Bharat Express

قومی

 کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جموں میں کہا کہ 'بھارت جوڑو یاترا' کا ہدف ملک کو جوڑنے کا ہے، نفرت کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے ملک میں نفرت کا ماحول بنایا ہے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو یاترا' لے کر جموں وکشمیر میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے کانگریس کے سابق لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد اور چودھری لال سنگھ سے معافی مانگی ہے۔

دگ وجے سنگھ کے اس بیان کے بعد بی جے پی کی جانب سے  اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن پارٹی وزیر اعظم نریندر مودی کے تئیں  اپنی نفرت میں اندھی ہو گئی ہے اوراس نے  مسلح افواج کی توہین کی ہے

بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر انچیف اوپیندر رائے نے منگل کو ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھویندر سنگھ سکھو سے ملاقات کی۔

دوسری جانب ساتھی مسافروں نے دعویٰ کیا کہ طیارے میں جگہ کم ہونے کی وجہ سے یہ واقعہ پیش آیا۔ حالانکہ مسافر نے بعد میں تحریری طور پر معافی مانگی

چندر شیکھر پر سیاستدانوں، مشہور شخصیات اور تاجروں سے پیسے بٹورنے اور فارما کمپنی رین بیکسی کے سابق مالک شیوندر موہن سنگھ کی بیوی ادیتی سنگھ کو مبینہ طور پر 200 کروڑ روپے کا دھوکہ دینے کا الزام ہے۔

جہاں 6 جنوری کو اجلاس ختم ہوا تھا وہیں آج منگل کو شروع کر دیا گیا ہے۔ سب سے پہلے تمام نامزد اراکین کی باری باری حلف لیا جا رہا ہے۔ اس دوران آپ کے کونسلروں نے پہلے سے منتخب اراکین کے حلف کی مخالفت کی ہے۔ آپ کارپوریٹر ایوان میں شرم کرو کے نعرے لگا رہے ہیں

خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد بھی آج ملک کے بڑے شہروں دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے

محکمہ موسمیات نے دہلی سمیت شمالی ہندوستان کی کئی ریاستوں میں مغربی ڈسٹربنس کی وجہ سے صبح اور شام میں ابر آلود آسمان اور ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جبکہ منگل سے دارالحکومت کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر کمی دیکھی جا سکتی ہے

Jairam Ramesh Tweet on Digvijaya Singh Statement: سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہوئے کانگریس لیڈر دگوجے سنگھ نے مودی حکومت سے ثبوت مانگا۔ ان کے اس بیان سے کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے ان کا ذاتی نظریہ قرار دیا۔