Bharat Express DD Free Dish

قومی

ارُو میں موجود اس قدیم پانی کی چکی سے فرید احمد خان اپنی روزی کماتے ہیں۔ وہ اپنے خاندان کی اس روایت کو آگے بڑھا رہے ہیں جسے ان کے آباؤ اجداد نسل در نسل نبھاتے آئے ہیں۔ ماضی میں بھی خاندان کے افراد اپنے روزگار اور گزر بسر کے لیے اسی چکی پر انحصار کرتے تھے اور آج فرید خان اس قدیم روایت کو زندہ رکھنے کے ساتھ ساتھ یہاں آنے والے مقامی لوگوں اور سیاحوں کی خدمت بھی کر رہے ہیں۔

طارق رحمان کے 12 اور 13 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت آنے کی تجویز ہے۔ بنگلہ دیش کی معزول وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حوالگی کے مطالبے کے باعث دونوں ممالک کے تعلقات میں ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ اسی وجہ سے طارق رحمان کے دورۂ بھارت کو لے کر بھی غیر یقینی صورتحال برقرار ہے۔

ای ڈی کو مبینہ طور پر ایسے مالی لین دین کی معلومات ملی ہیں جن میں سرکاری کام حاصل کرنے والے ٹھیکیداروں اور مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کے درمیان رقم کی منتقلی ہوئی۔ الزام ہے کہ سرکاری کاموں سے فائدہ حاصل کرنے والے کچھ ٹھیکیداروں نے ٹرسٹ اور یونیورسٹی میں عطیات یا تعمیراتی کاموں کے ذریعے رقم لگائی۔

جھارکھنڈ حکومت نے پیر کو کابینہ اجلاس کے بعد احتجاج کرنے والے طلبہ کے اہم مطالبات میں سے ایک کو تسلیم کرتے ہوئے JSSC-CGL امتحان منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی آؤٹ سورس ایجنسی TDPL کے ذریعے منعقد کیے گئے تمام امتحانات اور اس کی جانب سے جاری کیے گئے نتائج بھی منسوخ کردیئے گئے۔

ہوٹلوں میں آگ لگنے کے واقعات نے فائر سیفٹی کے انتظامات پر بھی سوالات کھڑے کردیئے ہیں۔ دہلی کے مالویہ نگر علاقے میں بھی ایک ہوٹل میں آگ لگنے کا بڑا حادثہ پیش آچکا ہے، جس میں 21 افراد کی جان چلی گئی تھی۔ اس طرح کے واقعات کے بعد ہوٹلوں اور دیگر تجارتی عمارتوں میں فائر سیفٹی کے انتظامات کی جانچ اور قوانین پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ایک بار پھر نمایاں ہوگئی ہے۔

کاکروچ جنتا پارٹی کے نیشنل کو-کنوینر آشوتوش رانکا نے مطالبہ کیا ہے کہ شیخ عبدالحفیظ (عبدل) کے والد کی موت کے ذمہ دار تمام افراد کو گرفتار کیا جائے اور اہل خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔ سی جے پی نے عبدل پر ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے خاندان کو ’سچا محب وطن‘ قرار دیا اور مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔ پارٹی نے ریاستی حکومت کے سامنے 4 اہم مطالبات بھی رکھے ہیں۔

20 کلومیٹر کے دائرے میں رہنے والے لوکل مسافر ’راج مارگ یاترا‘ ایپ کے ذریعے آن لائن درخواست دے سکیں گے، ٹول پلازا پر جا کر دستاویزات جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہوگی

اے سی بی نے سابق سی ای اودہلی جل بورڈ ادت پرکاش رائے (آئی اے ایس)، سابق کنٹریکٹ کنسلٹنٹ، دہلی جل بورڈ انکت شریواستو، پروپرائٹر ایم/ایس انٹرپرائزز ناگیندر یادو، مالک ایم/ایس یوروٹیک انوائرنمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ راجا کمارکّرا اور پروپرائٹر ایم/ایس کریٹرپنکج ورما کو بھی گرفتارکیا۔ 11 مئی 2024 کو پروینشن آف کرپشن ایکٹ اورآئی پی سی کی دفعات میں درج کیا گیا تھا۔

امت شاہ نے باجی راؤ پیشوا کی جنگی فتوحات، سوراج کے دفاع اور مراٹھا طاقت کو وسعت دینے میں ان کے اہم کردار کو یاد کیا، 18 اگست کو ان کی یوم پیدائش پر پیشوا کو خراج عقیدت پیش کیا

2029 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے بی جے پی نئی ٹیم کے ساتھ تیاری میں مصروف، کانگریس میں کئی اہم عہدے خالی، پریانکا گاندھی کی تنظیمی ذمہ داری پر بھی ابہام اور ریاستی سطح پر اختلافات نے پارٹی کی مشکلات بڑھائیں