Suvendu Adhikari Slams TMC: ‘ہندوستان پرہندوراج کرے گا، مغربی بنگال میں ہندوؤں کے لئے کام کرنے والے راج کریں گے’ شوبھیندو ادھیکاری نے پھرکی زہرافشانی
ترنمول کانگریس کے مسلم اراکین اسمبلی کے خلاف متنازعہ تبصرہ کرنے کے بعد اپوزیشن لیڈر شوبھیندوادھیکاری نے اب ممتا بنرجی حکومت کے خلاف آواز اٹھائی ہے۔
Wife, lover kill Merchant Navy officer: بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کو کردیا قتل، لاش کے کردئے 15 ٹکڑے، قتل کرنے کے بعد شملہ میں منائیں چھٹیاں بھی
میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحل گانجا پیتا تھا اور اس نے مسکان کو اس کا عادی بنا دیا تھا، جس کی وجہ سے مسکان اسے چھوڑ نہیں پا رہی تھی۔
Sanjay Nishad controversial statement : سات داروغہ کا ہاتھ پیر توڑوا کر یہاں تک پہنچا ہوں،اس لئے زیادہ ڈرامہ کروگے تو جیل جاوگے اور ضمانت بھی نہیں ملے گی:سنجے نشاد
سنجے نشاد نے کہا کہ اگر ہمارے سماج کے کسی فرد کو پھنسایا گیا تو ہم اسے برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا داروغہ اگر زیادہ ڈرامہ کرے تو وہ جیل جائے گا اور ضمانت بھی نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو داروغہ کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی۔
MP Ziaur Rahman Barq house issue: ضیاءالرحمن برق کے گھر پر چل سکتا ہے بلڈوزر،نقشہ منظور کرائے بغیر عمارت تعمیر کرانے کا الزام
گزشتہ سال ہی ضیاء الرحمان برق کو زیر تعمیر مکان کے حوالے سے شوکاز نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ سنبھل کے ایم پی دیپ سرائے علاقے میں ایک مکان بنا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ یہاں ان کا آبائی گھر تھا جسے انہوں نے تعمیراتی نو کے لیے گرایاتھا۔
Nagpur Violence: ناگپور پولیس نے فہیم شمیم خان کو کیا گرفتار، ناگپور تشدد کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا
ناگپور میں ہوئے تشدد معاملے میں پولیس کی کارروائی جاری ہے۔ اس درمیان پولیس نے فہیم شمیم خان کو ماسٹرمائنڈ بتاتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس نے تین تھانوں میں اب تک 6 ایف آئی آردرج کی ہے اور51 افراد کو گرفتار کیا ہے۔
PSUs Set to Shower: پبلک سیکٹر کمپنیاں شیئر ہولڈرز کو ریکارڈ ڈیویڈنڈ دینے کے لیے تیار، حکومتی خزانے میں ہوگا اضافہ
حکومت نے ریزرو بینک آف انڈیا، پبلک سیکٹر کے بینکوں اور انشورنس کمپنیوں سے ملنے والے منافع سمیت تقریباً 2.9 لاکھ کروڑ روپے کی ڈیویڈنڈ وصولیوں کا بجٹ بنایا ہے۔ اس کے علاوہ، حکومتی تخمینوں سے پتہ چلتا ہے کہ مرکزی PSUs کے ذریعے سرمایہ خرچ (capex) موجودہ مالی سال میں 3.8 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ سکتا ہے، جو 2025-26 میں بڑھ کر 4.3 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ جائے گا۔
Harbhajan Singh on Bulldozer Action in Punjab: ہربھجن سنگھ نے پارٹی کو مشکل میں ڈالا، پنجاب میں عام آدمی پارٹی کی بلڈوزر کارروائی کو بتایا غلط
پنجاب حکومت کی مہم کے تحت مبینہ نشہ اسمگلروں کے گھروں کوگرانے کے فیصلے پرعام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن ہربھجن سنگھ نے اعتراض کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گھروں کومنہدم کرنا مناسب حل نہیں ہے اوراس سے قانونی عمل کودرکنار کیا جا رہا ہے۔
Adani and PGTI to launch Invitational Golf Championship: اڈانی اور پی جی ٹی آئی انویٹیشنل گولف چیمپئن شپ کا کریں گے آغاز، 29 مارچ کو احمد آباد میں ہوگی منعقد
پروفیشنل گولف ٹور آف انڈیا (PGTI) ہندوستان میں مردوں کے پیشہ ورانہ گولف کے لیے گورننگ اور منظوری دینے والا ادارہ ہے۔ ہندوستانی کرکٹ لیجنڈ اور پدم بھوشن ایوارڈ یافتہ کپل دیو پی جی ٹی آئی کے چیئرمین ہیں۔
PM Modi on Sunita Williams’ Return: سنیتا ولیمز کی واپسی پر پی ایم مودی نے کہا- زمین پر خوش آمدید، آپ کا اٹوٹ عزم ہمیشہ لاکھوں لوگوں کو کرتا رہے گا متاثر
خلابازوں کو اسپیس ایکس کے ڈریگن خلائی جہاز کے ذریعے بحفاظت فلوریڈا کے ساحل پر اتارا گیا۔ زمین پر واپس آئے خلابازوں نے ایک خوبصورت اور غیر متوقع تجربہ کیا۔ ان کا استقبال ڈولفن نے کیا۔ جیسے ہی ڈریگن کیپسول سمندر میں اترا، ڈولفن کو کیپسول کے گرد تیرتے ہوئے دیکھا گیا۔
Pappu Yadav on Nagpur Violence: ’وی ایچ پی اوربجرنگ دل کے لوگ فسادی…‘ پپویادو نے ناگپورتشدد کے بعد کیا یہ بڑا مطالبہ
ناگپورتشدد معاملے میں اب سیاسی بیان بازی تیزہوگئی ہے۔ پورنیہ سے رکن پارلیمنٹ پپویادونے کہا کہ وشوہندو پریشداوربجرنگ دل کے لوگ فسادی ہیں۔ ان لوگوں کوحکومت کا تحفظ حاصل ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس پرپابندی لگانی چاہئے۔





