Sunita Williams Returns: قریب 18 سال بعد ہندوستان آئیں گی سونیتا ولیمز،پی ایم مودی نے دی ہے خاص دعوت
سنییتا ولیمز اور ان کے ساتھیوں کا یہ خلائی سفر کامیابی سے مکمل ہوا ہے۔ اس مشن کے دوران انہوں نے کئی اہم سائنسی تجربات کیے اور نئی تکنیکی ترقی پر کام کیا۔ ان کی واپسی کے ساتھ ہی، اب ان کے آئندہ منصوبوں پر بھی بحث شروع ہو گئی ہے۔
PM Modi to visit Chhattisgarh on March 30: پی ایم مودی 30 مارچ کو چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے، نکسل ازم پر ہو سکتی ہے تفصیلی بات چیت
پی ایم مودی کے ساتھ ملاقات میں چھتیس گڑھ کی صنعتی ترقی، بستر کی ترقی کے ماسٹر پلان اور نکسل سے متاثرہ علاقوں میں انفراسٹرکچر، صنعت اور سیاحتی مراکز کی توسیع پر گہرائی سے بات چیت ہوئی۔
Anti-Waqf bill resolution passed: وقف ترمیمی بل کے خلاف کرناٹک اسمبلی میں قرارداد منظور،بی جے پی ممبران نے کیا واک آوٹ
ہریش راوت نے مرکزی حکومت پر زور دیا کہ وہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) کے مجوزہ وقف (ترمیمی) بل 2024 پر اٹھائے گئے اعتراضات کو قبول کرے، اور "کم سے کم اتفاق رائے" تک پہنچنے کی کوشش کی جائے۔
VHP, Bajrang Dal activists get bail: ہائے رے انصاف:ناگپور فساد معاملے میں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں کو پانچ گھنٹے میں مل گئی ضمانت
ادھرناگپور تشدد کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری کی خبر پر، ناگپور پولیس کمشنر ڈاکٹر رویندر سنگھل نے کہاکہ ہم اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ اس شخص کا کردار کیا تھا، اس نے شروع سے اپنا کردار کیسے ادا کیا، ہم تمام زاویوں سے تفتیش کر رہے ہیں۔
Adani Group Launches Major Workforce Initiative: اڈانی گروپ نے ‘میک ان انڈیا’ کی حمایت میں ہندوستان کا سب سے بڑا ‘ہنر اور روزگار’ پروگرام شروع کیا
اڈانی سکلز اینڈ ایجوکیشن، سی ای او مسٹر رابن بھومک نے کہا، "یہ شراکت ہمارے گروپ کے اعلیٰ درجے کی تکنیکی صلاحیتوں کو فروغ دینے کے مشن کی کلید ہے
Amit Shah gets angry in Rajya Sabha:میں کسی سے نہیں ڈرتا،کیونکہ میں یہاں کسی کے رحم و کرم پر نہیں آیا، الیکشن جیت کر آیا ہوں:امت شاہ
چیئرمین دھنکھر نے کہا کہ اسے ایوان کی کارروائی سے ہٹا دیاجائے۔ انہوں نے ساکیت گوکھلے سے کہا کہ یا تو آپ بیان واپس لیں یا ہم اسے ہٹا دیں گے۔ کرن رجیجو نے کہا کہ ساکیت گوکھلے نے بحث کے دوران ایک بھی مشورہ نہیں دیا، بلکہ ذاتی حملے کئے۔
CM Devendra Fadnavis on Nagpur Violence: آیت والی کوئی چادر ناگپور میں نہیں جلائی گئی،یہ افواہ جان بوجھ کر پھیلائی گئی،اسمبلی میں سی ایم فڑنویس کا بیان
سی ایم فڑنویس نے کہاکہ میں رائے گڑھ پولیس اور عدالت کو مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر چارج شیٹ داخل کی اور عدالت نے بھی 24 گھنٹے کے اندر سزا سنائی۔ 48 گھنٹے کے اندر نتیجہ سامنے آجائے گا۔
New Zealand Prime Minister Plays Street Cricket in Delhi: نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے دہلی میں کھیلی اسٹریٹ کرکٹ، ویڈیو وائرل
پی ایم کرسٹوفر لکسن نے اپنے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’نیوزی لینڈ اور ہندوستان کو کرکٹ سے ہماری مشترکہ محبت سے زیادہ کوئی اور چیز متحد نہیں کرتی ہے‘‘۔
UP Board Exam 2025: ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ امتحان کی انسرشیٹ کی جانچ آج 19 مارچ سے ہوئی شروع،15 دن میں تین کروڑ انسرشیٹ ہوں گی چیک
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس بار اتر پردیش بورڈ نے اس بات کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی ہے کہ تمام تشخیصی مراکز پر مناسب حفاظتی اور نگرانی کے انتظامات ہوں تاکہ امتحان کی انسر شیٹ میں کوئی گڑبڑی نہ ہو۔
میرٹھ میں شوہر کا قتل کرنے والی مسکان کی ماں نے کھول دی پوری پول، کہی یہ بڑی بات
مسکان کی ماں نے کہا کہ سوربھ نے اس لڑکی کے لئے اپنی فیملی کو چھوڑ دیا تھا، لیکن اس نے اس کے ساتھ غلط کیا۔ وہیں مسکان کے والد نے کہا کہ اسے جینے کا حق نہیں ہے، اسے پھانسی ہونی چاہئے۔





