Bharat Express Chairman Upendra Rai meets IPS Sheel Vardhan Singh: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے ڈی جی سی آئی ایس ایف سے ملاقات کرکے چینل کے لانچنگ پروگرام میں کیا مدعو
سینئر صحافی اوپیندر رائے نے آئی پی ایس افسر (ڈی جی سی آئی ایس ایف) شیل وردھن سنگھ کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز چینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔
Rohtak: روہتک میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی لاشیں ملنے سے برپا کیوں ہنگامہ
ایک شراب کی بوتل ، کچھ سرینج اور نیند کی گولیاں بھی ملی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ پولیس اس بات کی تحقیق کررہی ہے کہ کیا وہ شخص کسی معاملے کو لے کر ذہنی طور سے پریشان تھا
BBC Documentary Screening Row: جے این یو کے بعد جامعہ ملیہ اسلامیہ میں بھی ہنگامہ، 4 طلبا کو پولیس نے حراست میں لیا
BBC Documentary Screening Row: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا آج شام وزیراعظم نریندر مودی پر بنی بی بی سی ڈاکیومنٹری کی نشریات کا منصوبہ بنا رہے تھے، لیکن اس دوران پولیس اور آر اے ایف کی ٹیموں کو تعینات کیا گیا ہے۔
Adani Group News: اڈانی گروپ نے Hindenburg کی رپورٹ کو بتایا بے بنیاد، جاری کیا یہ بڑا بیان
Gautam Adani Group: اڈانی گروپ کے سی ایف او جگیشندر سنگھ نے کہا کہ رپورٹ چنندہ اور غلط اطلاعات بے بنیاد ہیں اور بدنام کرنے کے الزامات منصوبہ بند ہیں، جسے ہندوستان کے عدالتوں نے مسترد کردیا ہے۔
Bhagwant Mann: دہشت گرد پنوں نے پنجاب کے وزیر اعلی بھگونت مان کو دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے 26 جنوری کو جھنڈا لہرایا تو جان سے مار دیں گے،شہر کی دیواروں پر لکھا ‘خالصتان زندہ باد’
منگل کو شہر کی مہاراجہ رنجیت سنگھ ٹیکنیکل یونیورسٹی کی دیوار، این ایف ایل کالونی کی دیوار اور ملوٹ روڈ پر کالی بھیرو مندر سمیت کئی دیگر دیواروں پر خالصتان زندہ باد کے نعرے لکھے ہوئے دیکھے گئے۔
Women Thrashed: پٹنہ میں پولیس نے لوگوں کو دوڑا دوڑا کرپیٹا ، چائے دکان دار کو گرفتار کرنے پر بھڑکے لوگ
دکان دار کے رشتہ داروں نے بتایا کہ پولیس وصولی کرنے کے لئے آتی ہے۔ روپئے نہیں دینے پر شراب معاملے پر پکڑ کر جیل بھیج دیتی ہے
Bharat Express Chairman Upendra Rai meets DG CRPF & DG BSF: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے ڈی جی سی آر پی ایف اور ڈی جی بی ایس ایف سے ملاقات کرکے چینل کے لانچنگ پروگرام کے لئے مدعو کیا
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، ایم ڈی اور ایڈیٹر اِن چیف اوپیندر رائے نے آئی پی ایس افسر (ڈی جی سی آر پی ایف اور بی ایس ایف) سجائے تھاؤسین کو یکم فروری کو لانچ ہونے والے اپنے نیوز ینل کا وژن دستاویز پیش کیا۔
Petrol Diesel Prices:تیل کمپنیوں نے جاری کیا پٹرول و ڈیزل کے نئے ریٹ
ہندوستان میں پٹرول ڈیزل کی ہر روز نئی قیمتیں تیل کمپنیوں کے ذریعہ جاری کی جاتی ہیں۔ یہ قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کی بنیاد پر طے کی جاتی ہے
Ashish Mishra Bail: سپریم کورٹ سے آشیش مشرا کو عبوری ضمانت، عدالت نے لگائی شرط، یوپی اور دہلی سے دور رہیں
لکھیم پور کھیری سانحہ کے ملزم آشیش مشرا کو سپریم کورٹ نے شرائط کے ساتھ منظوری دی ہے۔ مشرا کے علاوہ 4 افراد کو پیٹ پیٹ کرمار دینے والے ملزم کسانوں کو بھی عدالت نے ضمانت دی ہے۔
Bharat Express Launch: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے کانگریس لیڈر شوبھا اوجھا سے ملاقات کی، انہیں چینل کے لانچنگ پروگرام کے لیے کیا مدعو
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے بدھ کو رائے پور میں کانگریس کی سینئر لیڈر شوبھا اوجھا سے ملاقات کی۔