CBI: سی بی آئی نے توہین آمیز پوسٹوں پر حکومت اور آئینی عہدیداروں کے خلاف 15 مقدمات درج کیے
مرکزی پرسنل منسٹر جتیندر سنگھ نے ایک سوال کے تحریری جواب میں لوک سبھا کو بتایا، ’’ان 15 مقدمات میں سے 6 معاملے زیر تفتیش ہیں، جب کہ 9 مقدمات میں 28 ملزمان کے خلاف 28 چارج شیٹ دائر کی گئی ہیں۔
Ghaziabad : ریل بناتے ہوئے تین لوگوں کی ریلوے ٹریک پر موت
پولیس کا کہنا ہے کہ مرنے والوں میں سے ایک کے موبائل کی ڈسپلے اسکرین ٹوٹی ہوئی تھی تاہم وہ کام کر رہی تھی۔ اس موبائل کے ذریعے متوفی کی شناخت 25 سالہ شکیل ولد بشیر کے نام سے ہوئی
International Tea Day: چائے کا عالمی دن, 15 دسمبر
چائے کا عالمی دن ہر سال 15 دسمبر کو بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، ویتنام، انڈونیشیا، کینیا، ملاوی، ملائیشیا، یوگانڈا، بھارت اور تنزانیہ جیسے ممالک میں منایا جاتا ہے۔ یہ دنیا میں پانی کے بعد دوسرا سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے۔ کچھ لوگوں کے لئے، چائے زندگی کا ایک لازمی حصہ ہے
Lok Sabha:کانگریس نے سرحدی تنازعہ پر لوک سبھا میں مسلسل تیسرے دن التوا کا نوٹس دیا
اروناچل پردیش کے توانگ میں 9 دسمبر 2022 کو دونوں ملکوں کے فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ جھڑپ میں دونوں ممالک کے کچھ فوجی زخمی ہوئے ہیں تاہم زخمی ہونے والے چینی فوجیوں کی تعداد زیادہ ہے
“Birthday Special” The Story Of Geeta Phogat Coming ‘Dangal Girl: سالگرہ کے موقع پر گیتا پھوگاٹ کی ’دنگل گرل‘ بننے کی کہانی،
گیتا پھوگاٹ کو آپ ’دنگل گرل‘ کے نام سے بھی جانتے ہوں گے۔ گیتا پھوگاٹ نے 2009-2010 دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا تھا۔ گیتا پھوگا ٹ کے والد مہاویر سنگھ پھوگاٹ بھی ایک پہلوان ہیں، جنہیں درون چاریہ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ والد کی حوصلہ افزائی اور حمایت نے گیتا اور ببیتا پھوگٹ کو ملک کے مشہور پہلوان بنا دیا۔
Supreme Court :سپریم کورٹ نے اوڈیشہ کے وکلاء کے ہنگامے پر انتباہ دیا،کہا نیم فوجی دستے بھیجے گی
ڈی جی پی اور آئی جی نے عدالت کو یقین دلایا کہ عدالتی کارروائی میں کسی قسم کی مداخلت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے اس معاملے کی اگلی سماعت فروری میں طے کی ہے۔
Petrol, Diesel Price in Delhi:دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر
بین الاقوامی مارکیٹ میں روزانہ خام تیل کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ بھارت میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے
Inflation Rate: تھوک مہنگائی 5.85 فیصد کی 21 ماہ کی کم ترین سطح پر، سیتارمن نے دیا پی ایم کو کریڈٹ
وزارت خزانہ نے بدھ کو کہا، "نومبر 2022 میں مہنگائی کی شرح میں کمی، بنیادی طور پرگزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے خوراک، دھاتوں، ٹیکسٹائل، کیمیکل، کیمیکل مصنوعات، کاغذ اور کاغذی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہے۔ "
Opposition Unity: جمہوریت کے لیے اپوزیشن کا اتحاد ضروری
دہلی ایم سی ڈی انتخابات میں اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کو اکثریت ملی ہے۔ بی جے پی کے حامی اسے 15 سال کی 'اینٹی انکمبنسی' قرار دے رہے ہیں۔ دوسری طرف کیجریوال شیخی مار رہے ہیں کہ انہیں ووٹ ان کے کام کے لیے ملے۔
Muzaffarnagar: اسلام چھوڑ کر 80 لوگ ہوئے ہندو مذہب میں شامل، خاتون کا اعظم خان پر الزام، 12 سال قبل زبردستی مذہب تبدیل کرکے زمین ہتھیائی
ہندو مذہب میں واپس آنے کے بعد ان لوگوں نے ایس پی لیڈر اعظم خان پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ان دھوبی برادری کے لوگوں کا کہنا ہے کہ تقریباً 12 سال قبل اعظم خان نے انہیں زبردستی مذہب تبدیل کرایا تھا۔