Boycott of Nitish Kumar’s Iftar party: امارت شرعیہ بہار نے نتیش کمار کی افطار پارٹی کے بائیکاٹ کا کیا اعلان ،آج ہونے والی افطار پارٹی میں نہیں شامل ہوں گی مسلم تنظیمیں
امارت شرعیہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کے سامنے کچھ مطالبات رکھے گئے ہیں ، ان مطالبات میں وقف ترمیمی بل کی حمایت کو عوامی طور پر واپس لینے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔
Several senior US officials will visit India: اپریل سے پہلے امریکہ کے کئی اعلیٰ عہدیدار کریں گے ہندوستان کا دورہ، باہمی تجارت کی مضبوطی کے لیے جائیں گے اہم فیصلے
ہندوستان اور امریکہ اپنی سفارتی اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے لیے تیار دکھائی دے رہے ہیں اور آنے والے دنوں کئی اعلیٰ امریکی عہدیدار ہندوستان کا دورہ کرنے والے ہیں۔
Consultative Committee Meeting of External Affairs: کیا محمدیونس سے وزیراعظم نریندر مودی کی ہوگی ملاقات؟ وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے دیا جواب
بِمسٹیک سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دونوں رہنما تھائی لینڈ جا رہے ہیں۔ بنگلہ دیش کی جانب سے اس موقع پر ملاقات کی درخواست کی گئی ہے، لیکن بھارتی وزارت خارجہ نے ابھی تک اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔
No cash kept in storeroom by me: جسٹس ورما کے گھر سے نقدی کی ویڈیو وائرل،سپریم کورٹ کی تحقیقات جاری،جسٹس ورما نے عدالت کے سامنے رکھا اپنا موقف
جسٹس ورما نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں اس بات پر گہری تشویش ہے کہ یہ الزامات ان کی ساکھ کو داغدار کرنے کی کوشش ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آگ لگنے کے بعد ان کے عملے اور خاندان کے افراد کو حفاظتی وجوہات کی بنا پر جائے وقوع سے دور رہنے کی ہدایت دی گئی تھی۔
Remembering Dr. Ram Manohar Lohia: وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا کو ان کے یوم پیدائش پر خراجِ عقیدت کیا پیش
ڈاکٹر لوہیا کی زندگی سماجی تبدیلی اور غیر مساوی نظام کے خلاف مسلسل جدوجہد سے بھری رہی۔ انہوں نے کئی بار جیل کی سزا کاٹی، لیکن ان کا عزم کبھی کمزور نہیں پڑا۔ ان کی موت 1967 میں دہلی میں ہوئی۔
UP Noida Crime Police arrested tire thieves: لگژری کار سے آکرکرتے تھے گاڑیوں کے ٹائر چوری، نوئیڈا پولیس نے کرلیا گرفتار
اے سی پی فرسٹ نوئیڈا پروین کمار نے بتایا کہ جمعرات کی رات ششی چوک کٹ پرپولیس کی ٹیم چیکنگ کر رہی تھی۔ اس دوران ایک کریٹا کار آئی۔ پولیس نے اسے چیکنگ کے لئے رکنے کے لئے کہا تو وہ وہاں سے بھاگنے لگے۔ پیچھا کرنے پر بدمعاش سیکٹر-42 کے جنگلوں کی طرف چلے گئے۔ وہاں انہوں نے کار کو چھوڑ دیا اور بھاگنے لگے۔ اس درمیان انہوں نے پولیس پرفائرنگ کی۔
Gujarat Riots 2002: مسجد اور قبرستان گھیرنے والے 6 ملزمین کو عدالت سے بڑی راحت، سپریم کورٹ نے کردیا بری، جانئے پورا معاملہ
سپریم کورٹ نے گجرات فساد سے متعلق ایک معاملے میں فیصلہ سناتے ہوئے 6 ملزمین کو بری کردیا ہے۔ فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے کہا کہ کسی معاملے میں صرف موقع پرموجود ہونا یا وہاں سے گرفتار ہونا یہ ثابت کرنے کے لئے کافی نہیں ہے کہ وہ غیرقانونی ہجوم کا حصہ تھے۔
Rohingya refugees: سپریم کورٹ میں روہنگیا پناہ گزینوں کی دربدری اور بچوں کی تعلیم اور طبی دیکھ بھال سے متعلق درخواست پر 8 مئی کو سماعت
سپریم کورٹ نے روہنگیا پناہ گزینوں کی ملک بدری اور ان کے حالات زندگی، خاص طور پر ان کے بچوں کے تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال کے حق پر توجہ مرکوز کرنے سے متعلق درخواستوں کی سماعت 8 مئی کو مقرر کی ہے۔
59th Jnanpith Award: ہندی کے معروف افسانہ نگار اور شاعر ونود کمار شکلا ’’گیان پیٹھ ایوارڈ‘‘ سے سرفراز، ایوارڈ کمیٹی نے کیا اعلان
گیان پیٹھ سلیکشن کمیٹی نے ہندی کے نامور ادیب ونود کمار شکلا کو ہندوستان کے سب سے بڑے ادبی اعزاز سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔ ونود کمار کو 59 واں گیان پیٹھ ایوارڈ دیا جائے گا۔
Illegal online gaming websites: حکومت نے آئی پی ایل سے قبل غیر قانونی آن لائن گیمنگ کی 357 ویب سائٹس بلاک کیں
آئی پی ایل کی شروعات سے قبل ایک اہم قدم اٹھائے ہوئے جی ایس ٹی انٹیلی جنس افسران نے غیر قانونی آف شور آن لائن گیمنگ فرموں کی 357 ویب سائٹس کو بلاک کر دیا ہے اور تقریباً 2,400 بینک اکاؤنٹس منجمد بھی کیے گئے ہیں۔





