Bharat Express

قومی

جمعرات کو، سی بی آئی نے ملزمین اور بینک حکام سے تعلق رکھنے والے 14 احاطوں پر چھاپہ مارا، جس میں کئی مجرمانہ دستاویزات اور مضامین برآمد ہوئے۔

Union Minister Ashwini Choubey: مرکزی وزیر اشونی چوبے بکسر-چوسا کے بنار پور پہنچے تھے۔ یہاں ان پر لوگوں کا غصہ پھوٹ پڑا۔ ان کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا۔ ساتھ ہی ان کے خلاف جم کر نعرے بازی کی گئی۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ چینلز جعلی، کلک بیٹ اور سنسنی خیز تھمب نیلز اور ٹی وی چینلز کے ٹیلی ویژن نیوز اینکرز کی تصاویر کا استعمال کر رہے تھے تاکہ ناظرین کو یقین ہو کہ خبریں مستند ہیں۔

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی کے چیف سکریٹری کو سال 2016-2015 کے دوران سرکاری اشتہارات کی آڑ میں شائع سیاسی اشتہارات کے لئے اروند کیجریوال کی پارٹی سے 97 کروڑ روپئے وصول کرنے کا حکم دیا تھا۔ اس رقم پر 64.31 کروڑ بطور جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ دونوں ملاکر کل رقم 163.62 کروڑ روپئے ہوجاتی ہے۔

کرناٹک کے ہبلی میں وزیر اعظم مودی کے روڈ شو کے دوران ایک شخص ان کے قریب آگیا۔ اس شخص کے قریب آنے سے سیکورٹی ایجنسیاں سرگرم ہوگئیں اور اسے دور کیا۔

ج ہی کے دن بالی ووڈ اداکار امریش پوری کا برین ٹیومر کی وجہ سے ہوا تھا انتقال ۔لیکن اپنی    دمدار اداکاری کی وجہ سے آج بھی فین کے دلوں میں ان کے لئے وہی پیار ہے

یوپی میں قدرتی کھیتی کو فروغ دینے کے لیے حکومت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اس لیے کسان فیلڈ اسکول میں اس کاشتکاری کا ہنر سیکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی منشا کے مطابق محکمہ زراعت نے بھی اس پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک تقریباً 10 ہزار کسانوں کو تربیت دی جا چکی ہے

بی بی سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ، "اس میں کہا گیا ہےکہ غیر معیاری مصنوعات غیر محفوظ ہیں اور ان کا استعمال، خاص طور پر بچوں میں، سنگین اثرات یا موت کا سبب بن سکتا ہے۔

دہلی کی ایک عدالت نے کنجھاولا معاملے میں شروعاتی پی سی آرکال پر سنوائی میں تاخیر کی وجوہات پردہلی پولیس سے تفصیلی رپورٹ داخل کرنے کو کہا ہے۔ میٹروپولیٹن مجسٹریٹ سانیا دلال نے پیر کے روزایک حکم میں کہا کہ وہ (جوائنٹ کمشنر آف پولیس) صبح سویرے 3:24 بجے اور 4:11 بجے آئے

Jio True 5G: تمل ناڈو کے ان 6 شہروں میں شروع ہوئی ٹرو 5 جی سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ جیو کے 5 جی رول آوٹ کی اسپیڈ اپنی حریف کمپنیوں سے کہیں تیز ہے۔ جیو نے 101 شہروں کے مقابلے ایئرٹیل صرف 27 شہروں میں ہی اپنی 5جی سروس لانچ کرسکا ہے۔