Ghulam Nabi Azad: کانگریس سے بغاوت کے بعد غلام نبی آزاد کے لئے آسان نہیں ہے راہ! جموں وکشمیر میں جدوجہد کا کیا ہے مطلب!
Jammu and Kashmir: سال 1980 سے 2020 تک کانگریس اور اقتدار کے اعلیٰ مقام پر فائز رہے غلام نبی آزاد گزشتہ تین ماہ سے وادی میں جدوجہد کر رہے ہیں۔ کانگریس چھوڑنے کے بعد غلام نبی آزاد کے بی جے پی کے ساتھ جانے کی بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔ تاہم اب ایک بار پھر کانگریس میں واپسی کی بات سامنے آنے لگی ہے۔
Happy Birthday Kapil Dev: ہندوستان کو سب سے پہلے عالمی چمپئن بنانے والا کپتان، ٹیم انڈیا کو بلندیوں پر پہنچانے کا انجام دیا کارنامہ
B’Day Special: کپل دیو ہندوستانی کرکٹ کے اب تک کے سب سے بہترین کرکٹروں میں سے ایک ہیں۔ ان کی کپتانی میں ہندوستانی ٹیم نے پہلی بار 1983 میں عالمی کپ ٹرافی پر اپنا قبضہ جمایا تھا۔ ٹیم انڈیا کے خاص کپتان کپل دیو آج اپنا 64واں یوم پیدائش منا رہے ہیں۔
The story of Carrot halwa: سردی میں ہر گھر میں کھائے جانے والے گاجر کے حلوے کی آخر کہاں سے ہوئی شروعات؟
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ حیرت انگیز ہندوستانی میٹھا مغل دور سے شروع ہوا تھا۔ حلوے کا آغاز 3000 قبل مسیح میں کیا جا سکتا ہے! کچھ نوادرات کو بارہویں صدی کے وسط میں استنبول کی تحریروں میں یونانی سوئٹ کے اشارے ملے ہیں۔ حلوہ کا لفظ عربی میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جس کا مطلب میٹھا ڈش یا میٹھا ہے۔ اسے مصری میں حلوہ، یونانی میں حلوہ، عبرانی میں حلوہ، عربی میں ہلوا، ترکی میں حلوہ اور سنسکرت میں حلوہ کہتے ہیں
Kanjhawala accident case: کنجھاولا کیس میں ایک اور ملزم گرفتار ،ایک ملزم اب بھی فرار
دہلی پولیس نے کنجھاولا کیس میں انجلی کی موت کے معاملے میں چھ ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔ اسپیشل کمشنر اف پولیس ساگر پریت ہڈانے کہا کہ کنجھا ولا معاملے میں پولیس کو غلط معلومات دینے کےالزام میں کار مالک اشوتوش کو چھٹے ملزیم کے طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے
MCD Mayor Election: ووٹنگ سے پہلے بی جے پی-عام آدمی پارٹی کے کونسلروں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی، ایوان کی کارروائی ملتوی
MCD Mayor Election Update: دسمبر 2022 میں ہوئے دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے 134 سیٹوں پر جیت درج کی تھی اور ایم سی ڈی میں بی جے پی کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا تھا۔ بی جے پی نے 104 وارڈ میں جیت حاصل کی تھی۔
Sadhvi Prachi Statement on Haldwani Encroachment: سادھوی پراچی کا متنازعہ بیان، کہا- ‘روہنگیا مسلمان دیو بھومی میں رہ رہے ہیں، لو جہاد کے بعد اب لینڈ جہاد’
Haldwani Encroachment News: سادھوی پرگیہ نے اپنے بیان میں کہا 'ہلدوانی میں بڑی تعداد میں روہنگیا مسلمان مقیم ہیں۔ حکومت کو اس پر سخت کارروائی کرنی چاہئے۔ کیونکہ اتراکھنڈ سنتوں کی سرزمین ہے اور دیوتاؤں کی سرزمین ہے، تو یہاں پر روہنگیا کیوں ہیں'۔
Today is the birthday of AR Rahman, the magician who connects hearts with music across borders: سرحد سے پار موسیقی سے دلوں کو جوڑنے والے جادوگر اے ۔آر ۔رحمان کی ہے آج سالگرہ
اے آر رحمان آج اپنی 55ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اپنی موسیقی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کرنے والے رحمان کو موسیقی اپنے والد سے ورثے میں ملی ہے۔ ان کے والد بھی موسیقار تھے۔ رحمان نے اپنی تخلیقات سے نہ صرف ملک بلکہ دنیا میں نام کمایا اور ترنگے کی قدر و قیمت کو بلند کیا۔ آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار کی سالگرہ کے موقع پر ہم آپ کو ان کے بارے میں کچھ دلچسپ حقائق بتانے جارہے ہیں،
Money Laundering: جیکلین فرنانڈیز پہنچی دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ، 200 کروڑ کی دھوکہ دہی کا معاملہ
6 جنوری کو اداکارہ جیکلین فرنانڈیز پیشی کے لیے دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ پہنچی ہیں
Cold wave shock: سردی کی لہر کا جھٹکا، کانپور میں دل کا دورہ پڑنے اور برین اسٹروک سے ایک ہی دن میں 25 اموات
ڈاکٹروں کے مطابق سردی میں بلڈ پریشر میں اچانک اضافہ اور خون جمنا ہارٹ اٹیک اور برین اٹیک کا باعث بن رہا ہے
Cold Wave Grips:شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی ٹھنڈ سے لوگوں کا برا حال ، دہلی شملہ سے زیادہ سرد
دہلی میں درجہ حرارت میں مزید کمی ہو سکتی ہے ۔ شدید سردی کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے اگلے تین روز کے لئے یلو الرٹ جاری کردیا گیا ہے