SIT arrests Zafar Ali: پوچھ گچھ کے بعد ایس آئی ٹی نے سنبھل شاہی جامع مسجد کے صدر ظفر علی کو کیا گرفتار، پولیس پر غیر آئینی طریقے سے کارروائی کرنے کا الزام
ظفر علی کے بڑے بھائی محمد طاہر نے الزام لگایا تھا کہ یہ ’غیر آئینی اقدام‘ صدر کو عدالتی کمیشن میں بیان دینے سے روکنے کے لیے کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس ظفر علی کو جیل بھیجنا چاہتی ہے۔ پولیس چاہتی ہے کہ وہ کوئی بیان نہ دیں۔ لیکن وہ وہی بیان دیں گے جو انہوں نے کمیشن کے سامنے دیا ہے۔
Justice Verma Cash Row: دہلی میں جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ کے باہر ملا 500 روپے کا جلا ہوا نوٹ، بڑھیں مشکلیں
چیف جسٹس آف انڈیا نے دہلی ہائی کورٹ کے موجودہ جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لیے تین رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے، جس میں پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس شیل ناگو، ہماچل پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس جی ایس سندھوالیا اور کرناٹک ہائی کورٹ کے جسٹس انو شیورامن شامل ہیں۔
Brain Flossing Explained: ڈینٹل فلاسنگ ہی نہیں ’برین فلاسنگ‘ بھی ہے ضروری، تناؤ کو کم کرنے میں کرتی ہے مدد
ماہر نفسیات کے مطابق برین فلاسنگ لوگوں کو ان کے جذبات کو سمجھنے یا صدمے سے صحت یاب ہونے میں مدد دیتی ہے۔ کئی لوگ ایسے بھی ہیں جو سیشن کے بعد تروتازہ اور ذہنی طور پر ’ہلکا‘ محسوس کرتے ہیں۔
Meerut Murder Case: عاشق کے ساتھ مل کر پہلے مسکان نے کیے شوہر پر تین حملے، سردھڑسے کیا الگ اور پھر کیا یہ حیران کن کام
میرٹھ میں نیوی کے سابق ملازم سوربھ راجپوت کے وحشیانہ قتل میں مافوق الفطرت اعتقاد، برین واشنگ اور ایک گہری سازش کے ساتھ حیران کن زاویہ سامنے آیا ہے جس میں مرکزی ملزمین مسکان اور ساحل شامل ہیں۔
Kapil Sibal on Election Commission: کپل سبل نے الیکشن کمیشن کو ’’غیرفعال اور ناکام‘‘ ادارہ قرار دیا، کہا ’’عوام کو اس پر بھروسہ نہیں‘‘
الیکشن کمیشن کو ’’غیر فعال‘‘ اور ’’ناکام‘‘ ادارہ قرار دیتے ہوئے راجیہ سبھا ممبر کپل سبل نے دعویٰ کیا ہے کہ عوام کے ایک بڑے حصے کو انتخابی ادارے پر بھروسہ نہیں رہا، کیوں کہ اس نے اپنی آئینی ذمہ داریوں کے مطابق کام نہیں کیا ہے۔
Sambhal Jama Masjid: پولیس نے سنبھل کی جامع مسجد کمیٹی کے سربراہ ایڈوکیٹ ظفر علی کو تفتیش کے لیے حراست میں لیا، گرفتاری کا بھی خدشہ
اتر پردیش کے سنبھل کی جامع مسجد سے متعلق معاملے میں پولیس نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے پولیس نے شاہی جامع مسجد کمیٹی کے سربراہ ایڈوکیٹ ظفر علی کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔
Waqf Amendment Bill: کانگریس لیڈر جے رام رمیش نے وقف ترمیمی بل پر بی جے پی کو گھیرا، گنائیں پانچ اہم خامیاں
جے رام رمیش نے دعویٰ کیا کہ 428 صفحات پر مشتمل رپورٹ کو بغیر تفصیلی بحث کے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) میں زبردستی پاس کیا گیا، جو پارلیمانی طریقہ کار کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ بل بنیادی طور پر ہندوستان کے آئین پر حملہ ہے‘‘۔
Kumar Mangalam Birla Backs India’s 2047 Vision: ہندوستان 2047 تک ایک ترقی یافتہ ملک بننے کی راہ پر گامزن، کمار منگلم برلا نے کہا ’’یہ ہمارا وقت ہے‘‘
ایسے وقت میں جب عالمی معیشت کی غیر یقنی صورت حال اپنے عروج پر ہے اور معیشتیں ڈوب رہی ہیں، آدتیہ برلا گروپ کے چیئرمین کمار منگلم برلا ہندوستان کے مستقبل اور ’’وِکسِت بھارت 2047‘‘ کے بارے میں نہ صرف پر امید ہیں، بلکہ پراعتماد بھی ہیں۔
India’s consumption will double by 2034: ہندوستان کھپت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بننے کی راہ پر گامزن، رپورٹ کے مطابق 2034 تک دوگنا ہو جائے گی کھپت
اینجل ون آئیکونک ایسٹ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان بڑی معیشتوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا ’’کنزمپشن کیپٹل‘‘ بننے کے لیے تیار ہے۔ ہندوستان میں کھپت کا جی ڈی پی میں 56 فیصد حصہ ہے اور یہ ہندوستان کی معیشت کا سب سے تیزی سے ترقی کرنے والا شعبہ ہے۔
India’s Bioeconomy: ہندوستانی کی بایواکانومی 2030 تک ہو جائے گی دوگنی، 300 بلین ڈالر تک پہنچنے کی توقع
بایوٹیک انڈسٹری کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کی بایو اکانومی اگلے پانچ سالوں میں 300 بلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، جو کہ 2024 کے 165.7 بلین ڈالر سے تقریباً دوگنا ہو گی۔





