India’s service sector: سروس سیکٹر نے چار مہینوں میں ریکارڈ کی تیز ترین نمو، بڑھتی ہوئی طلب اور کم افراط زر کی وجہ سے حاصل ہوئی حمایت
ہندوستان کے سروس سیکٹر نے دسمبر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ یہ اضافہ نئے کاروباری آرڈرز اور مضبوط مانگ میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے ہوا۔
World Gold Council Report: ریزرو بینک آف انڈیا نے نومبر 2024 میں خریدا ایک محفوظ اثاثہ کے طور پر 8 ٹن سونا-ورلڈ گولڈ کونسل رپورٹ
ورلڈ گولڈ کونسل کی تازہ ترین رپورٹ میں دی گئی معلومات کے مطابق ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے نومبر 2024 میں مزید 8 ٹن سونا خریدا ہے۔ دنیا بھر کے مرکزی بینکوں نے نومبر کے مہینے کے دوران 53 ٹن قیمتی دھات کی اجتماعی خریداری جاری رکھی۔
First India-Malaysia Security Dialogue: ہندوستان-ملائیشیا سیکورٹی ڈائیلاگ کے پہلے اجلاس کا دہلی میں انعقاد ،قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈووال نے کی صدارت
مذاکرات کے دوران دونوں رہنماوں نے انسداد دہشت گردی کی کارروائی اور بنیاد پرستی کے خلاف اقدامات، سائبر سیکیورٹی، دفاعی صنعت اور میری ٹائم سیکیورٹی میں تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق کیاہے۔
Delhi elections announced: دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، 5 فروری کو ہوگی ووٹنگ، 8 تاریخ کو آئیں گے نتائج
الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری حتمی فہرست کے مطابق اس بار دہلی کے کل 1 کروڑ 55 لاکھ 24 ہزار 858 ووٹروں کے نام شامل ہیں، جن میں اگر مرد ووٹرز کی بات کریں تو یہ تعداد 83 لاکھ 49 ہزار 645 ہے۔ خواتین ووٹرز کی تعداد 71 لاکھ 73 ہزار 952 ہے۔ جبکہ 1,261 تھرڈ جینڈر کےووٹرز ہیں۔ اس الیکشن میں پہلی بار 2 لاکھ ووٹر ووٹ ڈالیں گے۔
Amit Shah launches ‘Bharatpol’ portal: وزیر داخلہ امت شاہ نے ’بھارت پول‘ پورٹل کیا لانچ، کہا- ملک کی بین الاقوامی تحقیقات کو ایک نئے دور میں لے جانے کی شروعات
سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) کے تیار کردہ اس ’بھارت پول‘ پورٹل کا مقصد سائبر اور مالیاتی جرائم میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور بین الاقوامی پولیس کی مدد کرنا ہے، جو حقیقی وقت میں معلومات کا تبادلہ کریں گے۔
Aam Aadmi Party’s campaign song launch: عام آدمی پارٹی کاکیمپن سانگ لانچ، اروند کیجریوال نے بی جے پی پر کیا طنز، کہا- وہ کمرہ بند کر کے ناچ سکتے ہیں
کیمپن سانگ کے آغاز کے موقع پر، AAP کے قومی کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا کہ وہ اس گانے کو دہلی اور ملک کے لوگوں کو وقف کر رہے ہیں۔ شادیوں اور برتھ ڈے کے موقع پر یہ گانا چلائیں۔
Jan Aushadhi outlets: جن اوشدھی کے آؤٹ لیٹس نومبر کے آخر تک 1,255 کروڑ روپے کی فروخت سے تجاوز، شہریوں کو 5 ہزار کروڑ روپے کا فائدہ
وزارت نے کہا کہ دواسازی کے محکمے نے دواسازی کی صنعت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اسکیم کو بھی لاگو کیا ہے جس پر رواں مالی سال کے دوران 500 کروڑ روپے کے کل مالیاتی اخراجات ہیں۔ اس اسکیم کا مقصد ملک بھر میں موجودہ فارما کلسٹرز اور MSMEs کو ان کی پیداواری صلاحیت، معیار کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
Indian economy in robust spot globally in 2025: ہندوستانی معیشت 2025 میں عالمی سطح پر مضبوط ہوگی، ہائی فریکوئنسی اشاروں میں ہوگا اضافہ
یورپ میں مینوفیکچرنگ کی سرگرمیاں ابھی تک تیز نہیں ہوئی ہیں، جب کہ سروس سیکٹر دوبارہ اپنے قدم جما رہا ہے۔ ہندوستان میں چالوں کھاتے کا خسارہ (CAD) Q2FY2025 میں GDP کے 1.2 فیصد تک گر گیا، جبکہ Q2FY2024 میں GDP کا 1.3 فیصد تھا۔
Claim on Aligarh Jama Masjid: اب یوپی کی ایک اور جامع مسجد پر کیا گیا دعویٰ، عدالت پہنچا معاملہ
درخواست میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ مسجد سرکاری اراضی پر تعمیر کی گئی ہے اور ہندوؤں کے قلعہ بالا کی تاریخ کو مٹا کر جامع مسجد میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس درخواست میں مطالبہ کیا گیا ہے انتظامیہ تجاوزات ہٹا کر اسے حکومت کے کنٹرول میں لے اور اسے تیرتھ استھل بنائے۔
HMPV spreading in India: ہندوستان میں پھیل رہا ہے چین کا خطرناکHMPV، ناگپور میں 2 نئے کیسز، پورے ملک میں اتنے معاملوں کی تصدیق
ہیومن میٹاپنیووائرس (HMPV) کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے، تمل ناڈو حکومت نے کہا کہ ریاست میں اس کے دو کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاستی حکومت نے کہا کہ یہ وائرس نیا نہیں ہے اور یہ پہلے سے پھیلا ہوا وائرس ہے، جس کی شناخت 2001 میں ہوئی تھی۔ HMPV وائرس مستحکم رہتا ہے اور تشویش کا باعث نہیں ہے۔





