Senior Journalist Upendra Rai met Ravi Kishan: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے بھوجپوری اداکار اور بی جے ایم پی روی کشن سے ملاقات کی، چینل کے لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے بھوجپوری اداکار اور گورکھپور سے رکن پارلیمنٹ روی کشن سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔
Senior Journalist Upendra Rai met Sanjeev Balyan: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے مرکزی وزیر سنجیو بالیان سے ملاقات کی، چینل کے لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے پیر کے روز مرکزی وزیر سنجیو بالیان سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔
Prakram Diwas 2023: پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ جوانوں کے نام پر رکھا گیا21 جزائر کا نام
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ آج کا دن آنے والی نسلیں آزادی کے امرت کے ایک اہم باب کے طور پر یاد رکھیں گی۔ یہ جزائر ہماری آنے والی نسلوں کے لیے لازوال ترغیب کی جگہ ہوں گے۔
PM Awaas Yojana: مغربی بنگال میں پی ایم آواس یوجنا میں بڑی بدعنوانی، امیر لوگوں کو ملا مکان، درخواست دینے کے وقت غریب ہونے کا دعویٰ
PM Awaas Yojna: مغربی بنگال میں ایسے لوگوں کی فہرست کافی لمبی ہے، جو پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین (پی ایم اے وائی-جی) کے لئے اہلیت کے معیار سے بہت دورہیں، پھر بھی اس کا فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
Senior Journalist Upendra Rai met Giriraj Singh: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے گری راج سنگھ سے ملاقات کی، چینل کے لانچنگ پروگرام کے لئے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین نے پیر کے روز مرکزی وزیر برائے دیہی ترقی اور پنچایتی راج گری راج سنگھ سے ملاقات کی۔ اس سے پہلے وہ کئی مرکزی وزرا اور وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کرچکے ہیں۔
پاکستان سرحد پر سیکورٹی اہلکاروں نے مار گرایا ہائی ٹریک ڈرون، 5 کلو ہیروئن ضبط، دو اسمگلر گرفتار
ڈی جی پی نے بتایا کہ 'اے کے-47 سے داغے گئے کل 12 راؤنڈ کے ساتھ دو لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ برآمد ڈرون کو اسیمبل کیا گیا ہے، جس کے پرزے امریکہ اور چین میں تیارہوئے ہیں'۔
Asaduddin Owaisi :مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے گوڈسے کی فلم بھی کیا ہوگی بلاک ؟ اویسی نے پی ایم مودی پر ڈاکومنٹری پر ظاہر کیا ردعمل
اسدالدین اویسی نے یوٹیوب لنک ویڈیو کو بلاک کرنے کے فیصلے کو لے کر تیکھے تیور دیکھاتے ہوئے حکومت سے سوال کیا ہے کہ مہاتما گاندھی کو قتل کرنے والے ناتھو رام گوڈسے کے بارے میں آنے والی فلم کو بھی بین کر دیں گے
Mukhtar Ansari:مختار انصاری پر ایک اور قتل کیس درج، 22سال بعد شوٹ آوٹ میں آیا نیا موڑ
اسری چٹی گینگ وار میں مارے گئے متاثرین میں سے ایک منوج رائے کے والد شیلیندر رائے نے ہفتہ کے روز مختار انصاری کے خلاف 22 سال بعد محمد آباد پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا
Petrol-Diesel Price: پڑول و ڈیزل کی نئی قیمیتں کیا ہیں ،چیک کریں آج کے ریٹ
دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر فروخت ہو رہا ہےجب کے ڈیزل 89.62روپے فی لیٹر،سی این جی79.56، میں دستیاب ہے
Hockey World Cup:پنالٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھانے کی کمزوری بھارت کو بھاری پڑی، ورلڈ کپ سے ہونا پڑا باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے کراس اوور میچ میں بھی پینلٹی کارنر کا فائدہ نہ اٹھا پانا ٹیم انڈیا پر بہت بھاری پڑاتھا۔ ہندوستان کو میچ کے 22ویں سے 24ویں منٹ کے اندر چار کارنر ملے۔ لیکن ہندوستانی کھلاڑی صرف ایک بار گول کیپر کو شکست دینے میں کامیاب رہے۔