PM lays foundation stone of the first Green Hydrogen Hub: پی ایم مودی نے رکھا پہلے گرین ہائیڈروجن ہب کا سنگ بنیاد،کہا-لوگوں کی خدمت ہمارا عزم
وزیر اعظم نے کہا کہ "اب آندھرا پردیش کو مستقبل کی ٹیکنالوجیز کا مرکز بننے کا وقت آگیا ہے"۔ انہوں نے سبز ہائیڈروجن جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز میں آگے بڑھنے کی اہمیت پر زور دیا۔ مودی نے نوٹ کیا کہ نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن 2023 میں شروع کیا گیا تھا۔
’ون نیشن، ون الیکشن‘ پرہوئی جے پی سی کی پہلی میٹنگ، انتخابی خرچ پر پرینکا گاندھی نے پوچھے یہ سوال
ون نیشن، ون الیکشن سے متعلق بدھ کو ہوئی جے پی سی کی میٹنگ میں کانگریس رکن پارلیمنٹ پرینکا گاندھی نے کہا کہ ایک ملک، ایک الیکشن سے متعلق حکومت کی جودلیل ہے کہ اس سے الیکشن میں خرچ کم ہوگا، اس کا کیا اسٹیمیٹ ہے؟ کیسے آپ کہہ سکتے ہیں کہ خرچ کم ہوگا؟
Mumbai Airport: آئیرپورٹ کونسل سے لیول-5 کی پہچان پانے والا بھارت کا پہلا ائیر پورٹ بنا ممبئی کا سی ایس ایم آئی اے : گوتم اڈانی
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے کہا کہ اڈانی ایئرپورٹ ہولڈنگز لمیٹڈ(اے اے ایچ ایل) کے ذریعہ مینج کیا جانے والا ممبئی ایئرپورٹ کسٹمر تجربے کے لئے اے سی آئی سے لیول-5 کی منظوری حاصل کرنے والا نہ صرف بھارت کا پہلا ، بلکہ دنیا کا تیسرا یئرپورٹ ہے ۔
Naresh Balyan Arrest: عام آدمی پارٹی ایم ایل اے نریش بالیان کو لے کر دہلی پولیس کا بڑا انکشاف، کہا- انہوں نے گینگسٹر نندو کو پیسے پہنچائے
بالیان دہلی کے پہلے ایم ایل اے ہیں، جنہیں دہلی پولیس نے مکوکا کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔ ابھی تک دہلی میں کسی بھی سیاسی پارٹی کے ایم ایل اے کو مکوکا کیس میں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
Transformer stolen by thieves in UP:یوپی میں ایک گاوں سے ٹرانسفارمر چرا کر لے گئے چور،25 دنوں سے اندھیرے میں ہیں گاوں کے لوگ
مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے طلباء رات کو پڑھائی نہیں کر پاتے ہیں جس سے ان کا مستقبل خطرے میں پڑ جاگیاہے۔ گاؤں کے پردھان ستپال سنگھ نے بتایا کہ بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کی تعلیم اور گاؤں والوں کی روزمرہ کی زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔
Priyanka Gandhi react on Ramesh Bidhuri: پرینکا گاندھی نے رمیش بدھوری کو دیا جواب،بی جے پی لیڈر کے بیان کو بتایا بیہودہ اورمضحکہ خیز
اس بیان کے بعد کانگریس اور عام آدمی پارٹی نے بی جے پی پر حملہ کرتے ہوئے اسے خواتین مخالف پارٹی قرار دیا۔ کانگریس نے کہا کہ پرینکا گاندھی کے حوالے سے دیا گیا بیان نہ صرف شرمناک ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ بی جے پی خواتین کے بارے میں کیا سوچتی ہے۔
2024کے ایس اینڈ پی Sustainability Assessment میں اے پی ایس ای زیڈ کی ٹاپ 10 عالمی ٹرانسپورٹیشن کمپنیوں میں شامل
اڈانی پورٹس اور اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (APSEZ) کے بارے میں جو عالمی سطح پر متنوع اڈانی گروپ کا ایک حصہ ہے، ایک بندرگاہ کمپنی سے ایک مربوط ٹرانسپورٹ یوٹیلیٹی میں تبدیل ہوا ہے۔
Delhi Assembly Election 2025: دہلی کانگریس صدردیویندریادوکا بڑا بیان، لوک سبھا الیکشن میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد بہت بڑی غلطی تھی
دیویندریادونے لوک سبھا الیکشن میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ اتحاد سے متعلق کہا کہ اس غلطی کونہیں دہرائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے اینٹی انکمبنسی کی وجہ سے دہلی کی عوام میں اب کانگریس کے تئیں اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔
Bhole Baba Hathras stampede case: ہاتھرس میں 121لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ الہ آباد ہائی کورٹ کے جج نے ڈی ایم اور ایس پی کو کیا طلب
عدالت نے استفسار کیا کہ حادثے کا ذمہ دار کون ہے؟ بدانتظامی کے لئے آپ کو جوابدہ کیوں نہیں ہونا چاہئے؟بھارت ایکسپریس کے مطابق جسٹس شیکھر کمار یادو نے کہا کہ مہا کمبھ میں کروڑوں عقیدت مند آئیں گے۔ تاہم مرکزی اور ریاستی حکومتیں انتظامات کرنے میں مصروف ہیں۔
Sanjay Raut On Ajit Pawar: سنجے راؤت نے کیا بڑا دعویٰ، اراکین پارلیمنٹ کو توڑنے کی کوشش کررہے ہیں اجیت پوار
مہاراشٹرمیں شرد پواراوراجیت پوارگروپ کے ایک ہونے کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اس درمیان سنجے راؤت نے حیران کرنے والا دعویٰ کیا ہے۔





