Bharat Express

قومی

معلومات کے مطابق، 5 جنوری کو وزیر اعلی یوگی کا دورہ صبح بینکرز اور فنٹیک سیکٹر سے وابستہ لوگوں کے ساتھ بات چیت کے ساتھ شروع ہوگا۔ اس کے بعد وہ ممبئی روڈ شو میں شرکت کریں گے۔

Congress Leader Sonia Gandhi: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی کو دہلی کے سرگنگا رام اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اس درمیان گنگا رام اسپتال کی طرف سے ان کا ہیلتھ بلیٹن جاری کیا گیا ہے۔ اسپتال کے چیئرمین (بورڈ آف منیجمنٹ) ڈاکٹر اجے سوروپ نے بدھ کے روز اس کی جانکاری دی۔

مسافر پر یہ پابندی اس لئے لگائی گئی ہے کیوں کہ اس نےنشے کی حالت میں ایک خاتون مسافر پر پیشاب کرنے جیسا ناشائستہ اور غیر مہذب رویے اختیار کیا تھا۔

UP Nikay Chunav: الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنو بینچ کے فیصلے کے 24 گھنٹے کے اندر یوپی حکومت نے پانچ رکنی کمیٹی کی تشکیل کی تھی۔

میرے خیال سے ریختہ کی بھیڑ یہ ثابت کرتی ہے کہ اردو سننے والے اور پڑھنے والوں میں کمی کے بجائے ان میں اضافہ ہوا ہے۔لیکن جب بات بالی ووڈ کے گانوں کی آتی ہے تو اس بات سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہندی فلموں کے گانے اردو زبان کے بغیرادھورے ہی

بہار اسٹاف سلیکشن کمیشن (BSSC) کی تیسری ستح کا گریجویٹ پرائمری امتحان (PT) کا سوالیہ پرچہ آؤٹ ہونے کے بعد پورا امتحان منسوخ کرنے کی مانگ کولے کر سڑک پر آئے طلباء نے بروز بدھ پٹنہ کی سڑکوں پر جم کر ہنگامہ کیا۔

ڈی جی سی اے نے کہا کہ غفلت برتنے والوں کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے گی۔ ڈی جی سی اے نے بدھ کو کہا، "ہم ایئر لائن سے رپورٹ طلب کر رہے ہیں اور غفلت برتنے والوں کے خلاف کارروائی کریں گے۔"

شری رام جنم بھومی تیرتھ علاقہ کے جنرل سکریٹری نے کہا، 'ایک نوجوان پورے ملک میں گھوم رہا ہے اسے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہے، اس کی تعریف کی جانی چاہیے۔

Bharat Express News: نیوز چینلوں پر نیوز 100، 'کون بنے گا مکھیہ منتری' جیسے مقبول پروگرام اور سی این بی سی آواز کے اسٹاک 20-20 جیسے شو سوربھ سنہا کے دماغ کی پیداوار ہیں۔

بلوم برگ بلینیئر انڈیکس کی دنیا کے امیر ترین افراد سے متعلق اس رپورٹ کے مطابق گوتم اڈانی کی موجودہ اثاثہ جات 121 بلین ڈالر ہے۔ دوسری طرف ایلون مسک کی کل مالیت 137 بلین ڈالر ہے