Bharat Express

قومی

غور طلب ہے کہ سی این جی کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت سے پریشان آٹو اور ٹیکسی ڈرائیور طویل عرصے سے کرایہ بڑھانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ دہلی حکومت نے 28 اکتوبر 2022 کو دہلی میں آٹوز اور ٹیکسیوں کے نظرثانی شدہ کرایوں کو منظوری دی تھی۔

Bharat Jodo Yatra News: راہل گاندھی کی قیادت میں نکالی جا رہی کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا فی الحال پنجاب سے گزر رہی ہے۔ یاترا کا اختتام جموں وکشمیر میں ہوگا۔

اڈانی گروپ کے پرنو اڈانی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کاروبار کرنے میں آسانی کے سلسلے میں مختلف ریاستوں میں مسابقتی ماحول پیدا کیا ہے۔

شروع میں، سینئر ایڈوکیٹ ہریش سالوے، جو امریکی کمپنی کی طرف سے پیش ہوئےتھے نےکہا کہ جو معاہدہ طے پایا تھا اس میں دوبارہ کھولنے والا کوئی حصہ نہیں ہے۔

ریلائنس جیو پورے ملک میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں Jio True 5G لانچ کے موقع پر وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ میں Jio، اتراکھنڈ کے لوگوں اور خاص طور پر دہرادون کے لوگوں کو Jio True 5G کے دہرادون میں لانچ ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ یہ 5G لانچ اتراکھنڈ اور اس کے لوگوں کے لیے ایک اہم کامیابی ہے، جس سے سبھی کو بہت فائدہ ہوگا۔ Jio ریاست میں موبائل اور ڈیٹا کنیکٹیویٹی فراہم کرنے میں ہمیشہ سب سے آگے رہا ہے

3 اکتوبر 2021 کو لکھیم پور کھیری میں کسانوں کے احتجاج کے دوران جھڑپوں میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد مارے گئے۔ اس معاملے میں مشرا کو گرفتار کیا گیا تھا۔

انل دیشمکھ او رنواب ملک کے بعد، شیوسینا کے ممبر پارلینمٹ سنجے راوت کے علاوہ مشرف این سی پی کے تیسرے سیئنر لیڈر ہیں

RRR'، جو کہ 1,200 کروڑ روپے (تقریباً) کی دنیا بھر میں کلیکشن کے ساتھ ایک بین الاقوامی بلاک بسٹر بن گئی ہے، جس میں رام چرن اور جونیئر این ٹی آر مرکزی کرداروں میں ہیں۔ فلم نے ہندوستان میں موشن پکچر میں بہترین اوریجنل گانے کا ایوارڈ جیتا۔

Three Soldiers killed: معمول کے مطابق آپریشن ٹاسک کے دوران ایک جے سی او اور دو او آر کی ایک ٹیم گہری کھائی میں پھسل گئی۔ یہ ٹریک برف سے ڈھک گئی تھی۔

ان دیہاتوں کی اراضی کے حصول میں شامل ہیں بنار پور، سالار پور، مہواری، حسین پور، کاٹھگھڑوا، کھیمراج پور، چوسا، نیای پور، دھرمگت پور، مہادیوا، مادھو پور، اکھوری پور گولا، بگھیلوا، بیچن پوروا اور موہن پوروا شامل ہیں۔