Demat tally surges to 185 million in 2024: ڈیمیٹ اکاؤنٹس کی تعداد 185 ملین سے تجاوز، 46 ملین کا ہوا اضافہ
ڈیمیٹ اکاؤنٹس کی تعداد میں پچھلے 10 سالوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اگست 2024 تک ملک میں 17.10 کروڑ سے زیادہ ڈیمیٹ اکاؤنٹس کھولے جاچکے ہیں۔ جبکہ مالی سال 2014 میں ڈیمیٹ اکاؤنٹس کی یہ تعداد 2.3 کروڑ تھی۔ اس مدت کے دوران ڈیمیٹ اکاؤنٹس کی تعداد میں 650 فیصد سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔
18th Pravasi Bharatiya Sammelan: ’’تارکین وطن کے دلوں میں دھڑکتا ہے ہندوستان… آپ سے اونچا ہے دنیا میں میرا سر…‘‘ 18 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس پر پی ایم مودی کا خطاب
اڈیشہ کے ثقافتی ورثے کی تعریف کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اڈیشہ کی سرزمین پر ہر قدم پر ثقافت کی علامت نظر آتی ہے۔ یہ سرزمین ہمارے شہنشاہ اشوک کی امن کی وراثت کو سنبھالے ہوئی ہے۔ اڈیشہ کی یہ تاریخی اور ثقافتی اہمیت ہمیں امن، ترقی اور عالمی خوشحالی کی طرف راغب کرتی ہے۔
Delhi Assembly Election: عام آدمی پارٹی نے دہلی میں لگائی ہورڈنگز، بی جے پی سے پوچھا وزیراعلیٰ کا نام
دہلی اسمبلی انتخابات کی تاریخ کا اعلان منگل کو کیا گیا تھا۔ دہلی کی 70 اسمبلی سیٹوں کے لیے 5 فروری کو ایک ہی مرحلے میں ووٹنگ ہوگی، جب کہ نتائج کا اعلان 8 فروری کو کیا جائے گا۔
HMPV Outbreak: کیا HMPV سے پھیلے گی نئی وبا؟ ڈبلیو ایچ او کے سابق سائنسدان نے بتائی وجہ، آپ بھی جان لیجئے
ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے کہا کہ ہر پیتھوجن کا پتہ لگانے کی کوشش کرنے کے بجائے، ہم سبھی کو سردی ہونے پر عام احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے۔ اس کے لیے ماسک ضرور پہنیں۔ بھیڑ بھاڑ والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں، بار بار ہاتھ دھوئیں اور اگر آپ کو کوئی سنگین علامات نظر آئیں تو فوراً ڈاکٹر کی صلاح لیں۔
Tirupati Stampede: تروپتی مندر میں کیسے مچی بھگدڑ؟ اب تک 6 افراد کی جا چکی ہے جان، جانئے تفصیل
حادثے کے بعد 40 زخمیوں میں سے 28 کو روئیا اسپتال اور 12 کو سی آئی ایم ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا، حالانکہ بدقسمتی سے روئیا میں 4 اور سی آئی ایم ایس میں 2 کی موت ہوگئی۔ ہلاک ہونے والوں میں 5 خواتین اور ایک مرد شامل ہے۔
Weather Forecast: یوپی سے لے کر دہلی-این سی آر تک شدید سردی کی پیشن گوئی، پنجاب میں درجہ حرارت 3 ڈگری تک پہنچا
9 جنوری کو اتر پردیش میں موسم خشک رہنے کی توقع ہے۔ حالانکہ کچھ مقامات پر گھنی دھند چھائی ہو سکتی ہے۔ ویسٹرن ڈسٹربنس کے اثر کی وجہ سے 10 اور 12 جنوری کے درمیان مغربی یوپی، پوروانچل، بندیل کھنڈ اور اودھ کے علاقے میں ہلکی سے درمیانی بارش کی امید ہے۔
Tirupati: Four Devotees Died after Stampede: تروپتی مندر کے احاطے میں بھگدڑ، چار عقیدت مندوں کی موت، کئی زخمی،وزیراعلیٰ نے دکھ کا کیااظہار
مرنے والوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ یہ واقعہ تروپتی میں وشنو نواس اور رامانائیڈو اسکول علاقے کے قریب پیش آیاہے۔ کئی شدید زخمیوں کو رویا اسپتال لے جایا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
Kejriwal will win Delhi: کانگریس کے سینئر لیڈر پرتھوی راج چوہان کا دعویٰ، دہلی اسمبلی انتخابات میں کجریوال کی ہوگی جیت
دہلی کانگریس مسلسل عام آدمی پارٹی اور اروند کجریوال پر حملہ کر رہی ہے۔ اروند کجریوال نئی دہلی سیٹ سے انتخابی میدان میں ہیں۔ یہاں سے کانگریس نے دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کے بیٹے سندیپ دکشت کو میدان میں اتارا ہے۔
Supreme Court on Same Sex Marriage: سپریم کورٹ میں جمعرات کو ہم جنس پرستوں کی شادی پر ہوگی سماعت،5 ججوں کی بنچ نے اسے قانونی حیثیت دینے سے کردیا تھا انکار
اس فیصلے میں کہا گیا کہ شادی بنیادی حق نہیں ہے۔ ہم جنس پرستوں کو بھی اپنے ساتھی کا انتخاب کرنے اور اس کے ساتھ رہنے کا حق حاصل ہے، لیکن حکومت کو ان کے رشتے کو شادی کا درجہ دینے یا کسی اور طریقے سے قانونی حیثیت دینے کا حکم نہیں دیا جا سکتا۔
Lok Sabha Speaker in London: لندن میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کا بڑا بیان،کہا-انڈین الیکشن کمیشن کے پاس آزادانہ،غیر جانبدارانہ انتخابات کرانے کا بہترین ریکارڈ
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ ہندوستان میں جمہوریت کی جڑیں نچلی سطح سے لے کر پارلیمنٹ تک بہت گہری ہیں، برلا نے کہا کہ ملک پالیسی مداخلتوں کے ذریعے معیشت، سیاست اور سماج میں صنفی فرق کو ختم کر رہا ہے۔





