Jammu and Kashmir: محبوبہ مفتی کا بی جے پی حکومت پر بڑا الزام، کہا- بی جے پی آنے والے وقت میں قومی پرچم کی جگہ بھگوا جھنڈا لہرائے گی
Jammu Kashmir News: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ لوگوں کے ساتھ بات چیت اور مصالحت ہی علاقے میں مستقل امن وامان کا واحد طریقہ ہے۔
Nepal: نیپال کے سابق وزیر اعظم اولی نے ایک بار پھر نکالا بھارت کے خلاف اپنا غصہ
ہفتہ کو اولی نے کہا کہ کچھ پڑوسی اب بھی دیوار کو عبور کرنے اور ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اولی نے ہندوستان کا نام لیے بغیر کہا کہ یہ نیپالیوں کی تشکیل کردہ حکومت ہے۔
5G Service in Rajasthan: راجستھان کے ان شہروں میں ریلائنس انٹرنیٹ کی 5جی وی سروس کا آغاز، ایسے اٹھائیں فائدہ
5G in Rajasthan: راجستھان کے چنندہ شہروں میں آج سے ریلائنس جیو کی 5 جی سروس شروع ہوگئی ہے۔ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے جے پور سے جیو کی 5 جی سروس کا آغاز کیا۔
Salman Khan: ’میرے ساتھ زیادتی ہوئی، مارا پیٹا گیا‘، ایکس گرل فرینڈ سومی علی نے کیے سلمان خان پر سنگین الزامات عائد
سومی علی نے پہلی پوسٹ اپنی این جی او 'نو مور ٹیئرز' سے شروع کی۔ سومی علی بتاتی ہیں کہ انہوں نے یہ این جی او انسانی سمگلنگ اور گھریلو تشدد کے شکار لوگوں کے لیے شروع کی تھی۔
Rahul Gandhi Worry About Joshimath: جوشی مٹھ سانحہ پر راہل گاندھی نے کہا- تباہی نے لوگوں سے آشیانے چھین لئے، مندروں کی سیکورٹی یقینی بنائے ریاستی حکومت
Joshimath Land Sinking: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ قدرت کے خلاف جاکر، پہاڑوں پر مسلسل کھدائی اور غیرمنصوبہ بند تعمیر سے آج جوشی مٹھ کے لوگ پر سنگین بحران کا شکار ہوگئے ہیں۔
The history of Deoband located between Saharanpur and Muzaffarnagar: سہارنپور او مطفر نگر کے بیچ واقع دارلعلوم دیوبند کی تاریخ
دارالعلوم کو مسلم معاشرے کے ایک بڑے طبقے کا رہنما سمجھا جاتا ہے جس کے پیروکار پوری دنیا میں موجود ہیں۔ دارالعلوم، جسے حاجی عابد حسین اور مولانا قاسم نانوتوی نے 30 مئی 1866 کو قائم کیا تھا، ابتدائی طور پر انگریزوں کے دورِ خلافت کے لیے وجود میں لایا گیا تھا۔ دارالعلوم کو انگریزوں نے 1857 کی پہلی بغاوت کو جس طرح کچل دیا تھا، اس کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے شروع کیا گیا تھا، جو بعد میں اسلامی تعلیم کے اعلیٰ مراکز میں سے ایک بن گیا
Joshimath: خطرے میں ہیں جوشی مٹھ کے 600 سے زائد گھر، مرکز نے تشکیل دی کمیٹی، 3 دن میں رپورٹ طلب
جوشی مٹھ میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے صورتحال روزانہ بدتر ہوتی جا رہی ہے۔ گھروں اور سڑکوں میں پڑی دراریں چوڑی ہوتی جا رہی ہیں۔ جمع کے روز ایک مندر بھی منہدم ہو گیا۔س
Late Mother’s 7th Death Anniversary: ماں کی کمی پوری زندگی محسوس ہوگی’- اپنی آنجہانی والدہ کی برسی پر جذباتی ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے’
Radhika Devi 7th Death Anniversary: اپنی آنجہانی والدہ کو یاد کرتے ہوئے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین اوپیندر رائے نے دل کو چھولینے والے خیالات پیش کئے۔
Delhi Sultanpuri-Kanjhawala Case Victim Anjali Singh: کنجھاولا سانحہ میں متاثرہ انجلی کی فیملی کی مدد کے لئے شاہ رخ خان نے بڑھایا ہاتھ
Shahrukh Khan's Mir Foundation: دہلی کے کنجھاولا کار سانحہ میں ہلاک ہوئی انجلی سنگھ کی مدد کے لئے شاہ رخ خان کی این جی این شاہ رخ خان میر فاونڈیشن کی طرف سے مہلوکہ کے اہل خانہ کو اقتصادی مدد سونپ دی گئی۔
Best movie actor Irfan Khan has birth anniversary today :بہترین فلموں کے اداکار عرفان خان کی ہے آج سالگرہ
بالی ووڈ کے بہترین اداکاروں میں سے ایک عرفان خان کا آج یوم پیدائش ہے۔ عرفان کی پیدائش 7 جنوری 1967 کو راجستھان کے ضلع ٹونک کے ایک مسلم گھرانے میں ہوئی۔ عرفان نے اپنا بچپن ٹونک اور راجستھان میں گزارا۔ اسکول کی تعلیم بھی وہیں سے ہوئی۔ ٹی وی سے بالی ووڈ تک اپنی اداکاری سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنانے والے عرفان خان نے کئی ہالی ووڈ فلموں میں بھی کام کیا