PM Modi Nagpur and Chhattisgarh Visit: پی یم مودی آج ناگپور اور چھتیس گڑھ کے دورے پر، کروڑوں کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا دیں گے تحفہ، ناگپور میں ہیڈگیوار اور امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کی
اس دوران پی ایم مودی مادھو نیترالیا پریمیم سینٹر کا سنگ بنیاد رکھا۔ مادھو نیترالیا آئی انسٹی ٹیوٹ اینڈ ریسرچ سنٹر کی ایک نئی توسیع ہوگی، جو گولوالکر کی یاد میں 2014 میں قائم کیا گیا تھا۔
Man Ki Baat: پی ایم مودی نے کہا- ہمیں اتحاد کے جذبے کو مضبوط کرنا ہے،انہوں نے فٹ انڈیا، ہندو نئے سال کی مبار باد پیش کی، ‘ جانئے اور کیا کیا کہامن کی بات میں
انہوں نے کہا کہ انٹرنیٹ کے اس دور میں بچوں کے پاس بہت سے ایسے پلیٹ فارم ہیں، جہاں سے وہ بہت سی نئی چیزیں سیکھ سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر کوئی ادارہ ٹیکنالوجی کیمپ چلا رہا ہے، تو بچے وہاں اوپن سورس یا ایپ بنانا سیکھ سکتے ہیں۔ بچے بہت سے مختلف علاقوں میں بھی جا سکتے ہیں۔ ان سب کے علاوہ، کوئی بہت سے رضاکارانہ سرگرمیوں میں بھی شامل ہو سکتا ہے۔
PM Modi In RSS Headquarters: آرایس ایس کے ہیڈکوارٹر پہنچے پی ایم مودی، گرو کے قدموں میں رکھا سر،11سال میں پہلی بار سنگھ کے دفتر کا کیا دورہ
پی ایم مودی کا استقبال مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڈنویس اور مرکزی وزیر اور ناگپور کے ایم پی نتن گڈکری نے کیا۔ یہ دونوں رہنما بھی پی ایم مودی کے آر ایس ایس ہیڈکوارٹر کے دورے کے دوران ان کے ساتھ تھے۔
Imarat Shariah Bihar crisis: امارتِ شرعیہ بہارکے باغی اور چھ ماہ سے مفت میں تنخواہ لے رہے محمد شبلی القاسمی کو کیا گیا برطرف،قانونی کارروائی کی تیاری
امیر شریعت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی کے فیصلے کے مطابق مولانا محمد شبلی القاسمی کو فوری طور پر نائب ناظم کے عہدے سے برطرف کیا جاتا ہے، اور ان کے تمام اختیارات اور ذمہ داریاں فی الفورختم کی جاتی ہیں۔
Waqf Bill protest: وقف بل کے حق میں مولانا افراہیم کا پی ایم مودی کو خط، مظاہرہ کرنے والے مسلم رہنماوں کے خلاف کارروائی کی اپیل
مذہبی رہنما افراہیم حسین نے وزیر اعظم کو خط بھیج کر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وقف املاک کی حیثیت کی تفصیلی تحقیقات کرائی جائے اور ان پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
Jamshedpur Encounter: مختار انصاری گروہ کے شوٹر انوج قنوجیا کو یوپی ایس ٹی ایف نے جمشید پور میں کیا ہلاک، ڈھائی لاکھ کا تھا انعام
پولیس کی تفصیلات کے مطابق، مرحوم مختارانصاری گروپ کے شوٹرانوج قنوجیا کے خلاف مئو، غازی پور اور اعظم گڑھ اضلاع کے مختلف تھانوں میں 23 سے زیادہ معاملے درج تھے۔ پولیس نے ڈھائی لاکھ روپئے کا انعامی بدمعاش قراردیا تھا۔
امارتِ شرعیہ پھر دو گروپوں میں ہوئی تقسیم، نتیش کمار کی پولیس کی موجودگی میں کس نے کیا دفتر پرحملہ
امارتِ شرعیہ بہار، جھارکھنڈ اوراڈیشہ کے مسلمانوں کا ایک مضبوط ادارہ ہے، جسے کمزورکرنے کی کوشش کی گئی تاکہ امت کی توجہ اصل مسئلے سے ہٹائی جا سکے۔ دونوں گروپوں کی طرف سے مختلف طرح کے دعوے کئے جا رہے ہیں، لیکن موجودہ قیادت نے تختہ پلٹنے کی بات کہی ہے اور جے ڈی یو کو وہ سازش کا حصہ تسلیم کررہے ہیں۔
International Quds Day 2025: بیت المقدس کی آزادی اورفلسطینیوں کی حمایت میں آل انڈیا شیعہ کونسل کا بڑا قدم
عالمی یوم قدس کے موقع پربیت المقدس کی آزادی، مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں اورغزہ میں جاری غاصب اسرائیلی حکومت کی ظلم وجارحیت کے خلاف ایوان غالب دہلی میں آل انڈیا شیعہ کونسل کے زیراہتمام "قدس کانفرنس" کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء کرام ودنشوران ملت نے اپنی تقاریرکے ذریعہ فلسطین میں جاری وحشیانہ مظالم اورنسل کشی کے خلاف اپنی آوازبلند کی۔
Meat shops to remain closed during Navratri: مدھیہ پردیش حکومت نے بھوپال اور اندور سمیت کئی شہروں میں نوراتری کے دوران گوشت کی دکانیں بند رکھنے کا حکم دیا
شمال مشرقی مدھیہ پردیش کے ایک مذہبی شہر میہار میں ضلعی انتظامیہ نے 30 مارچ سے 7 اپریل تک پورے نوراتری تہوار کے دوران انڈے، مچھلی، چکن اور گوشت سمیت تمام نان ویجیٹیرین کھانوں کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔
Status of Policing in India Report 2025: مسلمان اور دلت ہوتے ہیں پولیس تشدد کا سب سے زیادہ شکار، ’’کامن کاز‘‘ نامی این جی او نے اپنی رپورٹ میں کیا دعویٰ
’’کامن کاز‘‘ نامی ایک این جی او نے ڈاکٹروں، وکلاء اور ججوں کے بسیط انٹرویوز کی بنیاد پر ’’اسٹیٹس آف پولیسنگ ان انڈیا رپورٹ-2025‘‘ شائع کی ہے۔





