AP CM Naidu in Tirumala: مذہبی مقامات پر اس مذہب کے پیروکاروں کو ہی کام کرنا چاہیے، آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے تروملا مندر میں حاضری کے دوران دیا بیان
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے واضح کیا ہے کہ تروملا مندر کی گورننگ باڈی تروملا تروپتی دیوستھانم (TTD) میں صرف ہندوؤں کو ہی ملازمت دی جانی چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ دوسرے مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو کہیں اور مواقع فراہم کیے جائیں گے۔
Major action by security forces in Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 30 نکسلائیٹ ہلاک،2025 میں اب تک 119 نکسلی مارےگئے
اس سال اب تک 10 انکاؤنٹر میں 119 نکسلائیٹس مارے جاچکے ہیں۔ جب کہ 2024 میں 239 نکسلائیٹس مارے گئے۔ ڈبل انجن والی حکومت کے تحت گزشتہ 14 مہینوں میں کل 358 نکسلیوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔
Sachin Tendulkar Bill Gates VadaPav: سچن تندولکر کےفیورٹ وڈا پاؤ کا ذائقہ لیتے ہوئےبل گیٹس آئے نظر ، ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا پر یوزر اس ویڈیو کے حوالے سے مختلف ردعمل دے رہے ہیں۔ کچھ نے لکھا کہ بل گیٹس اب ہندوستانی کھانوں کے دیوانے ہوگئے ہیں، تو کچھ نے اسے ہندوستانی ثقافت کی سادگی کی مثال قرار دیا۔
A woman along with lover killed her husband in Jaipur: جے پور میں سامنے آیا میرٹھ جیسا سانحہ، خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو مار کر جلا دیا
میرٹھ میں مرچنٹ نیوی آفیسر کے قتل جیسا ہی ایک چونکا دینے والا جرم راجستھان کے شہر جے پور میں منظر عام پر آیا ہے جہاں ایک خاتون نے مبینہ طور پر اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو مار کر اسے جلا دیا۔
Bar Association Election: ساکیت اور ککڑڈوما کورٹ کی شاہدرہ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات منسوخ، پھاڑے گئے بیلٹ پیپرز
دہلی ہائی کورٹ سمیت نچلی عدالتوں میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔ اس کی ووٹنگ صبح 10:30 بجے شروع ہوئی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ دہلی کی تمام عدالتوں میں بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ایک ہی دن ہو رہے ہیں۔
IHCNBT holds its first general assembly: انڈین ہمالین کونسل آف نالندہ بدھسٹ ٹریڈیشن نے اپنا پہلا جنرل اسملی منعقد کیا، اہم چین کے اور تبت کے حوالے سے بھی کی بات چیت
انڈین ہمالین کونسل آف نالندہ بدھسٹ ٹریڈیشن (IHCNBT) کی پہلی جنرل اسمبلی کا انڈیا انٹرنیشنل سینٹر (IIC) میں کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔ اسمبلی نے ہندوستان بھر کی مختلف ہمالیائی ریاستوں سے 120 بدھ مت مندوبین کو اکٹھا کیا۔
Bar Association opposes Justice Verma’s transfer to Allahabad: جسٹس یشونت ورما کے الہ آباد ہائی کورٹ ٹرانسفر پر بارایسوسی ایشن نے کیوں اٹھایا سوال، جانئے پورا معاملہ
دہلی ہائی کورٹ کے جج یشونت ورما کی رہائش گاہ سے تقریباً 15 کروڑ روپئے نقد برآمد ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا۔ اب جسٹس ورما کا تبادلہ دہلی سے الہ آباد ہائی کورٹ کئے جانے پرالہ آباد ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن نے سخت ناراضگی ظاہرکی ہے۔
Pakistan holds India responsible for unstable situation in Baluchistan: پاکستان نے بلوچستان میں غیر مستحکم صورت حال اور خیبرپختونخوا میں دھماکے کے لیے ہندوستان کو ذمہ دار ٹھہرایا، ہندوستان نے دیا سخت جواب
بلوچستان کے علاقے میں ٹرین ہائی جیکنگ سمیت اپنی سرزمین پر ہونے والے حملوں کے بعد جس میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے، پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان ہمارے ملک میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے اور خطے کو غیر مستحکم کر رہا ہے۔
These are the famous tourist places of Baluchistan: ٹرین ہائی جیکنگ کے بعد عالمی سطح پر موضوع بحث بلوچستان ہے سیر و سیاحت کے لیے اہم، جانیے کون کون سے مقامات ہیں دلچسپ
بلوچستان میں بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے مسافر ٹرین جعفر ایکسپریس کو ہائی جیک کرکے پوری دنیا میں سنسنی مچا دی ہے جس کے بعد ہر کوئی بلوچستان کے بارے میں جاننے میں دلچسپی ظاہر کر رہا ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے جو اپنے قدرتی وسائل کی وجہ سے پوری دنیا میں جانا جاتا ہے۔
Amit Shah In Rajya Sabha: مودی سرکار دہشت گرد اور دہشت گردی کو قطعاً برداشت نہیں کرتی،جموں کشمیر میں امن ہے،نکسلیوں کا خاتمہ بھی قریب ہے:امت شاہ
وزیر داخلہ نے کہا کہ ہمارے آئین میں امن و امان کی ذمہ داری ریاستوں پر ہے۔ بارڈر سیکیورٹی اور اندرونی سیکیورٹی وزارت داخلہ کے تحت آتی ہے۔ یہ ایک درست فیصلہ ہے۔ اس میں کوئی تبدیلی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔





