاک
جموں ڈویژن کے پہاڑی اضلاع پونچھ، راجوری، ڈوڈہ، کٹھوعہ، ریاسی اور ادھم پور میں فوج، سیکورٹی فورسز اور عام شہریوں پر دو ماہ سے زیادہ وقت سے دہشت گردانہ حملے ہو رہے ہیں۔ دہشت گرد اچانک حملہ کرتے ہیں اور پھر پہاڑی علاقوں کے جنگلات میں غائب ہو جاتے ہیں۔





