Bharat Express DD Free Dish

قومی

ہندوستان میں فرانسیسی سفارت خانے نے (Ghibli Bandwagon)جبلی بینڈ ویگن کے ذریعے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور وزیر اعظم نریندر مودی کی جبلی طرز کی ایک خوشگوار تصویر شیئر کی ہے۔

اڈانی گروپ اور PGTI نے 2025 اڈانی انویٹیشنل گولف چیمپئن شپ کے لیے شراکت کی، جس کا مقصد ہندوستانی پیشہ ور گولف کو فروغ دینا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ گریٹر نوئیڈا میں 1 سے 4 اپریل 2025 تک منعقد ہوگا، جس کی انعامی رقم 1.5 کروڑ روپے ہوگی۔

مرکزی انفارمیشن ٹکنالوجی کے وزیر اشونی ویشنو نے کابینہ کی منظوری کے بعد ایک بریفنگ میں کہا کہ چھ سالہ ترغیبی منصوبہ 7 بلین ڈالر (59,350 کروڑ) کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کوشش کرتا ہے

دہلی ہائی کورٹ نے ملزم محمد سلیم خان کواپنی بیٹی کے امتحان فیس کے لئے پیسے کا انتظام کرنے سے متعلق 10 دنوں کی عبوری ضمانت دی ہے۔

انڈیا سیلولر اینڈ الیکٹرانکس ایسوسی ایشن (ICEA) کا خیال ہے کہ ہندوستان کی الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ انڈسٹری نے کافی حد تک ترقی کی ہے، جو کہ FY25 میں تقریباً 60 بلین ڈالر کی پیداوار کرتے ہوئے دنیا کا دوسرا سب سے بڑا موبائل مینوفیکچرنگ ملک بن گیا ہے۔

رانچی میں آج اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی اورجھارکھںڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کے درمیان ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ یہ میٹنگ وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ، کانکے روڈ پرہوئی، جودوگھنٹے سے زیادہ وقت تک چلی۔

بھارت نے حال ہی میں اٹیک ہیلی کاپٹروں کی اپنی اب تک کی سب سے بڑی خریداری کی منظوری دی ہے - HAL سے 156 LCH کے لیے 62,000 کروڑ روپے کا سودا

مقامی ایل سی ایچ کی اہمتل ایل سی ایچ بھارت کا پہلا دییل ساختہ اور تا ر کردہ جنگی ہیاد کاپٹر ہے، جو 5,000 مٹرم سے زیادہ کی بلندی پر اڑنےکی صلاحتی رکھتا ہے۔

مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے راہل گاندھی پرپارلیمنٹ کے کام کاج رخنہ اندازی میں رخنہ اندازی کرنے کا الزام لگایا اورکرناٹک میں مسلمانوں کے لئے اعلان کئے گئے 4 فیصد ریزرویشن کو'لالی پاپ' بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مذہب پرمبنی ریزرویشن آئین مخالف ہے۔

حکومت کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں تقریباً 6,975 کروڑ روپے کی دوائیں جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے فروخت کی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 30,000 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔