Bharat Express DD Free Dish

قومی

انوج چودھری نے کہا کہ اگر کوئی ہولی کے موقع پر گھر سے باہر نکل رہا ہے تو اسے یہ سمجھنے کے لیے بڑا دل ہونا چاہیےکہ سب ایک جیسے ہیں،رنگ تو رنگ ہے۔ جس طرح مسلم کمیونٹی سال بھر عید کا انتظار کرتی ہے، اسی طرح ہندو برادری بھی ہولی کا انتظار کرتی ہے۔

تیجسوی یادو نے کہا کہ آج شراب بندی کی کیا حیثیت ہے، اس کا اندازہ پٹنہ ہائی کورٹ کے اس تبصرہ سے لگایا جا سکتا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ شراب پر پابندی اپنے مقاصد سے ہٹ گئی ہے اور پولیس شراب کے اسمگلروں کے ساتھ مل کر مافیا کو فائدہ پہنچا رہی ہے۔

ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہاکہ ہم نے وزیر خارجہ کے دورہ برطانیہ کے دوران ہونے والی سیکورٹی لیپس کی فوٹیج دیکھی ہے۔ ہم علیحدگی پسندوں اور انتہا پسندوں کے اس چھوٹے گروپ کی اشتعال انگیز سرگرمیوں کی مذمت کرتے ہیں۔

اڈانی فاؤنڈیشن نے خواتین کے عالمی دن سے پہلے 1,000 سے زیادہ ’’لکھ پتی دیدیوں‘‘ کو اعزاز سے نوازا اور ہر صنف کی شمولیت پر مبنی معاشرہ کی تعمیر کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ فاؤنڈیشن نے 850 سے زیادہ خواتین کو خود انحصاری میں مدد فراہم کی ہے۔

گوتم اڈانی نے کانپور میں اڈانی ڈیفنس اور ایرو اسپیس یونٹ کا دورہ کیا اور ہندوستان کے دفاعی مینوفیکچرنگ میں خود انحصاری کے تئیں ٹیم کے عزم کی تعریف کی۔

عدالت نے کہا کہ کوئی بھی اس طرح کا نوٹس دے گا اور توڑ پھوڑ کرے گا۔ یہ تخریب کاری کا معاملہ ہے جس میں ظلم شامل ہے۔ آپ کہتے ہیں کہ ڈاک کے ذریعے بھیجنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے، لیکن یہاں یہ نوٹس بذریعہ ڈاک بھیج دیا گیا ہے۔

جن سورج پارٹی کے بانی اورہندوستانی سیاست کے حکمت عملی سازپرشانت کشورپوری طرح سے بہارکے سیاسی میدان میں قدم جمانے کی کوشش کررہے ہیں۔ پرشانت کشورنے بہاراسمبلی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔

سکا نے اس مضبوط کارکردگی کی وجہ سازگار زرعی حالات کو قرار دیا، جس میں خریف کی مضبوط فصل، صحت مند ذخائر کی سطح، اور فصل کی مستحکم قیمتیں شامل ہیں۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ اعلیٰ کم از کم امدادی قیمتوں (ایم ایس پی) کے ذریعے حکومتی تعاون کے ساتھ مل کر بیک ٹو بیک مضبوط فصلوں نے ٹریکٹر کی فروخت کے لیے خوشگوار ماحول پیدا کیا ہے۔

ہندوستانی انجینئرنگ کی برآمدات نے مسلسل نویں مہینے جنوری 2025 تک اپنی سال بہ سال ترقی کو جاری رکھا، لیکن سال بہ سال کی بنیاد پر دسمبر 2024 میں شرح نمو 8.32 فیصد سے قدرے کم ہوکر 7.44 فیصد ہوگئی۔

فوڈ اینڈ نیوٹریشن سیکشن نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، مضبوط ریونیو اور ای بی آئی ٹی ڈی اے کی نمو پچھلے پانچ سے چھ سالوں میں پریمیم اور آرگینک فوڈ اجزاء کے لیے صارفین کی بڑھتی ہوئی مانگ کی وجہ سے ہے۔