Pranab Mukherjee to get memorial: منموہن سنگھ کی سمادھی کیلئے جاری ہنگامے کے بیچ پرنب مکھرجی کیلئے راج گھاٹ پر سمادھی کا حکومت نے کیا اعلان
دراصل اپنے حکم میں مرکزی حکومت کی جانب سے شہری اور مکانات کی وزارت نے لکھا ہےکہ مجاز اتھارٹی نے "راشٹریہ اسمرتی" کمپلیکس (راج گھاٹ کمپلیکس کا ایک حصہ) کے اندر ایک مخصوص جگہ کے قیام کی منظوری دی ہے۔
2024 میں 22 فیصد بڑھ کر 6.5 بلین ڈالر ہوئی رئیل اسٹیٹ میں ادارہ جاتی سرمایہ کاری
ہندوستانی رئیل اسٹیٹ میں ادارہ جاتی سرمایہ کاری 2024 میں 6.5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی، جو پچھلے سال سے 22 فیصد زیادہ ہے۔ یہ اضافہ ہندوستانی رئیل اسٹیٹ کے لیے سرمایہ کاروں کی زیادہ دلچسپی اور 2020 کے بعد ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سب سے زیادہ سالانہ آمد کی عکاسی کرتا ہے۔
AIMIM Candidate Shifaur Rahman Okhla Constituency: اویسی کی پارٹی نے اوکھلا سیٹ سے امیدوار کا کیا اعلان، جیل میں بند شفاء الرحمٰن کو دیا ٹکٹ
دہلی اسمبلی الیکشن کی تاریخوں کے اعلان کے بعد آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے اوکھلا اسمبلی حلقہ سے امیدوارکا اعلان کیا ہے۔ یہاں سے دہلی فساد کے الزام میں جیل میں بند شفاء الرحمٰن کو ٹکٹ دیا ہے۔
Make in India Metro: ٹیٹا گڑھ ریلوے نے ہندوستان کی پہلی بغیر ڈرائیور کے میک ان انڈیا ٹرین بنگلورو میٹرو کو سونپی
ٹیٹا گڑھ ریل سسٹمز لمیٹڈ نے پیر (6 جنوری) کو اپنی پہلی ڈرائیور لیس میڈ ان انڈیا ٹرین سیٹ بنگلورو میٹرو ریل کارپوریشن کی ییلو لائن کو سونپ دی، جو ہندوستان کے شہری نقل و حرکت کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے۔
India Gate Name Row: انڈیا گیٹ کا نام بدلنے کا کیوں کیا گیا مطالبہ؟ جانئے بی جے پی کے مسلم لیڈرنے وزیراعظم مودی کو کیوں لکھا خط؟
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے انڈیا گیٹ کا نام بدل کر ’بھارت ماتا دوار‘ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس سے محب وطن شہیدوں کو سچی خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
Delhi Election 2025: دس لاکھ روپئے کا قلم استعمال کرتے ہیں پی ایم مودی،5ہزار سوٹ،6ہزار جوتے اور300کروڑ کے قالین والے محل میں رہتے ہیں وزیراعظم،سنجے سنگھ کا الزام
سنجے سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا دہلی میں 2700 کروڑ روپے کا محل ہے۔ وزیراعظم دن میں تین بار کپڑے بدلتے ہیں، 10 لاکھ روپے کے قلم استعمال کرتے ہیں، 5000 سوٹ اور جوتوں کے 6700 جوڑے ہیں۔
Organic Fisheries Cluster: شمال مشرقی ریاست سکم میں شروع کیا گیا ملک کا پہلا ’آرگینک فشریز کلسٹر‘
کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے مقصد سے ملک کی شمال مشرقی ریاست سکم میں آرگینک فش کلسٹر کا آغاز کیا گیا۔ ماہی پروری، حیوانات اور ڈیری کے مرکزی وزیر راجیو رنجن سنگھ نے سکم میں ملک کے پہلے آرگینک فشریز کلسٹر کا آغاز کیا۔
PLI Scheme: مرکز نے اعلیٰ قیمت کے ’خصوصی اسٹیل‘کی پیداوار کو فروغ دینے کے لیے PLI اسکیم 1.1 کا کیا آغاز
کمارسوامی نے کہا کہ اسٹیل کی وزارت نے ’خصوصی اسٹیل‘کے لیے PLI اسکیم 1.1 شروع کی ہے، جو موجودہ PLI اسکیم کی طرح ہے، تاکہ صنعت کے شرکاء کی جانب سے وزارت سے استثنیٰ کی درخواست کے بعد مزید شرکت کو ممکن بنایا جاسکے۔
Election Commissioner’s response to Elon Musk: ایلون مسک کو الیکشن کمشنر کا جواب،ہندوستان میں ای وی ایم کو نہیں کیا جاسکتا ہے ہیک،امریکہ میں ممکن
راجیو کمار نے منگل کو دہلی اسمبلی انتخابات کے اعلان کے لیے بلائی گئی پریس کانفرنس میں ایک جوابی بیان دیاہے تاہم چیف الیکشن کمشنر نے کسی کا نام نہیں لیا۔ لیکن انہوں نے صرف اشاروں سے جواب دیا۔ انہوں نے کہا کہ ایک ٹیکنولوجسٹ ہے جو ای وی ایم پر سوال اٹھا رہا ہے۔
CM Atishi Alleges Centre: سی ایم آتشی کو سرکاری گھر سے پھر کیا گیا بے گھر،سامان باہر پھینکنے کا بھی سی ایم آتشی نے کیا دعویٰ
سوربھ بھاردواج نے کہا کہ جس طرح سے ہم نے پچھلے کچھ سالوں میں بی جے پی کے سسٹم کو دیکھا ہے اس سے لگتا ہے کہ بی جے پی کو دہلی کے لوگوں کی کوئی فکر نہیں ہے۔ سال بھر میں بی جے پی کا واحد ایجنڈا یہ تھا کہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف کیس کیسے درج کیا جائے۔





